HaneeUmmy39 Profile Banner
مہر زادی 💕 Profile
مہر زادی 💕

@HaneeUmmy39

Followers
717
Following
612
Media
86
Statuses
929

کسی کا کوئی تو ھوتا ھے اس زمانے میں ہمارا کوئی نہیں حضور دیکھے نہ 😭😭(Bek up) @zadi_mehr4045

Joined February 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
9 hours
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آج میں طبعیت کی آزمائش کی وجہ سے ٹرینڈ میں حصہ نہیں لے سکتی بہت دکھ ھے اس بات کا ۔ سب دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔ #ReleaseTLPLeadership
44
193
210
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
6 hours
الحمدللہ طبعیت کافی بہتر ھو گئی آپ سب بہن بھائیوں کی دعاؤں سے امید ھے ڈسچارج کر دیں گے ھوسپٹل والے بس تھوڑی سی ڈرپ رہ گئی ھے ان شاءاللہ عزوجل ٹرینڈ میں حصہ لینے کی کوشش کروں گی Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
12
47
45
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
14 hours
ہمیں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللّٰہ علیہ کی محبت کے جام پلانے والے ان ہستیوں کا شکریه شکریہ اے عاشقِ اعلیٰ حضرت🌹 شکریہ اے مہتابِ رضویت 🌹 شکریہ اے امیرِ اہلسنّت 🌹 شکریہ جلال اعلی حضرت باباجان رضوی 🌹
2
9
16
@khayal4548
Khayal-e Rang
1 day
یہ رونقیں بحال ہونے والی ہیں بہت جلد انشاء اللہ حق غالب آکر رہے گا اور باطل خاک ہو جائے گا
2
70
166
@Ferozi666
Matloob Hussain F
19 hours
*رضا کے گُلشن کے مہکتے ہوئے دو پھول🌹* `سـعـد و انـس✨`
0
4
8
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
18 hours
اگر تمہاری زبان اس وقت خاموش ہے، تو اسے یونہی بیکار نہ رہنے دو… بلکہ اپنے آقا ﷺ پر درودِ پاک پڑھ کر اسے معطر کر لو، کیونکہ یہی وہ عمل ہے جو دلوں کو نور اور زندگی کو سکون عطا کرتا ہے۔۔ ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
1
6
10
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
19 hours
مُلکِ سُخَن کی شاہی تم کو رضاؔ مُسلَّم جس سَمْت آ گئے ہو سِکّے بٹھا دیے ہیں
0
0
2
@Pindi220
🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰
20 hours
أج ٹرینڈ ہے۔۔۔ایکدوسرے کا بھرپور ساتھ دیجیے اختلاف ہو سکتا ہے بےشک رکھیں۔۔۔۔ لیکن تحریک کیلیے کیے گیے ٹویٹس کو لازمی سپورٹ کیا کریں۔۔۔ذاتی اختلاف رکھیں جس نے رکھنا ہو لیکن تحریکی ورک کرتے ہر اکاؤنٹ کو بھرپور سپورٹ کریں، شکریہ #رضوی_برادران_رہاکرو #ملنگ_قبیلہ
2
69
72
@Pindi220
🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰
20 hours
پچھلے سال دو سال سے اعلی ہستیوں کی ٹرینڈ ہی ہم نے چھوڑ دیے ہیں کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ #يوم_ولادت_اعلی_حضرت #ملنگ_قبیلہ
0
43
59
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
20 hours
#يوم_ولادت_اعلی_حضرت ❤️ 10 شوال المکرم یومِ ولادت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلی رحمۃ اللہ علیہ ❤️ اعلی حضرت میری پہچان ہیں جو ان کا نہیں وہ ہمارا نہیں جو بھی دشمن ھے میرے رضا کا جل رہا تھا جلا ھے جلے گا مسلک اعلی حضرت کا نعرہ لگ رہا ھے ھمیشہ لگے گا
0
18
27
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
20 hours
تصور کریں آپ قیامت کے دن ڈرے ہوئے ہیں اور کوئی آپکو پورے نام سے پیچھے سے پکارتا ہے آپ پیچھے مڑ کے دیکھتے ہیں،پیچھے مڑتے ہی ایک حسین چہرہ پاتے ہیں وہ چہرہ آقا دو جہاں محمدﷺ کا ہو،پیچھے کھڑے آپ کو دیکھ کر مسکرا رہے ہوں اور فرمائیں "ڈرو نہیں،آؤ ہم جنت جا رہے ہیں تم میرے اُمتی ہو
0
10
16
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
1 day
_10 شوال المکرم یومِ ولادتِ باسعادت اعلیٰ حضرت امام اہلسنت، پروانہ شمع رسالت، مجدد دین و ملت، حامئ سنت ،ماحی بدعت، عالم شریعت، الحافظ الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ_ 😍🤍🖤
0
1
1
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
1 day
تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر عدالتوں میں پیش نہیں کیا جا رہا یہ معاملہ صرف چند قائدین تک محدود نہیں بلکہ پاکستان کے آئین قانون اور نظامِ انصاف کا امتحان ہے
1
1
3
@SaabNawab124
SHOAiB
1 day
پہلی بات تو وہ صرف فالوورز کی سپیس ہے ۔ اور اس میں کئی بھی نہیں لکھا ہوا کہ یہ TLP کی سپیس ہے۔ انٹرنیشنل فالوورز کی سپیس ہے اس، کو آپ TLP سے جوڑ رہے ہیں جس کو آپ اپنا بھگوان بنا رہے وہ ایک ناٹک ڈانس کرنے والے کا اکاونٹ ہے۔ جس کو آپ بھگوان بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ ۔
@tr786_7
𝐑𝐀𝐙𝐀 ꧂
2 days
مبارک ہو TLP والوں کو۔ جن کا مقصد دین اسلام کی سرفرازی تھا ان کی اسپیسوں میں بھگوان کو پروان چڑھایا جائے گا۔ مریدکے کے شہداء اور ان کے لواحقین کو اس کا اجر پہنچایا جائے گا۔
0
1
3
@SaabNawab124
SHOAiB
1 day
ویسے میں نے آپ جواب نہیں دینا تھا اب آپ نے سانحہ مرید کے شہداء کی تزلیل کی ہے۔ انتشار اور فساد نفرت مخالفت کی وجہ سے اس پر آپ کو معافی مانگنی ہو گی ۔ آپ کی اس سازش کو تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا میں دراڑ ڈالنے کی ناکام کوشش پر آپ کو شرم آنی چاہیے۔
@tr786_7
𝐑𝐀𝐙𝐀 ꧂
2 days
مبارک ہو TLP والوں کو۔ جن کا مقصد دین اسلام کی سرفرازی تھا ان کی اسپیسوں میں بھگوان کو پروان چڑھایا جائے گا۔ مریدکے کے شہداء اور ان کے لواحقین کو اس کا اجر پہنچایا جائے گا۔
2
5
12
@SaabNawab124
SHOAiB
2 days
تحریک لبیک کے قائدین کے لیے سوشل میڈیا پر بھر پور آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا پر بدترین حکومتی ریاستی میڈیا سوشل میڈیا پابندیوں کے باوجود آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ 7 سال میں ملین 1 سسپنڈ کیے جا چکے ہیں۔ اگر یہ پابندی ہٹ جاے آزادی اظہار رائے آزاد ہو۔
1
72
143
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
2 days
یہ جماعت عام جماعت تو نہیں بہت خاص ھے اس پر نظر کرم ھے میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی اللہ پاک سے دعا ھے اس تحریک کو چلانے والے بابا رضوی کے شہزادگان کا جلد از جلد دیدار نصیب ھو جائے۔ اللہ پاک کی غیبی مدد کا انتظار ھے اور ان شاءاللہ عزوجل بہت جلد وہ ملے گی ان شاءاللہ تعالیٰ
@T_urab_
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
2 days
اے آر وائی (ARY) کی معافی تحریک لبیک کے سوشل میڈیا کی بدولت ہے اور یہ کریڈٹ صرف تحریک لبیک کو ہی جاتا ہے جنہوں نے ٹویٹر کا میدان گرم کیا اور اے آر وائے جیسے بڑے ادارے کو معافی مانگنے پر مجبور کیا! یو ٹیوبر مرتضی رائے @MurtazaRoy14 https://t.co/Lwds5d2Qim
0
11
20
@St171171
Shamail Tarar
2 days
*میں تُجھے یاد کیا کرتا میں تُجھے بھُلا ہی نہیں😭* *مُرشِد کامل امیر المجاھدین🫀*
0
48
133
@HaneeUmmy39
مہر زادی 💕
2 days
عشقِ رسول ﷺ کا پہلا سبق یہ ہے کہ کائنات کی ہر ہستی سے ناطہ ٹوٹ سکتا ہےمگر ختمِ نبوت کے عقیدے پر آنچ نہیں آ سکتی یہ وہ امانت ہے جو صحابہ کرامؓ نے اپنے لہو سے سینچ کر ہم تک پہنچائی آج ہماری باری ہے کہ ہم اپنی زبان، اپنے قلم اور اپنے عمل سے ثابت کریں ،لبیک، لبیک یا رسول اللہ ﷺ!
0
17
52
@IlyasAllam21565
Allama ilyas younus
2 days
2020 میں ایک بابے کی وفات پر ایک آواز بلند ہوئ تھی کہ "اہلسنت یتیم ہوگئ" آج 2026 ہے اور واقعی یہ سچ ہے کہ اہلسنت یتیم ہو گئ ہے
3
187
578