Farooq Faisal Khan Profile
Farooq Faisal Khan

@ffkonee

Followers
3,149
Following
644
Media
396
Statuses
10,044

Former Editor Daily Pakistan,Din,Express,Nai Baat B chief.Ajj,Dunyia.Editor North/DN channel 24. XPresident NPC/ Media Town

Islamabad Pakistan
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
12 days
پاکستان کے مامے بنے ہوئے ہیں جج صاحبان۔ہر کام میں اپنی ب آگے کر دیتے ہیں۔ کسی ایک حکومت کو کام نہیں کرنے دیتے۔ ان کا اپنا حال یہ ہے کہ عدالت کے دروازے پر کھڑا اہلمد اور دائیں ہاتھ پر بیٹھا ریڈر سائلین سے رشوت لیتا ہے۔ان کو تو روک نہیں سکتے بنیں پھرتے ہیں مامے
7
49
119
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
جس نے پاکستان کی شہریت چھوڑ کر دوسرے ملک کی شہریت حاصل کر لی وہ پاکستان کی فکر چھوڑ دے۔آپ پیسے اپنے والدین کو بھیجتے ہو۔ آپ کی حب الوطنی اتنی ہے کہ صرف دو رپوں کی خاطر ہنڈی کا استعمال کرتے تھے جس دن والدین فوت ہوتے ہیں گھر بھی فروخت کر کے 25 سال بعد ہزار گنا منافع کما لیتے ہو۔
712
1K
4K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
نہ ایٹم بم بنایا نہ ایٹمی دھماکہ کیا نہ میزائل پروگرام شروع کیا ۔۔۔۔۔او بھائی تو نے کیا کیا ہے جو امریکہ تیرا مخالف ہو گیا ۔۔تیرے چھوڑے ہوئے گناہ کی حفاظت کی امریکہ نے
71
696
3K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
قدرت نے سپریم کورٹ کو 43 سال بعد 4 اپریل کو ہی موقع دیا ہے کہ اپنے بڑوں کی زیادتی کا کچھ ازالہ کر سکیں۔
87
544
3K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
رات کے اندھیرے میں اسلحہ وفاقی دارالحکومت میں لانے کی اطلاعات۔۔۔رات بھر ضائع ہونے والی جانوں کی ذمہ داری سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ پر ہو گی
21
882
3K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ کپتان انتہائی شریف انسان ہے ان کی ویڈیو ہو ہی نہیں سکتی انہوں نے تو کبھی آنکھ اٹھا کر دیکھا بھی نہیں۔۔پتہ کرو یہ شرافت کی گواہی ہے یا شکوہ۔
128
356
2K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
نام کا ہی شہباز ثابت ہوا ہے دس منٹ بھی نہیں گزرے گدھ بن گیا ہے ۔ پوچھ رہا ہے کہ رانے دا حکم ہے یا ادھر سے۔ معلوم پڑنے پر کہنے لگا میں ماڑا بندہ ہوں نہ اور جو جلسوں میں شرکت کرنے کا کہتا ہے اس کو پکڑو میں تو پیروکار ہوں۔آنکھوں میں آنسو بھی دیکھے گئے ہیں اور ہاتھ بھی لرز رہے تھے
132
429
2K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ایک دن میں ڈالر کی قدر میں اتنی کمی کا مطلب ہے کہ کوئی ڈالر کے ساتھ کھیل رہا تھا۔اس کا پتہ لگانا حکومت کا کام ہے۔
33
309
2K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ملک ریاض کو پہلی مرتبہ شہباز حکومت کی طرف سے تتی ہوا کا سامنا ہے ۔وجہ عمران خان اور طاہرالقادری کے دھرنوں میں کھانا ،بستر اور نقد رقم کی فراہمی۔ملک صاحب کے ہمدرد آصف زرداری بھی سفارش نہیں کر رہے،وہ افسر بھی ریٹائر ہو گئے جن کے کہنے پر وہ یہ سرمایہ کاری کرتے رہے۔
17
363
2K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ہمارا پیارا بھائی عارف یوسفزئی جس کے سوال پر جناب عمران خان ناراض ہو گئے ۔اسے کتنی مرتبہ سمجھایا ہے شرارتیں نہ کیا کر۔وہ تو اچھا ہوا خان صاحب غصے میں آ گئے وگرنہ تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دیتے
Tweet media one
51
270
2K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
آسمان گر کیوں نہیں جاتا زمین پھٹ کیوں نہیں جاتی ۔شہباز شریف آپ کی وزارت عظمی پر بندیال آپ کی عدالت عظمی پر جنرل باجوہ آپ کی سپہ سالاری پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسٹس جاوید اقبال جیسا شیطان آزاد گھوم رہا ہے روز حشر کیا جواب دیں گے
28
445
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
عظمی باجی شوخ و آزاد طبعیت کی مالک ہیں کئی مرتبہ پنڈی بوائز کے ساتھ ڈیٹ کرتے پکڑی گئی ہیں درمیان میں بریک اپ بھی ہوا تھا لیکن اس کے پیچھے بھی پنڈی بوائے ہی تھا۔عظمی باجی کی ٹین ایج اور جوانی گواہ ہے کہ پنڈی بوائز پہلی اور آخری محبت ہے یہی وجہ کہ ان کے کئی الزام بھی اپنےسر لئے۔
51
281
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
اج کی رات یہ کیسی رات کہ ہم کو نیند نہیں آتی پارٹی رہنماؤں نے کپتان کو آگاہ کر دیا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے خلاف فیصلہ کر دیا تو نصف سے زائد ارکان اسمبلی پارٹی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
5
226
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
جسٹس جاوید اقبال کو قانون کے مطابق سزا نہ دی گئ تو ہر با غیرت شخص پر فرض ہے کہ یہ بے غیرت جہاں بھی جس کو بھی نظر آئے قانون غیرت کے تحت سلوک کرئے
31
281
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
انگریزوں کے کتے نہلا کر خلعت حاصل کرنے والے ملتانی قریشی کی اولاد اسمبلی میں طوق غلامی کی باتیں کر رہا ہے کیا زمانہ آ گیا
9
265
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
تمام احباب کو حکومت سے مطالبہ کرنا چاہتے کہ ریلوے کی مال گاڑی کو بحال کرنا چاہیے۔ایک مال گاڑی کا مطلب ہے کم از کم 100 ٹرالر۔۔ مال گاڑی پر ٹرانسپورٹ کے خرچ میں کمی آتی ہے اور ہائی ویز کی ٹوٹ پھوٹ بھی کم ہو گی۔۔۔۔
73
400
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
چار روز سے پی ٹی آئی کے دوستوں کی ہر دوسری ٹویٹ میں شہباز گل کے بارے کہا جا رہا تھا کہ وہ کھڑا رہا۔۔ابھی تصویر سامنے آئی ہے تو لیٹا ہوا تھا
40
236
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے کچھ نہیں ہونے والا بندیال اور اس کے boys کا مکو ٹھپنے کے لئےمولانا فضل الرحمان کو آگے آنا ہو گا جیسے انہوں نے نیب والے کا مکو ٹھپا تھا۔سیاست دان' اسٹیبلشمنٹ اپنے حصے کی گالیاں کھا رہے ہیں عدلیہ والے بھی فطرت کے اصول تحت پیدا ہوئے تھے زمین سے نہیں آگے
20
324
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
شکیل شیخ دی نیوز کو مشرف دور میں نامعلوم افراد نے خبر دینے پر 4 گھنٹے کے لئے اٹھایا اور پھر پھینک گئے۔ان کے جسم کی تمام ہڈیاں سلامت تھیں لیکن جسم سارا نیلا پڑ گیا تھا ۔گوشت کے تمام ٹشو پھٹ چکے تھے ۔سلام ہے ایک آنسو بھی نہیں بہایا
27
230
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
رانا ثناءاللہ نے اب اسلام آباد تو آنے نہیں دینا۔۔۔تحریک انصاف کو چاہیے اگلا مارچ پشاور کی طرف رکھ لے۔نہ پولیس کا ڈر نہ آنسو گیس کا خوف۔بس ایک احتیاط عارف یوسفزئی کوریج کے لئے نہ آئے۔
13
232
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
پی ٹی آئی قیادت کے مطابق ان کے 5 کارکن شہید ہوئے۔کیا پی ٹی آئی کی قیادت کوئی ایسی تصویر آپ لوڈ کر سکتی ہے کہ ان کے جنازوں میں کوئی لیڈر شامل ہوا ہو
34
251
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
پاکستان کو دوسرا سی لنکا بننے کا خواب دیکھنے والوں کو لگتا ہے سسری پڑ گئ ہے۔عموما سسری برسات کے موسم میں پڑتی ہے
20
153
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
مرحوم سینیٹر مشاہد اللہ خان نے بی بی سی کے آصف فاروقی سے انٹرویو میں وہی بات کی تھی جس کا اعتراف ظہیر الاسلام نے کیا ہے۔ ہائے اقتدار کے لئے نواز شریف کی مجبوریاں مشاہد اللہ خان سے وزارت واپس لے لی گئ تھی
8
187
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
12 مئی کو مشرف کے کہنے پر چیف جسٹس کو کراچی ایئرپورٹ سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔ شہر کو ایم کیو ایم نے خون میں نہلا دیا ۔رات کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر جلسے میں مشرف نے دونوں ہاتھ لہرا کر کہا تھا یہ ہوتی ہے عوامی طاقت۔آج خدائی طاقت کی وجہ سے ہاتھ ہلانے سے بھی قاصر ہے۔
29
262
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
بھٹو کو پالا پروں کے نیچے سے نکل گیا۔۔پھانسی دیدی۔۔۔۔نواز شریف کو پالا باغی ہو گیا،دیس نکالا دے دیا ۔۔ الطاف کو پالا غدار ہو گیا،جان بچا کے بھاگ گیا۔۔۔۔عمران خان کو پالا کاٹنے کے ساتھ ساتھ باولا بھی ہو گیا۔۔اس کا کیا کرنا ہے۔
104
204
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
اڑتا تیر پکڑنا کی سمجھ پنجاب اسمبلی کی صورتحال دیکھ کر سمجھ آئی۔لڑائی متحدہ اپوزیشن اور تاریک انصاف کی تھی چوہدری پرویز الٰہی نے آگے بڑھ کر اپنی تشریف پیش کر دی ۔
14
150
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
سنا ہے کہ فون کرنے والوں نے آخری فون کر کے کہا تھا جدھر جگہ ملتی ہے چلے جاؤ۔ساڈھے تے نہ رہنا۔مختاریا گل ود گئ اے۔
9
103
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
بندیال ہو اور بلادکار نہ کرئے ممکن نہیں۔
17
172
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
بجٹ دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کے شہری صرف وہ ہیں جو سرکاری خزانے سے تنخواہ وصل کرتے ہیں خواہ وہ فوج سے ہوں عدلیہ سے ہوں یا انتظامیہ سے۔
16
189
1K
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
حرام کے بچے میں ایک خصوصیت ہوتی ہے کہ جب اسے اپنی اصلیت بارے علم ہوتا ہے تو اپنے باپ کو گالیاں ضرور دیتا ہے
10
123
977
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
آج جیت جسٹس شوکت صدیقی کی ہوئی ہے۔ لعنت ایسے نظام انصاف پر جس میں ایک جج ڈی جی آئی ایس آئی کے کہنے پر مریم نواز اور نواز شریف کو سزا نہیں دیتا اور کئی سالوں سے اپنے لئے انصاف کا منتظر ہے اس کی اپیل نہیں سنی جا رہی۔آج ہائیکورٹ کے جج ہیرو ہو گئے چھ سالوں سے لیٹے ہوئے تھے۔
12
250
960
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
عظمی جی نارمل ڈیلیوری کا کیس ہے آپ ایسے ہی بڑے آپریشن کی طرف چل نکلی ہیں۔
21
129
983
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
نئ ریساں جواد فیضی دیاں
10
258
944
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
مریم کے پاپا چور ہیں کا نعرہ لگانے والوں کے اپنے ابو مصدقہ چور نکل آئے ۔دادا ٹھیک ہی کہندا۔۔۔چس وقت یہ الزام لگا رہے ہوتے ہیں اس وقت خود اس چرم کا ارتکاب کر رہے ہوتے ہیں
8
226
915
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
بیچارے کپتان کا صدقہ خیرات کا سیزن ضائع ہو گیا اپوزیشن والوں اللہ تمہیں پوچھے یتیم بچے کا نقصان کرنے پر
12
107
901
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
سر باجوہ کچھ سوچیں ہن پہلی والی گلاں نہیں رہیاں بلڈی سویلین نے ریٹائر ویٹرنز کا احترام کرنا چھوڑ دیا ہے
16
142
891
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
4 months
ن لیگ کی میڈیا ٹیم نے بہت پروفیشنل،موثر اور مہذب اشتہاری مہم ترتیب دی ہے ہلکے پھلکے انداز میں اپنی کارکردگی اور مد مقابل جماعت کی غلط بیانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے اشتہار کے اختتام پر آپ مسکراتے بغیر نہیں رہ سکتے۔ان خوشگوار لمحات میں پیغام دیا جاتا ہے نواز شریف گڈ مین اچھا لگا
40
338
920
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
چوہدری برادران کو گالیاں نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔۔اب دیکھیں کون نکالتا ہے پی ٹی آئی والے یا ن لیگ والے
24
76
858
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
عمران خان کا چوری شدہ فون ' ٹیل فونک ریکارڈنگ کا ایک خزانہ ہے بشری بی بی اور ڈاکٹر ارسلان خالد کے درمیان گفتگو کی ٹیپ سمندر میں پانی کا ایک قطرہ ہے۔عمران خان اپنی ٹیلی فونک گفتگو ریکارڈ کی خاطر ریکارڈ کرتے ہیں۔بشری بی بی نے ارسلان خالد کو عمران خان کے فون سے فون کیا تھا
15
219
868
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
جب تک امپورٹ بل کم نہیں ہو گا معیشت دباؤ میں رہے گی۔ ہر اس چیز کی درآمد پر پابندی ہونا چاہئے جس کے بغیر زندہ رہنا ممکن ہے۔
22
136
860
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
رضی دادا ��یر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں ارد گرد سے چوکنا رہیں۔ کنول صاحبہ کے چاچا ماما غصہ کر سکتے ہیں۔
24
90
861
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
کوٹھے ٹپنی پارلیمنٹ ہاوس کا جنگلہ پھلانگنے کی تصویر دیکھ کر پنجابی کا محاورہ یاد آ گیا
22
104
842
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
پوچھنا یہ تھا کہ جوڈیشل ریمانڈ پر قید ملزم کو میک برگر اور چکن کرسپی منگوانے کی سہولت حاصل ہوتی ہے
52
123
840
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
روپے کی قدر میں اضافے کی وجہ سے سونے کی قیمت میں کمی ہو گئ۔ ویسے تو یہ خوشی کی بات ہے لیکن معلوم نہیں اے آر وائی والے کیوں اتنی مایوسی پھیلا رہے ہیں۔
28
124
838
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
چاچوکوبی شوق تھا نومبر والی تعیناتی کا ،ڈر تھاکہ اگر عمران نے تعینات کر دیا تو قیامت آ جائے گی بڑے بھائی نے جرنل آصف نواز وحید کاکڑ جہانگیر کرامت پرویز مشرف راحیل شریف اور قمر باجوہ کا انتخاب کیا تھاکسی نے حکومت سے اور کسی نے ملک سے نکال دیا عوام پر انحصار کرو یہ دل میں بساتے ہیں
16
137
835
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
افسوسناک۔۔۔۔چوہدری برادران کے اختلافات' سیاسی اختلافات کی حد سے آگے بڑھ چکے ہیں۔بزرگوں کی موجودگی میں جب معالات بچے اپنے ہاتھ میں لے لیں تو نتائج اچھے نہیں ہوا کرتے۔ ایسے حالات میں سنٹر ماڈل سکول کے باہر بنیان فروخت کرنے والے کامل علی آغا جیسے کردار جلتی پر تیل ڈالا کرتے ہیں۔
18
176
812
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
شیخ رشید کہتا ہے خونی اور مراد سعید کہتا ہے کونی انقلاب آئے گا کس کی بات مانی جائے
65
115
833
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ایک دن مہمان دو دن مہمان تیسرے دن بلائے جان پشاور سے ایک دوست نے اس محاورے کی تشریح پوچھی ہے
20
105
830
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
پاکستان ایمان مزاری اور بیگم علی قلی جیسوں کی جنت ہے جہاں مقتدر اور معزز ادارے ان کے غلام۔یہ سربازار ان کا سب کچھ اتار کے ہاتھ میں پکڑا کر سوری بول دیں ان کو کچھ نہیں کہا جاتا کہ بچیاں ہیں ناسمجھ ہیں۔جو الفاظ انہوں نے استعمال کئے اگر عام شہری ادا کرتا تو اس وقت کہاں ہوتا ۔
18
188
794
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
جو میدان چھوڑ کر بھاگ جائے اس کیا کہا جاتا ہے ؟
129
71
782
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
امر بالمعروف کی نئ تعریف عمران خان دے جلسے وچ نچن نوں دل کردا
14
111
781
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
دونوں ہم نام ایک صحافی دوسرا سیاستدان ایک کہتا ہے کہ ہمیں استعمال کیا گیا ہمیں فائلیں دکھائی گئیں دوسرا کہتا ہے مجھے آئی ایس آئی والے بتاتے تھے ۔واہ اوئے تمہاری صحافت اور سیاست
17
172
784
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ایک پولیس والے سےدریافت کیا پولیس نشیئوں کو گرفتار کیوں نہیں کرتی ۔اس نے بتایا کہ پولیس نشیئوں کو اس لئے گرفتار نہیں کرتی کہ ان کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہوتا والدین یا بچے ان سے لاتعلق ہوتے ہیں ۔ یہ رات کو نشہ طلب کرتے ہیں نہ دو تو مر جاتے ہیں الزام پولیس تشدد کا لگ جاتا ہے۔
21
170
792
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
واقفان حال جانتے ہیں کہ یہ فری (گوگی)ہی تھی جس نے بنی گالہ کے ایک پارٹی ہاوس میں کپتان کو روحانیت سے روشناس کرایا تھا۔ یہ پارٹی ہاوس گزشتہ 35 سالوں سے آباد ہے جہاں ہر ایرا غیرا نہیں جا سکتا۔ کنے کنے جانا بلو دے گھر۔۔۔اس مصرعے میں پارٹی ہاوس کا ایڈریس موجود ہے
19
183
775
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ہم نے حلق میں انگلی ڈال کر خط نکلوایا شہباز گل ۔۔اور انہوں نے بازو ڈال کر مٹھی کھول دی
14
110
769
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
امید کرتا ہوں کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حامی 25 مئی کو انصار مکہ کی طرح ریاست مدینہ قائم کرنے کے لئے آنے والوں کے لئے اپنے گھروں کے دروازے کھول دیں گے بالخصوص عمران خان شرکا مارچ کی شب بسری کیلئے بنی گالہ کے بیریر ہٹا دیں گے
29
161
778
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
آج شام 7 بجے ایف نائن پارک میں پھر پارٹی ہے۔کپتان جی ویک اینڈ والا شیڈول ٹھیک ہے آپ کا کام تو زکوۃ خیرات سے چل جاتا ہے باقی لوگوں کو اپنا رزق حاصل کرنے کے لئے کام کاج کرنا ہوتا ہے۔اپنے سپوٹرز کا تو خیال کر لیا کریں
20
139
757
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ش میں سے میم نکل آئی پنڈی کے جوتشی کی پشین گوئی سچ ثابت ہوئی واہ جی واہ میاں سہیل اقبال نے کیا توجہ دلائی ہے شجاعت سے مونس الہی نکل آیا ش سے میم نکل آئی
5
143
785
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
زیرو ٹالرنس۔۔تحریک انصاف کا سامنا حکومت سے ہو گا نہ کوئی چودھری نثار ہو گا نہ ہی کسی فیض کی فیاضی۔تحریک انصاف کے کارکنوں کا سٹریٹ پاور کا امتحان شروع۔قائدین تو سٹور میں چھپ کر بچ گئے۔۔۔
4
127
776
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
چاچو ساڈے تے کپڑے اتر گئے تسی تے وزیراعظم بن گئے ۔۔۔
15
98
793
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
درختوں کو آگ لگانے والوں کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی جائے۔
14
178
770
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
گزشتہ رات عمران خان کے ایک سپوٹر نے اپنے لہجے میں میری خوب "عزت افزائی "کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ مجھے عمران ریاض کے نقش قدم پر چلنا چاہیے کہ وہ ایک کروڑ ماہانہ کماتا ہے۔میں نے تو صرف اتنا کہا کہ چھمو بائی ٹیکسالی والی کئی کروڑ کماتی ہے تو برا ہی منا گیا۔
13
141
744
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
5 months
راولپنڈی اور اسلام آباد کی ہر دوسری مارکیٹ میں کوئٹہ ہوٹل کھلا ہوا ہے ۔جڑواں شہر میں کم وبیش اڑھائی سو کے قریب ہوٹل ہیں۔کیا کوئٹہ میں پنجاب کے کسی شہر کے نام پر دوکانیں اور ہوٹل کھولے جا سکتے ہیں؟
110
275
794
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
شاہ محمود قریشی کے پاس تو ملتان میں دو دربار ہیں۔سالانہ عرس سال بھر کے اخراجات پورے کر دیتے ہیں ۔کپتان جی نے بھی اس طرز کا انتظام کیا بیڑا غرق ہو فرح خان کا پیر خانے کی ساکھ ہی تباہ کر دی ۔اس مرتبہ زکوٰۃ پر بھی توجہ نہیں دے سکے ۔
6
120
767
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
2002 کا الیکشن تھا اعتزاز احسن آئی ایس آئی پنجاب کے کمانڈر بریگیڈیئر اسلم گھمن کے دفتر میں ان کی تھوڑی کو ہاتھ لگا کر منتیں کر رہے تھے دیکھ تیرا جٹ بھرا آں مینوں جتوانا اے ان کے انتخابی پوسٹر پر نواز شریف اور بی بی شہید کی تصاویر پر کیپشن تھا نواز شریف کا وکیل بینظیر کا بھائی
18
201
743
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
شیطان بھی انسان کو راہ راست سے ہٹانے کا کام عبادت سمجھ کر کرتا ہے۔ میں بھی اپنا کام عبادت سمجھ کر کرتا ہوں۔چیپ جسٹس آف کافرست��ن
17
185
736
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
شہباز گل کے ساتھ پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات۔کس جگہ تشدد ہوا۔شہباز گل نے تشریف دکھانے سے انکار کر دیا
7
98
705
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
شیخ رشید ہمیشہ کشیدگی پیدا کرتا ہے کشمیری بازار جلسہ میں کہا قاضی حسین کی شلوار فوارہ چوک پر لٹکاوں گا اور پھر کیا ہوا۔ قاضی صاحب مرحوم سے معذرت کہ اصل بات بتا رہا ہوں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور @realrazidada
14
429
741
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ سابق وزیراعظم کی پنشن کتنی ہوتی ہے۔۔گھر تو اپنا ہے لیکن ذریعہ آمدنی نہیں۔
17
58
716
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
یکو۔۔۔۔۔۔۔۔جاگ رہے اور یا سو گئے او اسلام آباد میں زندہ درختوں کو آگ لگا دی گئ ہے کونی نوٹس ۔
32
170
726
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
کپتان پٹواری پٹواری کر کے گالیاں دیتا تھا اور گوگی خان پٹواریوں کے ذریعے پنجاب بھر میں وارداتیں ڈالتی رہی۔گویا کہ رضی دادا کے بقول کپتان جس کی مذمت کرتا ہے اسی لمحے وہی جرم کر رہا ہوتا ہے۔۔
10
175
725
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
وزیراعظم صبح ساڑھے سات بجے دفتر پہنچ گئے۔۔۔کیا خوب ہو اگر ایک مرتبہ پھر نماز مغرب کے بعد کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کی پالیسی اختیار کی جائے۔بجلی کی بچت کے ساتھ ساتھ قوم معمولاتِ زندگی کا آغاز صبح سے کرئے ۔۔
10
115
726
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
علی وزیر تو ابھی تک گرفتار ہے تبدیلی بس اتنی آئی ہے عمران خان کی جگہ اب وزیر اعظم شہباز شریف ہے
6
78
706
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام لیتے ہوئے زبان گنگ ہوتی ہے۔۔آیا وڈا امریکہ مخالف
6
109
712
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
اسد عمر صاحب آپ کے بیٹے برطانیہ سے واپس آ گئے عمران خان کے بچے کب واپس آئیں گے
4
92
716
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
میاں صاحب آپ کی تمام باتیں درست 'آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی، لیکن آپ نے زیادتی کرنے والوں سے ہاتھ ملا لیا ہے۔ہر بات کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے رہے ہیں حالانکہ وہ تو "ساتھی" تھا اصل ذمہ دار کو بے نقاب نہ کیا تو زیادتی کا سلسلہ کبھی نہ رکے گا ۔ تاریخ آپ کو بھی ساتھی ہی قرار دے گی
42
131
699
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
مردے کی تدفین جلد از جلد کرنے کی تلقین کی گئی ہے اور حکومت اپنا مردہ خراب کرنے پر تلی ہوئی ہے
3
90
688
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
1 year
مینار پاکستان لاہور سے 2011 کو شروع ہونے والا پراجیکٹ 2022 میں آج مری روڈ راولپنڈی پر نوازشریف پارک کے سامنے آخری ہچکیاں لے گا۔ پراجیکٹ ختم ہوا تو سیل بھی بند ہو گیا سیل بند ہوا تو کرنٹ بھی ختم۔
17
113
686
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ویسے کپتان کو داد دینا پڑے گی کہ بڑی باریک واردات ڈالتے ہوئے گفتگو کا رخ فوج کی طرف موڑ دیتا ہے اور کارکنوں کو تلقین کرتا ہے فوج کے خلاف بات نہیں کرنا۔تحائف کہ مسلہ پر بات ڈی ایچ اے کے پلاٹوں کی کر دی۔
9
139
689
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
میں بڑا کنفیوز ہوں گالی کے جواب میں تمیز سے بات کرتا ہوں لیکن پھر بھی برا منا جاتے ہیں۔پی ٹی آئی کے ایک نوجوان نے میری ٹویٹ پر مجھے کھوتا کہہ کر پکارا۔ میں نے پوچھا بیٹا میری کون سی بات بری لگی لیکن وہ اس پر بھی برا منا گیا
56
98
680
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
آج پھر ایک بولا ہے کہ ہمیں تو آرمی چیف نے بتایا تھا کہ معیشت اسحاق ڈار نے تباہ کی تھی۔ اب روتے ہیں استعمال کر کے چھوڑ دیا ۔اس وقت بچے تھے کہ معلوم نہ تھا کہ استعمال شدہ شے فلش یا گندی نالی میں بہا دی جاتی ہے۔
7
141
684
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
1 year
پولیس اور قیدیوں کی گاڑی ای سیون شیریں مزاری کے گھر کے باہر پہنچ گئ ۔۔کوئی منصوبہ ساز اور سہولت کار نہیں بچے گا ۔دو گھنٹے قبل ان کی ضمانت ہوئی تھی
8
157
641
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
اس عمر میں شلوار کون اتروائے۔کپتان کی پالیسی ارکان کا حوصلہ پست کر رہی ہے جو بھی گرفتار ہوتا ہے کپتان کہہ دیتا ہے کہ اس کو ننگا کیا گیا۔پی ٹی آئی کے ایک دوست کہہ رہے تھے بھئ اگر واقعی ایسا ہوتا ہے تو ہم تو احتجاج میں شرکت نہیں کرتے پکڑے گئے تو اس عمر میں شلوار کون اتروائے ۔
28
171
648
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
@faheemgohar1 جو مر گیا شہید جو بچ گیا وہ غازی اور جو بھاگ گیا وہ نیازی
50
144
634
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
1 year
ان صاحب کی لیبارٹری ہے۔۔کرونا کے دنوں میں بیرون ملک جانے والے مسافروں کو ان کی لیبارٹری سے ٹیسٹ کرانا ضروری ہوتا تھا۔
Tweet media one
13
179
620
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
کیا عارف نقوی اور کے الیکٹرک سے صرف تحریک انصاف اور عمران خان مستفید ہوئے ؟
31
86
609
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
اللہ دی قسم ہے کپتان نے ارتغل بہت غور سے دیکھا ہے ۔۔اس میں سازشیں اور کھانے میں زیر دے کر مخالفین کی جان لی جاتی ہے
10
82
619
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ثاقب نثار نے بڑی محنت سے تحقیق اور تفتیش کے لئے ہیرے ڈھونڈے تھے معلوم کرنا ہے کہ کتنے کتنے کیرٹ کے تھے
10
90
612
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناوں حمید گل سے لیکر فیض حمید تک
8
66
616
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
خون ھی اثر کرتا ہے اور لقمہ بھی جو کھا کر بچہ پلتا ہے۔ اکرام اللہ نیازی اور عمران نیازی کی زندگی کی کیس سٹڈی کا نتیجہ۔
7
100
595
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
سارے عمران خان کی رخصتی اور شہباز شریف کے آنے کی خوشیاں منا رہے ہیں۔۔پاپا جونز یاد ہے نہ
2
70
607
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ایک شخص کھلے عام فوج کو پالیسی تبدیل کرنے انتظامیہ اور عدلیہ کو دھمکی دے رہا ہے جھوٹ بول رہا ہے بیہودہ الزامات لگا رہا ہے ۔کیا کوئی حکومت ہے ؟ ریاست ہے ؟ کون ہے جو اس سے بلیک میل ہو رہا ہے۔
35
155
598
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
اصول کی خاطر اگر چوہدری شجاعت حسین اپنے بھائی چوہدری وجاہت حسین ' چچازاد جو بہنوئی بھی ہے اور سالا بھی چوہدری پرویز الٰہی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے سیاسی راستے پر چل سکتے ہیں تو میاں نواز شریف کو اپنے سیاسی موقف پر قائم رہنے میں کیا قباحت ہے
8
134
605
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
3 years
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ تمام غیرت مند بھائیوں کی بہنیں آزاد منش صحافیوں کے ساتھ ہی دوستی کیوں کرتی ہیں ۔۔۔مسلہ غیرت کا ہوتا ہے یا ان کی چوائس کا۔
12
80
616
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
مولانا طارق جمیل تازہ تازہ کٹر دیوبندیت سے تائب ہوئے ہیں۔پہلے یزید کو برا نہیں کہتے تھے۔سانحہ کربلا کے ذکر میں دنیاوی معاملات کا ربط جوڑ کر مزید جہالت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔تبلیغی جماعت والے فارغ کر چکے ہیں۔حضرت تیاری پکڑیں دیوبندی قبر تک پیچھا کرتے ہیں آپ کو تو پتہ ہے
23
134
570
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
تیل کی قیمت تو بڑھا دی لگے ہاتھوں تمام ریاستی اور حکومتی افسران اور اہلکاروں کو مفت دی جانے والی بجلی اور پیٹرول کی سہولت ختم کی جائے انٹر نیٹ کا دور ہے سرکاری میٹنگز زوم کے ذریعے کی جائے کاروباری مراکز مغرب کے بعد بند کئے جائیں مال بردار گاڑی کو بحال کیا جائے
17
185
598
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
1 year
جے یو آئی والے تو بہت تیز جا رہے ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کی تنظیم نے 50 ہزار کارکنان کے قیام کا پلان مرکزی قیادت کو دیدیا۔ سوموار کی صبح سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کے شرکاء اتوار کی شب جڑواں شہر آنا شروع ہو جائیں گے ۔ مزے تے ماہی ہن ان گے۔
27
163
570
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
ن لیگ نے اگر تحریک انصاف کا مقابلہ کرنا ہے تو میاں نواز شریف کو واپس آ کر میدان میں خود سامنا کرنا چاہیے۔دور بیٹھ کر کاروبار کی نگرانی کی جا سکتی ہے سیاست نہیں۔
21
60
555
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
اسلام آباد کی صورتحال کی ذمہ دار صرف اور صرف عظمی ہے ۔جہنوں نے اجازت دی ان کے خلاف کارروائی ہونا چاہئے
11
178
568
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
رٹ لگائی ہوئی تھی نہیں چھوڑوں گا کھا گئے بھاگ گئ نتیجہ کیا نکلا گوگی کھا گئ بھاگ گئ چھوڑے گا نہیں کس کو گوگی کو
8
138
545
@ffkonee
Farooq Faisal Khan
2 years
سیاست کے لئے فوج کو بدنام نہ کیا جائے وزیر اعظم عمران خان منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے
3
44
557