ZoYa BuTT
@bzoya05
Followers
103
Following
6K
Media
82
Statuses
1K
Follow for a quick follow back ❤️
Pakistan
Joined February 2024
”جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، یہ میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #فوکس_8فروری_سب_بند https://t.co/2ooGLIam94
31
2K
5K
کمشنر لیاقت چٹھہ آٹھ فروری کے الیکشن ڈاکہ کا عینی شاہد جس کو غائب کر دیا گیا
16
3K
6K
پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی ڈکیتی، چیئرمین عمران خان اور دیگر اسیران کی غیر قانونی و غیر آئینی قید، ریاستی جبر و فسطائیت کے خلاف ملک گیر ہڑتال! #بند_مطلب_بند #فوکس_8فروری_سب_بند #February8thShutterDown
https://t.co/z1KyhgMM7L
65
3K
6K
سب کے بیوی بچوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے لیکن مختاریا، گورنمنٹ ایہہ گل دسدی نہیں پئی۔ گل ودھ گئی اے، مختاریا۔ 😂😂
54
1K
5K
مرشد نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے 😜
0
0
0
⛔️علیمہ خان نے پہلے ہی بتایا ہوا ہے اگر خدانخواستہ عمران خان کی انکھ کو کوئی بھی مسئلہ ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
45
3K
9K
میرے لیڈر عمران خان کو ہفتے کی رات جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پہلا اور بنیادی سوال یہ ہے کہ ان کی صحت کی حالت اس حد تک کیوں پہنچی کہ انہیں ہسپتال لے جانا پڑا۔ اگر وہ پہلے سے بیمار تھے تو یہ بیماری پہلے کیوں چھپائی گئی؟ جب حالت اتنی سنگین ہو گئی کہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنا پڑا
18
2K
5K
اپنے بڑوں کو جا کر بتاؤ آج ملاقات نا کروائی تو حالات بہت خراب ہو جائیں گے۔ سہیل آفریدی
50
4K
12K
یہ جو چوری چوری چپکے پاکستان کے عظیم لیڈر کو جیل سے ہسپتال لے کر جاتے ہیں کسی کو پتہ بھی نہیں ہوتا اس چوری کی کیا پوزیشن ہے؟ آج ملاقات کرنے دینگے یا نہیں۔ وزیراعلی سہیل خان آفریدی
16
776
3K
پہلا سوال یہ ہے کہ عمران خان کی بیماری کو کیوں چھپایا گیا۔ انہیں اس حد تک پہنچنے دیا گیا کہ ان کے ساتھ طبی دہشتگردی کرنی پڑی۔ یہ ضروری ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ ان کی صحت کا پتہ لگایا جا سکے، سہیل آفریدی
20
2K
6K
پنجاب حکومت ڈفرز کی فوج پر مشتمل ہے یہ عمران خان کے ڈیزائن والی پتنگوں پر پابندی لگا کر لوگوں کو ان کی تذلیل والی پتنگیں اڑانے پر مجبور کر رہے ہیں 🤣 اگر عمران پر پابندی لگے گی تو لوگوں نے کچھ تو اڑانا ہی ہے 🤣 مریم کے گیراج والے قصے ہی سہی 😜
0
0
0
عمران کا ڈر ہے؟ عمران تو ہو گا! انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی، فتح عمران خان کی ہوگی۔ #AllowAccessToImranKhan
47
1K
4K
گانے میں عمران خان تو گانا بین پتنگ پر عمران خان تو پتنگ بین ولاگ میں عمران خان تو ولاگ بین قوالی میں عمران خان تو قوال بین جیل میں عمران خان تو ملاقاتیں بین کیا زندگی ہے ان ظالموں کی بھی، سانس بھی ڈر کر لیتے ہوں گے خان کے ڈر سے! #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے #AllowAccessToImranKhan
115
4K
10K
”ہم لوگ اپنی مرضی سے نہیں آئے۔ ہمیں زبردستی وادی تیراہ سے نقل مکانی کا کہا گیا ہے۔ علاقے میں امن تھا۔“ نقل مکانی پر مجبور کیے جانے والے تیراہ متاثرین کی گفتگو
56
4K
10K