Explore tweets tagged as #madarisnews
فواد چودھری کہاں ہے ؟ جو کہتا تھا کہ اسلام آباد کے مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کرو ! کوئی اس سے پوچھے کہ اسکولوں کو بند کرکے اب انہیں کیا بنایا جائے ؟؟ ۔ ۔ #مدارس_نیوز #madarisnews #madaris #مدارس #jalilsanghi @fawadchaudhry
1
5
13
0
0
0
بریلوی مکتب فکر کی عظیم و قدیم دینی درسگاہ جامعہ محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف پر تفصیلی ڈاکومنڑی Bhera Sharif Documentary | Jamia Muhammadia Ghausia Bhera Sharif #madarisnews #madaris #Bherashrif
0
0
0
میٹرک کے بعد انٹرمیڈیٹ میں بھی مدرسے کے طالب علم کی پوزیشن، ادارہ علوم اسلامی کے طالب علم طلحہ شمس نے فیڈرل بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔مدارس نیوز ۰ ۰ #madarisnews #Madaris #مدارس_نیوز
0
1
3
قائد مدارس دینیہ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کا جراتمندانہ خطاب ۔ ۔ #madarisnews #wifaqulmadaris #مدارس_نیوز
0
0
1
بیت السلام کے طلبہ ایک بار پھر بازی لے گئے،نیشل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالجی اسلام آبادمیں روبوٹکس مقابلہ جیت لیا،اسکول کے اسٹوڈنٹس بھی حیران۔ #focusmedia #madaris #madarisnews #Baitussalam #BaitussalamWelfareTrust #JamiaBaitussalam #NUST #RobotChallenge #RoboticsForKids
7
72
257
سیلاب زدہ علاقوں میں مدارس کے طلبہ نے عوام کے دل جیت لیے۔ ۔ ۔ #focusmedianews #focusmedia #sawatflood #madarisnews #KPKFloodRelief
2
52
180
پشاور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں عثمانیہ چلڈرن اکیڈمی کے دو طلبہ نے پہلی اور دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی ۔ ۔ #مدارس_نیوز #madarisnews #madaris #مدارس
0
1
2
وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔ . . . . . #madarisnews #مدارس_نیوز #jalilsanghi #madaris #مدارس #PunjabFloods
0
8
15
علماء کرام کے خلاف ایک بار پھر دشمن متحرک اللہ تعالی حفاظت فرمائے ۔ ۔ #madarisnews #jalilsanghi #madaris
0
8
23
کراچی: تھائی لینڈ کے سفیر کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد رئیس الجامعہ ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم سے ملاقات . . #madarisnews #مدارس_نیوز #binnoria
0
4
4
بریکنگ نیوز خانہ کعبہ کا امام 7سال بعد رہا مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح آل طالب سات برس بعد رہا ۔ ۔ ۔ #madarisnews #ImamKaaba #saudiarabia #arab #khanakabah #makkah #madinah
0
8
15
0
3
6
میٹرک کے بعد انٹرمیڈیٹ میں بھی مدرسے کے طالب علم کی پوزیشن، ادارہ علوم اسلامی کے طالب علم طلحہ شمس نے فیڈرل بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔مدارس نیوز ۰ ۰ #madarisnews #Madaris #مدارس_نیوز
0
0
0
60 ممالک سے قرآن مجید کا مقابلہ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کرنے والا ،مدرسے کا طالب علم حافظ الدین وطن پہنچ گیا، اساتذہ اور رشتہ داروں کی طرف سے شاندار استقبال #madarisnews #Madaris
0
5
9
یہ کیسے لوگ ہیں جو غمِ حسین منانے کے لیے نکلتے ہیں، مگر کردار یزید کا نبھانے لگتے ہیں؟ #focusmedianews #FocusmediaPost #ammarkhanyasir ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #muharram2025 #muharram #karbala2025 #Sindh #karbala2025 #madarisnews #HazratImamHussain #ashoora
50
110
274
نتائج سالانہ امتحانات ملکی سطح پر تقادیر کا جائزہ #Madarisnews
@MdarisNews #ہماری_پہچان_وفاق_المدارس_العربیہ_پاکستان
0
1
0
بریکنگ نیوز : وفاق المدارس کے سالانہ امتحان شعبہ کتب27 رجب مطابق 17 جنوری 2026ء سے ،جبکہ تحفیظ القرآن کے امتحان 20رجب مطابق 10 جنوری سے شروع ہونگے۔ مدارس نیوز #madarisnews #wifaqulmadaris
0
7
17