deo2ep Profile Banner
حرفِ آخر Profile
حرفِ آخر

@deo2ep

Followers
242
Following
331
Media
207
Statuses
2K

دل میں ہو یاد تیری گوشہ تنہائی ہو🖤

Joined July 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@deo2ep
حرفِ آخر
8 months
اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی محبت وہ مقدس متاع ہے جو ہماری ماؤں نے گھٹی میں گھول کر پلائی، اور علمائے حق نے اسے جلا بخش کر ہمارے دلوں کی دھڑکنوں میں اتار دیا۔ آج یہ محبت ہمارے ایمان کی روح ہے، ہماری شناخت کا سرمایہ ہے۔ الحمدللہ! سنیوں کی رگ رگ، اعلیٰ حضرت کے عشق سے منور ہے۔
4
1
11
@deo2ep
حرفِ آخر
18 hours
Fortune favors the bold 🙃💛
0
0
4
@deo2ep
حرفِ آخر
1 day
چھوڑو بھئی، 'چھوٹی سی بچی' ہے، مجھے بھی بلاک کر رکھا ہے۔ ایسی باتوں کو سنجیدہ لینا ویسے بھی عقل پر بوجھ ڈالنے کے برابر ہے۔
@rjunaid__
Junaid Rajpoot
1 day
@IrsaNoor2025 @Life_Star567 @HaneeUmmy39 لے بہن @deo2ep آ گیا فتویٰ بھی جس کا آپ کہہ رہیں تھی کے ابھی تک آیا نہیں ، دراصل تب انہیں کچھ ملا نہیں تھا بچارے اتنے دنوں سے لگے ہوئے تھے کہ کچھ نکالیں کچھ ملے تاکہ بات کریں ، دیکھیں وہ آپ لوگوں کے لیے اپنا وقت ضائع کرتے محنت کرتے ہیں اس لیے زرا ترس کھا لیا کرو آپ بھی😁
1
1
4
@deo2ep
حرفِ آخر
2 days
امام اہلسنت پہ لاکھوں سلام🤍
0
3
8
@deo2ep
حرفِ آخر
2 days
یا شیرِ احمد رضا، لیتَ اللہ یھزمُ کلَّ أعدائک🥹🤍
0
2
5
@deo2ep
حرفِ آخر
3 days
کا مرد یا تو اپنے اس جلیل القدر مرتبے کو فراموش کر بیٹھا ہے، یا پھر معاشرے کا واسطہ اب ایسے کم ظرف نفوس سے پڑ رہا ہے جنہوں نے خباثت کے لبادے اوڑھ کر اپنے بھیانک چہروں کو چھپا رکھا ہے!
0
1
1
@deo2ep
حرفِ آخر
3 days
اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ مرد اپنی فطرت میں پاکیزگی اور بلند کرداری کا حامل ہے، اور غالباً یہی وہ جوہرِ خاص ہے جس کے سبب منصبِ نبوت و امامت مردوں کے حصے میں آئے۔ قرآنِ حکیم نے بھی انہیں حاکمیت کے درجے پر فائز کر کے عورتوں کا محافظ اور حاکم بنایا ہے۔ مگر افسوس کہ عہدِ حاضر +
1
3
6
@deo2ep
حرفِ آخر
3 days
احمد رضا علیہ الرحمہ ہماری جان ہیں🤍❤️
0
0
2
@deo2ep
حرفِ آخر
3 days
صلو علی الحبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🤍
1
0
4
@kham0sh_
Abroo Rajpoot
4 days
@deo2ep اگر یہی صفیں یہ خود فجر میں بھر لیں تو دین آج تخت پر آجائے
2
1
4
@deo2ep
حرفِ آخر
4 days
اگر آپ جیسے حضرات کو عورتوں کی فجر سے فرصت مل جائے تو اپنے کردار پر بھی نظر ڈال لیں، ہو سکتا ہے امت کے مسائل بھی کچھ کم ہو جائیں۔
@malang3425
Tlp( 💞ملنگ❤️)
4 days
@deo2ep یقنا پھر آپ فجر کی نماز نہیں پڑھتی پھر
3
0
2
@kham0sh_
Abroo Rajpoot
4 days
آئے ہائے 🔥🔥 کیا بات
@deo2ep
حرفِ آخر
4 days
فاروق ظل جاہ و جلال محمد است 😁❤️🤍
1
2
6
@deo2ep
حرفِ آخر
4 days
جس دن امی گھر پر نہ ہوں، میں اپنے بہن بھائیوں کو ناشتہ اتنی پروفیشنل سستی سے بنا کر دیتی ہوں کہ وہ سیدھا دوپہر کے کھانے کی لسٹ سے ہی آؤٹ ہو جاتے ہیں 😁🍳
3
0
1
@deo2ep
حرفِ آخر
4 days
فاروق ظل جاہ و جلال محمد است 😁❤️🤍
0
4
5
@deo2ep
حرفِ آخر
4 days
🤍
0
0
2
@deo2ep
حرفِ آخر
4 days
Self respect is far more important than love.
0
0
2
@deo2ep
حرفِ آخر
4 days
ختم شد! Never recommended 🙂
@deo2ep
حرفِ آخر
7 days
کتاب کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز 🥲
1
0
2
@deo2ep
حرفِ آخر
4 days
عجیب!
0
0
0
@deo2ep
حرفِ آخر
5 days
عورت طاقتور ہوتی ہے اتنی طاقتور کہ وہ مرد پیدا کرتی ہے!
0
0
4
@deo2ep
حرفِ آخر
7 days
کچھ گھٹیا لوگوں کو لعنت دینا لعنت کی توہین ہوتی ہیں!
1
0
0
@deo2ep
حرفِ آخر
7 days
کتاب کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز 🥲
0
0
0