@southtodaylive
South Today official
23 days
ملتان میں قائم سیلاب زدگان کی خیمہ بستیوں میں سہولیات کا فقدان۔۔۔سیلاب متاثرین نے خیموں کی کمی اورغیر معیاری کھانافراہم کرنے کے الزامات عائد کردیئے۔۔۔۔ #MultanFloods #FloodVictims #ReliefCamps #FloodCrisis #SouthPunjab #FloodRelief #HumanitarianCrisis #SouthToday
0
0
0