MessageTv
@MessageTvPK
Followers
534
Following
65
Media
825
Statuses
870
Official Account of "MessageTv"
Joined September 2020
@Facebook Why double standard ? Why islamphobia ? Why you are targeting Islamic Content ? Why you apologies if they do wrong ? And if you apologies then why not reinstate Page ? #fb_reinstate_messagetv
11
51
136
میں بار بار اپنی قوم سے مطالبہ کرتی ہوں کہ میری رہائی کا ایشو سوشل میڈیا پر ہائی لائٹ کرے۔ مجھے اپنے بچے بہن اور رشتہ دار بہت یاد آتے ہیں۔ عافیہ صدیقی #MessageTv #AafiaSiddiqui #FreeAafia #JusticeForAafia
0
0
1
صحافی حامد میر سے یہ توقع نہیں تھی ۔ ۔ ۔ #messagetv #HamadMir #IslamicGuidance #TalaqIssue #QuranAndSunnah
0
0
1
اہم اعلان – عمرہ ��یزا اپ ڈیٹ سعودی عرب نے 2026 کے حج سیزن سے پہلے عمرہ کے لیے آخری تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ #messagetv #Umrah2026 #UmrahVisa #SaudiArabia #HajjSeason #PilgrimageUpdate
0
0
1
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے قبلہ رخ بلغم اور تھوک پھینکا، وہ قیامت کے دن اس حالت میں آئے گا کہ وہ بلغم اس کے دونوں آنکھوں کے در میان ( چپکا ہوا) ہو گا۔ ( ابوداؤد ) #messagetv #IslamicHadith #ProphetMuhammad
0
0
1
مکہ مکرمہ میں سردیوں کے دوران گرمی کیوں رہتی ہے؟ جغرافیائی اور موسمی عوامل کا تجزیہ #messagetv #MakkahWeather #GeographicalFactors #RedSeaEffect #MakkahClimate
0
0
0
انجینئر محمد علی مرزا نے صحابہ کرام اور بزرگانِ دین کی توہین کی، اللہ تعالیٰ نے چند منٹوں میں اسے ایک عام سے اینکر کے سامنے رسوا کر دیا۔ امام عطاء اللہ خان #messagetv #AllahsWarning #EngineerMuhammadAliMirza #Hadith #AllahKaPaigham #respectSahaba
0
0
1
حرمین شریفین میں 28 سال میں سب سے طویل خطبہ جمعہ گزشتہ روز حرمین شریفین میں 28 برسوں میں سب سے طویل خطبۂ جمعہ ادا کیا گیا، جو تقریباً 36 منٹ پر مشتمل تھا۔ #messagetv #HaramainSharifain #JumuahKhutbah #MasjidNabawi #SheikhAliAlHudhaifi
0
0
1
شام میں احمد الشرع کا تاریخی اقدام شام کے صدر احمد الشرع نے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے کردوں کو ان کے تمام انسانی، سیاسی، سماجی اور ثقافتی حقوق دینے کا صدارتی فرمان جاری کیا ہے۔ #messagetv #Syria #AhmadAlSharrah #KurdishRights #HistoricStep
0
0
0
0
0
1
اسلام دنیا کا تیزی سے بڑھتا ہوا دوسرا بڑا مذہب اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے جس کے ماننے والوں کی تعداد تقریباً دو ارب کے قریب ہے، #messagetv #Islam #FastestGrowingReligion #SecondLargestReligion #MuslimPopulation #IslamicWorld
0
0
2
اہل سنت کے اتحاد کا خوبصورت منظر #messagetv #AhlSunnat #IslamicUnity #ScholarsTogether #ScholarsOfIslam
0
0
0
واقعہ معراج کا بیان مسجدِ نبویﷺ کے سب سے قدیم امام شیخ علی الحذیفی کی زبانی نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنی رضا، قربت اور عظمت کے لیے بلند مقام عطا فرمایا۔ #messagetv #IsraAndMiraj #SheikhAliAlHudhaifi #MasjidNabawi #ProphetMuhammad
0
0
0
سورۃ العصر کی روشنی میں نجات کا راستہ امامِ حرم شیخ عبداللہ الجہنی دنیا ایک عارضی ٹھکانہ ہے جہاں انسان ہر لمحہ نفع و نقصان، اطاعت و نافرمانی، غفلت و بیداری اور خیر و شر کے درمیان آزمائش میں ہے۔ #messagetv #SurahAlAsr #Guidance #IslamicReminder #ImamAlHaram
0
0
0
خانہ کعبہ کی حرمت: عبادت میں شعور اور ادب کی ضرورت خانہ کعبہ میں ایک فیملی نے بوریت دور کرنے کے لیے شطرنج کی بازی لگا لی۔ یہ منظر دیکھ کر دل غمگین ہو جاتا ہے۔ #messagetv #Kaba #HaramKiHurmat #IslamicReminder #Respect #Ibadah #khanakaaba
0
0
0
سب سے سخت سزا یہ ہے کہ انسان گمراہ ہو جائے مگر شیطان اسے یہ یقین دلائے کہ وہ ہدایت پر ہے ابنِ الجوزی رحمہ اللہ #messagetv #Misguidance #DeceptionOfShaitan #IbnAlJawzi #IslamicReminder
0
0
1
جامعہ صفہ کراچی کی نئی شاخ کے سنگ بنیاد کی تقریب حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی خصوصی شرکت او دعا۔ اس موقع پر جامعہ کے مہتمم مولانا قاری حق نواز اور ان کے بیٹے معروف عالم دین مفتی محمد زبیر بھی موجود تھے
0
0
0
ایمیریٹی لیکس: یو اے ای کی اسرائیل کے ساتھ غزہ میں براہِ راست فوجی معاونت کا انکشاف #messagetv #EmiratiLeaks #UAE #Israel #Gaza #MilitarySupport #RedSea
0
0
0
شب معراج جس رات نبی کریم ﷺ تشریف لے گئے، وہ ایک انتہائی عظیم رات تھی۔ لیکن پوری سیرت طیبہ میں کہیں بھی ایک واقعہ بھی نہیں ملتا کہ حضور ﷺ یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کسی خاص رات میں مخصوص طریقے سے چراغاں کیا #messagetv #ShabEMeraj #Worship #Fasting #Sunnah #ProphetMuhammad
0
0
0
فضائی حدود اور زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب کا واضح اعلان #messagetv #SaudiArabia #Iran #MiddleEastStability #PeaceDiplomacy
0
0
1