Explore tweets tagged as #MultanFloods
@southtodaylive
South Today official
24 days
تحریک انصاف کی ملتان سے رہنما مہربانو قریشی نے 18 گاڑیوں کے قافلے پر سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔۔ ۔۔۔۔سیلاب متاثرین قافلہ رکنے کا انتظار کرتے رہ گئے #MeharbanoQureshi #ShahMahmoodQureshi #PTINews #FloodRelief #MultanFloods #SouthPunjab #PakistanPolitics #FloodVictims
0
0
0
@southtodaylive
South Today official
2 days
ملتان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثر ہونے والے بزرگ نے الزام لگایاہےکہ سروے ٹیمیں امیروں اور زمینداروں کے نام ہی شامل کررہی ہیں جبکہ غریب افراد کا کوئی پرسان حال نہیں۔۔۔۔بزرگ کا الزام سنیں انہی کی زبانی #MultanFloods #FloodVictims #Surveyteams #PakistanNews #Multan
0
0
0
@AneeqHaider9
Aneeq Haider
28 days
Stay Safe 📍 Multan Floods #MultanFloods
0
0
0
@yaqoob_0
Rizwan Yaqoob
26 days
جلال پور ملتان میں اس وقت کشتی ڈوبنے کے مناظر۔ ایک سیلاب وہ ہے جو ہمیں مریم نواز کی خوبصورت تصاویر میں نظر آتا ہے جس سے لگتا ہے کہ سب خیر ہے۔ دوسرا سیلاب یہ ہے جس میں لوگ ڈوب رہے ہیں، مر رہے ہیں، #Flood #FloodRelief #FloodsInPakistan #multanfloods
4
2
4
@southtodaylive
South Today official
2 days
سیلابی پانی تاحال کم نہ ہوسکا۔۔۔۔سیلابی پانی سے تباہی کے مناظر۔۔گھروں کی کیاحالت ہوچکی۔۔؟ #FloodDisaster #MultanFloods #PakistanFloods #HomesDestroyed #FloodCrisis #FloodVictims #PakistanNews #SouthToday
0
0
0
@Arsalan_Soomro_
Arsalan Sahil Soomro
28 days
ملتان۔۔۔۔!!!!! عزیز ہوٹل چوک پر آسمانی بجلی کے گرنے سے سڑک پر گہرا شگاف پڑگیا #Multan #multanfloods #deprem #FloodsInPanjab #repost #Flood2025
0
0
0
@southtodaylive
South Today official
23 days
جلالپورپیروالہ میں علاقہ مکینوں کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت گھر بچانے کی کوششیں ۔۔۔۔علاقہ مکین کہتےہیں کہ سیلابی پانی آنے میں کسی کی غفلت نہیں یہ سب اللہ کی طرف سے ہوتاہے۔۔۔۔ #JalalpurPirwala #MultanFloods #SouthToday #PakistanFloods #FloodVictims #DisasterResilience
0
0
0
@abadfoundation
Abad Foundation
28 days
📢 اعلان: ملتان میں شیرشاہ بندھ کے اطراف رہنے والے گھروں کو خالی کریں۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے 🤲 آئیں! ہم سب مل کر متاثرین کی مدد کریں۔ #FloodAlert #Multan #multanfloods #donateNow #AdialaJail #jalalpurpirwala
0
0
2
@OpinionStream1
Jam Arslan Rasheed
27 days
0
0
0
@southtodaylive
South Today official
19 days
ملتان سے رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے۔۔ان کاکہناہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے بنائے گئے کیمپوں میں نہ کھاناہےاور نہ ہی جانوروں کےلئے چارہ ہے #AliQasimGillani #MultanFloods #PPP #CMPunjab #MaryamNawaz #PunjabGovt #FloodRelief #DisasterManagement
0
0
0
@southtodaylive
South Today official
20 days
0
0
0
@PMother92463
Faryal Tabasum Baloch
26 days
دریا چناب کے قریب شیر شاہ بند توڑنے سے پہلے جس ٹرین کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا #FloodsInPakistan #floodinmultan #dgkhan #multanfloods #multan
0
0
0
@PropertyFuture1
Property Future
1 month
⚠️ Multan Punjab – Head Muhammad Wala پر بڑا سیلاب ⚠️ کھیت تباہ، گاؤں ڈوب گئے، ہزاروں لوگ متاثر! اللہ سب کی حفاظت کرے 🙏 اپنے علاقے کی خبر دوسروں تک پہنچائیں تاکہ بروقت مدد ہو سکے۔ #MultanFloods #PunjabUnderWater #HeadMuhammadWala #FloodAlertPakistan #SavePunjab #MultanFloods
0
0
0
@DaarNews
Daar News
29 days
🌊 Heartbreaking scenes from Multan today devastating floods sweeping away homes, lands & livelihoods. The scale of destruction is unimaginable. Prayers for the victims 🙏💔 #MultanFloods #ClimateCrisis #PrayForPakistan #Floods2025 #DAAR #Daar #دار
0
1
1
@southtodaylive
South Today official
23 days
ملتان میں قائم سیلاب زدگان کی خیمہ بستیوں میں سہولیات کا فقدان۔۔۔سیلاب متاثرین نے خیموں کی کمی اورغیر معیاری کھانافراہم کرنے کے الزامات عائد کردیئے۔۔۔۔ #MultanFloods #FloodVictims #ReliefCamps #FloodCrisis #SouthPunjab #FloodRelief #HumanitarianCrisis #SouthToday
0
0
0
@its_rukhsana
Rukhsana Ahmad
27 days
Serving the community, #abadfoundation restored dignity to neglected graves at Pirran Ghaib Graveyard. Join us in this noble cause. 🌿 #تحفظ_برائے_قبرستان #multanfloods #communityservice #multan
0
1
1
@abadfoundation
Abad Foundation
27 days
قبرستان کی حفاظت مرحومین کے احترام کی علامت ہے۔ عبد فاؤنڈیشن کے والنٹیئرز نے یہ خدمت انجام دی۔ 🌿 #تحفظ_برائے_قبرستان #abadfoundation #volunteerwork #communityservice #Multan #multanfloods
7
5
8
@southtodaylive
South Today official
23 days
اچانک گھر چھوڑناکتنامشکل۔۔؟ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے ہجرت کے دکھ کے مناظر #Shujabad #FloodVictims #MultanFloods #SouthPunjab #FloodCrisis #DisasterStories #SouthToday
0
0
0
@ShehxadGulHasen
Shehzad Qureshi
28 days
علی پور میں سیلاب میں پھنسے بزرگ کی دہائی ''آپ کی منت ہے جلدی آ ؤ ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے سیلاب میں بہہ جائیں گے #FloodsInPakistan #Floods2025 #PunjabFloods #jalalpurpirwala #Alipur #muzaffargarh #multanfloods #Multan
0
0
0