babadaang311 Profile Banner
با با سوٹا Profile
با با سوٹا

@babadaang311

Followers
1K
Following
9K
Media
962
Statuses
15K

سچا پاکستانی #اردو_زبان #قومی_زبان

Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@babadaang311
با با سوٹا
5 years
ہمیشہ سچ بولو،سچ تولو ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے رہو چاہے تم اکیلے ہی کیوں نہ ہوں کیونکہ تم نے قبر میں بھی اکیلے ہی جانا ہےاور جو دنیا میں بوئیا ہے اسے آخرت میں کاٹنا ہے #باباسوٹا
5
7
35
@babadaang311
با با سوٹا
3 days
ان آیات اور حدیثوں کا کیا کرنا ہے جو ایمان والوں کو حق کے ساتھ کھڑا ہونے کی تلقین کررہی ہیں اور باطل کی پیرو ری سے روک رہی ہیں یہ اقرار نامہ لکھنے والے کانےکزاب کے پیروکار لگ رہے ہیں #مریدکے_سانحہ #مریدکے_کےشواہدموجودہیں
0
1
0
@babadaang311
با با سوٹا
4 days
ایک دفعہ پیر نصیرالدین نصیر ؒنے سید اور غیر سید کی آپس میں شادی و نکاح کرنے کا زکر کیا تھا انہوں کہا تھا قرآن اور حدیث کی روشنی میں سید اور غیر سید کا نکاح نہ حرام ہے اور نہ ہی منع ہے 🤗 پیرنصرین الدین نصیر ؒ قرآن و حدیث کا بہت علم رکھتے تھے 🤗
@TabdeeliRiser
ImraniacVibe
4 days
0
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
17 days
پی ٹی آئی والوں پھر علی آمین کو کیوں ہٹوایا تھا ؟؟
@rizwanghilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
18 days
افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو بھرپور جواب ملے گا، پاکستان کے خلاف کوئی بھی جارحیت کرے تو ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صحافیوں سے گفتگو
0
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
23 days
پی ٹی آئی والے ڈی چوک حادثے کے بعد پوچھ رہے تھے #گولى_کیوں_چلائی اور آج لبیک والے بھی پوچھ رہے ہیں #گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو حکومت کی طرف سے لبیک والوں کے خلاف جو غیر آئینی اقدام کیئے گئے اسکی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
0
0
2
@babadaang311
با با سوٹا
23 days
واردات کرنے والے ایک ہی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں اور بدنام سویلین سیاسی پارٹیوں کو کرتے ہیں لبیک کے پرامن احتجاج اور مارچ میں پھر ایجنسیوں کے لوگ گھس کر توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراو کیا
1
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
29 days
جنہوں نے انقلاب لانا تھا وہ بیرون ملک بھاگ گئے اور انتظار کررہے ہیں انقلاب کب برپا ہوگا عجیب مخلوق ہے 😂🙏🏻
1
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
29 days
انقلاب پی ٹی آئی کا انقلاب صرف سوشل میڈیا پر اور دوسروں کو کہہ رہے ہیں نکلو اوردوسری طرف شریفوں پر تنقیدکرو زرداریوں پر تنقید کرو مولویوں پر تنقید کرو کوئی مسئلہ نہیں البتہ ریٹائرڈ ہوکر امریکہ شفٹ ہونے والے جرنیلوں کے متعلق بات نہ کرو اگر بات کرو گے تو سیدھا غداری کا سرٹیفیکیٹ
0
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
تیار ہوگئی اور جلد لانچ بھی ہوجائے گی بس سلابی امداد کی طرح اس پر فوٹو لگنی باقی ہے 🤗
0
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
سچ سچ بتاؤ پاکستان کا مطلب کیا ؟
0
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
اکثرپاکستانی جرنیل امریکہ یورپ اوردوسرے ملکومیں کاروبار ڈال کرپوری فیملی سمیت اسی ملک شفٹ ہوجاتےہیں جو چھوٹےریننگ کےآفیسرز بیرون ملک نہیں جاسکتےہیں انکی رہائشی کےلیےعوام کی آبادیوں سےہٹ کرعلیدہ کالونیاں بنائی جاتی ہیں خودسوچیں جولوگ عوام سےدوررہتےہیں انکوعوامی مسائل کیاسمجھ آئےگی
0
0
2
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
جلال پور پنجاب نے مریم نواز کا سارا دیکھاوے والا ڈرامہ بے نقاب کردیا اپنے آپکو ریاست کہنے والے جلسے جلوس اور مارچوں کو روکنے روکنے کےلیے کنٹینر خرید کر روڈ بلاک کرنے کےلیے سروس مہیا کی جاسکتی ہے لیکن اس ڈوبی عوام کی مدد کےلیے کوئی کوشش نہیں
0
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
جنرل باجوے کو عمران خان کے قومی لباس شلوار قمیض سے بھی بہت تکلیف تھی اور باجوے نے خان کو کہاں بھی تھا بیرونی دورے پر ٹوپیس پہن کر جایا کرو اور آج شہباز شریف باجوے کے کہے پر عمل بھی کررہا ہے
0
0
1
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
دیکھو پاکستانیو یہ لوگ تم لوگوں کو گدھا ��مجھتے ہیں اس گرمی میں جرسیاں سویٹریں پہن کر احتجاج کررہے ہیں 😂😂 بڑے بڑے یک دیکھے لیکن فرحان ورگ آج بھی ان میں ٹاپ یک ہے🤗😂
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
تم نے ایک طیب بلوچ کو خاموش کروانے کی کوشش کی! آج پورا پاکستان طیب بلوچ بن چکا ہے۔ سوال ہوگا، جواب مانگیں گے کیونکہ اب تمہیں ٹکر کے لوگ ملے ہیں
0
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
میں حیران ہو ں کے اپنے آپکو ریاست کہنے والے ریاست لوٹنے والوں کو عبرت کا نشان بنانے کی بجائے انکو ساتھ ملاکر حکومت کررہے ہیں ہے اسکا کسی کے پاس جواب ہے ؟؟؟؟ یا پھر عوام کےسامنےاللہ کو حاضر ناظر جان کراللہ کی قسم اٹھا کر کہو آسف زرداری نواشریف شہباز شریف اسحاق ڈار کرپٹ نہیں؟
0
0
0
@IamIhsanMarwat
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
2 months
یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت رضی اللہ عنہ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے۔
80
3K
11K
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
چھ6ستمبر یومِ دفاع کا کیڑا کاٹے تو نیچے ویڈیو میں 1971والے یوم رسوائی والے کیڑے کو بھی یاد رکھنا کہ 71 میں سرینڈر کیسے کیا تھا 🤗
@SabaZMOfficial
Saba Zahid
2 months
جسے چھ ستمبر یومِ دفاع کا کیڑا دماغ میں کاٹے وہ ان کی اصل اوقات دیکھ لے 71 میں سرینڈر کیسے کیا تھا ۔
0
0
0
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
نظر نظر میں ہی دیوانہ بنا لیتے ہیں حُسن والوں کی جھلک بھی کمال ہوتی ہے #قومی_زبان
2
11
14
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
ہزار آئے طالبگار—— دل کی بستی میں ہوئی نہ ہم —— سے خیانت ،کہ دل تمہارا تھا #قومی_زبان
0
10
11
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
آنکھیں اٹھائیں تو بپا شورِ قیامت ہو ابھی حشر آجائے نقاب اُلٹیں جو رخسار سے آپ #قومی_زبان
0
11
14
@babadaang311
با با سوٹا
2 months
وہ حسن مجسم کمال اسکی آنکھیں سراپا محبت جمال اسکی آنکھیں جھکیں تو لگتی ہیں زیور حیا کا اٹھیں تو کریں پھر سوال اسکی آنکھیں #قومی_زبان
0
10
11