@MoeedNj
سپریم کورٹ آف پاکستان کا وہ تحریری حکمنامہ آج بھی پڑا ہے جس میں عمران خان کا یہ بیان قلمبند کیا گیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں تو اندر تھا نہ مجھے کچھ پتا نہ بتایا گیا حتیٰ کے مجھے تو میرے وکلا سے بھی ملنے نہیں دیا گیا مزید یہ کہ ۹ مئی کے حوالے سے کئی پٹیشنز دائر ہے سپریم