Explore tweets tagged as #TaxilaPolice
پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیے گئے جبکہ ٹیکسلا پولیس نے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ #AzamSwati #PTILeader #DistrictJailAttock #TaxilaPolice #PoliticalArrests #PakistanPolitics #IslamabadATC #BailApproved #PakistanNews
0
0
0
@Taxilapolice
@OfficialDPRPP بدقسمتی سے، گزشتہ روز ٹیکسلا واہ جی ٹی روڈ پر ڈکیتی ہوئی جس میں ہماری ایک ڈیلیوری وین شامل تھی۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ ڈاکوؤں نے گارڈ کو بھی گولی مار دی جو ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے.
0
0
0
Criminal Underground Unveiled: Taxila Authorities Dismantle Murderous Motorcycle Gang. #TaxilaPolice #CrimePrevention #PublicSafety #LawEnforcement #OrganizedCrime #BNNPakistan
1
0
0
#آئی جی پنجاب پولیس سے پرزور مطالبہ ہے، کہ شہید سید کوثر عباس (FIR No 1181/22) پر پوری ایکشن لے اور قاتلوں کو گرفتار کریں... #justice_for_shaheed_kausar
@OfficialDPRPP @RwpPolice
#IGPunjab #TaxilaPolice
0
6
3
آئی جی پنجاب پولیس سے پرزور مطالبہ ہے، کہ شہید سید کوثر عباس (FIR No 1181/22) پر پوری ایکشن لے اور قاتلوں کو گرفتار کریں... #justice_for_shaheed_kausar
@OfficialDPRPP @RwpPolice
#IGPunjab #TaxilaPolice
0
4
2
حسین آباد. جلالہ روڈ ٹیکسلا; جرائم کی آماجگاہ. ادارے ناکام. آے روز فائرنگ; ڈکیتی کی وارداتیں عام ہو چکیں. مغرب کے بعد عوام کا گھروں سے نکلنا محال محترم @OfficialDPRPP
@RwpPolice
#TAXILAPOLICE براہ مہربانی اس کا مستقل حل تلاش کریں اور ثواب دارین حاصل کریں. شکریہ
0
0
0
آئی جی پنجاب پولیس سے پرزور مطالبہ ہے، کہ شہید سید کوثر عباس (FIR No 1181/22) پر پوری ایکشن لے اور قاتلوں کو گرفتار کریں... #justice_for_shaheed_kausar
@OfficialDPRPP @RwpPolice
#IGPunjab #TaxilaPolice #ShehzadPSP #PU011222-90405046
0
8
7
تھانہ ٹیکسلا کی کارروائی! دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پانی میں نہانے والے نوجوان گاڑی سمیت تھانے منتقل۔ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ @TaxilaPolice @Section144 @LawEnforcement
@RwpPolice @ig
0
0
0
CNN NEWS PAKISTAN: ٹیکسلا پولیس پر بھاری رشوت لینے کا الزام http://t.co/QxpRIVROH0
0
0
0
اے ٹی ایم اسکیمنگ سے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا #ATM #ATMScam #fraud #taxilapolice #Rozenews
https://t.co/FEnxB9sEX3
0
0
0
Taxila Police Intercept Major Terror Plot: Explosives Seized, Suspects Detained #TaxilaPolice #ExplosivesRecovery #SafetyFirst #CrimePrevention #SecurityMatters #LawEnforcement
https://t.co/PXHgEIqlbI
0
0
0