Explore tweets tagged as #MessageTv
انجینئر محمد علی مرزا نے پوڈ کاسٹرز کو سوالات فیڈ کیے! اہم انکشاف #messagetv #EngineerMuhammadAliMirza #PodcastExpose
0
0
1
دوہرا معیارِ اخلاق — صحافی پر اعتراض، خود پر خاموشی کیوں؟ #messagetv #EngineerMuhammadAliMirza #DoubleStandards #Tanqeed
0
0
1
ہم بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کرتے۔ ہم ترکیہ اور اپنے دوست ملک وینزویلا کے عوام کے لیے جو بھی بہتر ہو، وہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صدر رجب طیب اردوان کا پیغام #messagetv #Turkey #Venezuela #InternationalLaw #PresidentErdogan
0
0
0
کلاک ٹاور یہ ایک فلکیات کا میوزیم ہے جو مکہ مکرمہ کی سب سے بلند جگہ پر ہے۔ #messagetv #Mecca #AstronomyMuseum #Universe #ClockTower
0
0
0
انس بن مالک رضی اللّٰه عنه #messagetv #AnasBinMalik #CompanionOfProphet #Sahabi #IslamicHistory #LifeOfSahaba
0
0
0
میں بار بار اپنی قوم سے مطالبہ کرتی ہوں کہ میری رہائی کا ایشو سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ کرے۔ مجھے اپنے بچے بہن اور رشتہ دار بہت یاد آتے ہیں۔ عافیہ صدیقی #MessageTv #AafiaSiddiqui #FreeAafia #JusticeForAafia
0
0
1
مادورو کو پکڑ کر عدالت میں پیش کیا جاسکتا ہے تو نیتن یاہو کو کیوں نہیں؟، برطانوی رکن پارلیمنٹ نے ایوان میں امریکی صدر سے سوال کردیا #messagetv #Netanyahu #Maduro #InternationalLaw #USPolitics #DonaldTrump #HumanRights
0
0
0
اہل سنت کے اتحاد کا خوبصورت منظر #messagetv #AhlSunnat #IslamicUnity #ScholarsTogether #ScholarsOfIslam
0
0
0
شام میں احمد الشرع کا تاریخی اقدام شام کے صدر احمد الشرع نے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے کردوں کو ان کے تمام انسانی، سیاسی، سماجی اور ثقافتی حقوق دینے کا صدارتی فرمان جاری کیا ہے۔ #messagetv #Syria #AhmadAlSharrah #KurdishRights #HistoricStep
0
0
0
پاکستان میں شراب پر پابندی نہیں ہونی چاہے جیسے ترکی اور امارات میں نہیں ہے ، فواد چوہدری #Messagetv #FawadChaudhry #Alcohol #BarsAndCafes
0
0
1
خانۂ کعبہ کے اندرونی مناظر #messagetv #Kaba #KabaInside #AndroniManazir #HolyKaaba #Makkah #MasjidAlHaram
0
0
0
گلوبل صمود فلوٹیلا میں شرکت کرنے والے پاکستانی ہیروز کا مختصر تعارف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ Courtesy messagetv #latestfocusmedia #focucmedianews #GlobalSumudFlotilla #Gaza
3
67
119
لامین یامل کی مسجد میں حاضری: شہرت سے ہٹ کر سکون کی تلاش مسجد انسان کو بہت زیادہ سکون دیتی ہے۔ چاہے آپ کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، جب آپ مسجد میں جاتے ہیں تو یہ سکون محسوس ہوتا ہے۔ #messagetv #LamineYamal #MosqueVisit #SpiritualPeace #SheikhZayedMosque #Barcelona #peace
0
0
0
شیخ الاسلام مولانا مفتی تقی عثمانی کا حکومت کے لیے پیغام ہمارا اصول صرف ایک ہے "حق کو حق کہنا اور باطل کو باطل کہنا" #messagetv #MuftiTaqiUsmani #MessageToGovernment #ReligiousSchools #SpeakTheTruth
0
0
1
سال 2039: ایک ہی سال میں دو حج اور تین عیدیں #messagetv #Hajj2039 #Eid2039 #IslamicCalendar #TwoHajjOneYear #ThreeEids
0
0
0
لندن میں فلسطینی سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح لندن میں پیر کو ایک مختصر تقریب میں فلسطین کے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کیا گیا جسے فلسطینی سفیر نے برطانوی فلسطینی تعلقات میں ایک ’غیر معمولی سنگ میل‘ قرار دیا ہے۔ #messagetv #PalestineEmbassy #London #PalestinianState
0
0
0
مکہ مکرمہ میں سردیوں کے دوران گرمی کیوں رہتی ہے؟ جغرافیائی اور موسمی عوامل کا تجزیہ #messagetv #MakkahWeather #GeographicalFactors #RedSeaEffect #MakkahClimate
0
0
0
خانہ کعبہ کی حرمت: عبادت میں شعور اور ادب کی ضرورت خانہ کعبہ میں ایک فیملی نے بوریت دور کرنے کے لیے شطرنج کی بازی لگا لی۔ یہ منظر دیکھ کر دل غمگین ہو جاتا ہے۔ #messagetv #Kaba #HaramKiHurmat #IslamicReminder #Respect #Ibadah #khanakaaba
0
0
0
فیلڈ مارشل صاحب آپکی تعریفیں کرنے والے آپکو دھوکہ دے رہے ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری #messagetv #IslamicScholars #AllamaAbdulGhafoorHaideri #ReligiousLeadership #Madaris #Ulama #Haqiqat
0
0
1