𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧
@NusCa2042
Followers
7K
Following
271K
Media
7K
Statuses
90K
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﺫﺍﺕِ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﻮ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﻻﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﯽ ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧِ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ❤❤
United States
Joined April 2016
ہر منافق شخص بھیڑیے کیساتھ مل کر شکار کرتا ہے اور چرواہے کیساتھ بیٹھ کر آنسو بھی بہاتا ہے
56
17
120
انسان سارے ہی خوب صورت ہوتے ہیں مگر بہار کی خوش بو کسی کسی سے آتی ہے- شاہ عبد الطیف بھٹائی
2
0
7
نماز کی پابندی کرو زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ تعالٰی کے رسول ( ﷺ ) کی فرماں برداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔ ( سورة النور ۔ 56 ) https://t.co/6R8b6xEJZB
1
2
5
تمہارے دَم سے ھیں ٫ تنہائیاں بھی بَزمِ نِشاط تمہاری یادوں کا ٫ اِک جَمگھٹا سا رھتا ھے وہ اِک نگاہ کہ ٫ مَفہوم جِس کے لاکھوں ھیں اُسی نگاہ کا ٫ اِک آسرا سا رھتا ھے۔ ممتاز میرزا
2
0
3
جب انسان متاثر ہونے اور متاثر کرنے کی کوشش چھوڑ دیتا ہے، تب وہ صحیح معنوں میں آزاد ہو جاتا ہے۔
1
1
7
شہزادہ اپنی شہزادی کو پریوں کی قید سے چھڑانے کےلئے مصمم ارادہ سے کوہ کاف پہنچ چکا ہے۔🤭😜
7
2
13
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 🌙 29 جمادی الاول 1447 ھِجْرِی🕌 ☀️ 21 نومبر 2025 عِیسَوی 🗒️ 08 مگھر 2082 بِکرمی 🌍 بروز جمعتہ المبارک 😇 آدمی جس وقت تک علم حاصل کرتا رہتا ہے عالم رہتا ہے اور جب اس نے یہ گمان پال لیا کہ وہ عالم بن چکا ہے، جاہل ہو جاتا ہے صبحِ بخیر
8
3
35
کیا اللہ تعالٰی اپنے بندے کے لئیے کافی نہیں ؟ یہ لوگ آپ کو اللہ کے سوا اوروں سے ڈرا رہے ہیں اور جسے اللہ گمراہ کردے اس کی رہنمائی کرنے والا کوئی نہیں ۔ ( سورة الزمر ۔ 36 ) https://t.co/vDYQgeUta1
0
2
10
عشق نے رنگ وکھا لے آصف غم ای غم اساں پالے آصف ساڈے وال ای تلواراں نیں ساڈے وال ای بھالے آصف راتاں نوں وی گھپ ہنیرا دن وی ساڈے کالے آصف ہمت ہووے جے بندے وچ دریا لگن کھالے آصف نخرے تے فر کردے ای نیں سوہنیاں شکلاں والے آصف گھر ایناں ویران ہویا اے ہر پاسے نیں جالے آصف
3
2
6
زخم بھی لگاتے ہو ، پھول بھی کھلاتے ہو کتنے کام لیتے ہو ، ایک مسکرانے سے ایک ظلم کرتا ہے ، ایک ظلم سہتا ہے آپ کا تعلق ہے ، کون سے گھرانے سے نصرت صدیقی #اردو_زبان
3
4
9
اور جب ہم انسان پر اپنا انعام کرتے ہیں تو وہ منہ پھیر لیتا ہے اور کنارہ کش ہو جاتا ہے اور جب اسے مصیبت پڑتی ہے تو بڑی لمبی چوڑی دعائیں کرنے والا بن جاتا ہے ۔ ( سورة حم السجدہ ۔51 ) https://t.co/KkocMZwogy
0
0
2
اِگر آپ کو کُتا کاٹ لے تو آپ کو چاہیے پہلے کُتّے سے دُور ہو جائیں اور پھر زَخم پر مَرہم لگائیں، نہ کہ کُتّے کے پاس بَیٹھ کر اُس سے پُوچھنے لگ جائیں کہ تُم نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا؟ تُمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ “And this is not just about a dog.” #جدون_آرمی @Jadoon_hu
3
2
11
جو کچھ کل رات نورین آپا کے ساتھ ہوا، بیرسٹر گوہر صاحب کو کسی نے بتایا کہ نہیں۔ انکو شاہزیب حرامزادہ کے ساتھ ہمدردی کا بڑا بخار چڑھ رہا تھا۔ #ذہنی_مریض_نامنظور
1
4
13
زندگی کوئی بھی سبق مفت میں نہیں سکھاتی جب کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ اس نے زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے تو یقین کریں اس شخص نے اس کی بڑی قیمت چکائی ہو گی۔ @Jadoon_hu
1
1
9