mr. malangg
@bseblank
Followers
6K
Following
81K
Media
3K
Statuses
48K
empty:) messed up socially ||hurt emotionally||undignified morally||exhausted physically || broken mentally||plundered financially||descended economically||
The Netherlands
Joined July 2017
میری مرحومہ دادی پنجابی میں فرمایا کرتی تھیں۔ حُب لیا سو دُدھ لیا منگ لیا سو پانی۔ اردو: محبت سے کچھ دیا تو دودھ جیسا مانگ کر وہی چیز لی تو پانی ہے۔
0
0
0
“No one understands your heart better than the One who created it.”
2
826
4K
“Nothing from yesterday will return. Pray for other wonderful and happy beginnings.”
5
956
5K
تمہارا صرف ہواؤں پہ شک گیا ہوگا چراغ خود بھی تو جل جل کے تھک گیا ہوگا زبیر علی تابش
0
0
2
Kaash tm mujhe ese milo, jese baat baat pe tanay milte hein...🙂
0
0
0
مہربان بنیں اور یقینی بنائیں کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ مہربان ہیں۔❣️
0
0
0
تُو جو چاھے تو مجھے چھوڑ کے جا سکتا ھے اس سے بڑھ کر میں تُجھے شاد نہیں رکھ سکتا۔ 🖤
0
0
2
بہلول نے بیچی ہے جہاں بیٹھ کے جنت میں نے اُسی بازار سے عرفان خریدا ۔۔۔۔
1
0
2
جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کر دیں گی تو تم اسے "الودود" پاؤ گے۔۔۔۔۔!!!❤️
26
63
441
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
0
0
1