Explore tweets tagged as #WeStandWithShafiJan
"عزت دو، عزت لو۔ یہ معاشرے کا بنیادی اصول ہے۔ اگر آپ کسی کی ماں، بہن یا بیٹی کی عزت نہیں کریں گے، تو پھر آپ معاشرے سے عزت کی توقع کیسے رکھ سکتے ہیں؟" #2025YearOfimranKhan
#WeStandWithShafiJan
0
1
2
شفیع اللہ جان نے پٹواریوں کو واڑ کے رکھ ہوا ہے تن کے رکھوں شہزادے ہم تہمارے ساتھ کھڑے ہیں @ShafiJanPTI
#WeStandWithShafiJan
0
0
1
ڈٹ جائیں میرے بھائ حسین کے انکار کی طرح عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے۔۔۔بیڈرومز میں کیمرے لگوانے والے ۔۔۔گالی بریگیڈ پروموٹ کرنے والے بھی اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں @ShafiJanPTI
#WeStandWithShafiJan
117
3K
8K
خواتین کوبالوں سے پکڑکےگھسیٹنا غلط نہیں سردی میں بزرگ خواتین پرپانی پھینکناغلط نہیں،عدت جیسا بیہودہ کیس بناکرماہواری ڈسکس کرناغلط نہیں،ڈاکٹر یاسمین راشدجیسی بزرگ کینسر کی مریضہ کوجیل میں رکھنا غلط نہیں،پشتونوں کوجنگلی کہناغلط نہیں توپھرکچھ غلط نہیں تن کےرکھو #WeStandWithShafiJan
0
0
0
0
0
0
کیسے کیسےشیر عمران خان نے سمنبال رکھے ہیں #WeStandWithShafiJan
0
1
1