وہ آج کمرے میں رو رہی ہے ۔۔
جو کل محبت کا ناز لے کے ۔۔
تمام سکھیوں سے کہ رہی تھی۔۔
تمہارے خدشے فضول ہیں سب ۔۔
تمہیں پتہ ہی نہیں ہے آسکا ۔۔
میں مسکراؤ ۔۔
وہ مسکرائے ۔۔
میں روٹھ جاؤ ۔۔
وہ زہر کھاۓ۔۔
میں چہ چہاوں
وہ چہ چہاے
میں رو پڑو تو وہ رو پڑے گا۔۔
ہے اس کی ہمت مجھے بھلاۓ
میں…