السلام علیکم: ایکس فیملی❣️✨
Good morning
رمضان المبارک کی ستائیسویں سحری آپ سب لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو🌸💜💞
اللہ رمضان کے مہینے کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دور کرے(🤲)
Assalam O Alaikum!!💕✨️💫
Have a good day 💓💞❣️
Have a beautiful day 💗💓💞
Enjoy a sweet day ❣️💕💘💞
Have a nice day 💕💞❣️💓
Have a great day 💓 💞 ✨️
Good Afternoon 🌄 💓💞💯
السلام علیکم💞
صبح بخیر 💓
Have a blessed wednesday💕
کاش ! ایسی روانی ہو آج ہواؤں میں
نبیﷺ پر دُورود بھیجوں اور جواب سُنائی دے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤
السَّـــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
صبــح بخیــــر
Good Morning dear X Family members
How are you all.
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
کیسے ہیں آپ سب دوست
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی ہر نیک خواہش پوری فرمائے.
♻️السلام وعلیکم ❤️
🌹صبح بخیر 🥰
🌼وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○🌸
🌷”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا 💚
🌻وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
🥀"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار کوئی نہیں
اور " اللہ پاک " سے بڑا
رحمن کوئی نہیں
بے شک
❤️❤️❤️اسلام وعلیکم
صبح بخیر اچھے لوگوں🌺🌺
Allah tallah hum sab Muslims ko namaz parny ki tufeeq dy 🤲🤲🤲🤲Ameen
Assalamualaikum Good Morning ❤️💭✨
وَمَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَيْرِ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِهِ عَلِيمًا
اور تم جو بھلائی کا کام کرو گے ، اللہ کو اس کا پورا پورا علم ہے
[القرآن، 4:127]
السَّلامُ عَلَيْكُم ✨✨
مجھے کن فیکون کے نام سےعشق ہے♥️
ساری باتیں اسی نقطےپرآکر رک جاتی ہیں
کہ.............💯
اللہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو پس ہو جاتا ہے✨
G✿✿d Afternoon
رات کا سلام اللہ حافظ
(غرور وتكبر)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں
داخل نہیں ہوگا ۔
(صحیح مسلم: 265)
اللہ پاک ہمیں تکبر کرنے سے بچائے
🌻(آمین یارب العالمین)🌻
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 🌻
اللہ آپ کی ہر آس پریشانی کو دور کرے
جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو آمین یا رب العالمین 🍂
Assallam🍁O🍁Allaikum
GooD Morning X Faymli 🌼
𝙃𝙞𝙞 𝙛𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙𝙨 ..!!😊🌹🌹
𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙖𝙛𝙩𝙚𝙧𝙣𝙤𝙤𝙣..!!❣️💫
!! !!
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ o🥀
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے 🌹مدد مانگتے ہیں❣️💞
Asslam 0 Alaikum 🖤 🫰🏾
Good night
🕊️✰السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه✰
.
*توکل علی اللہ*
*جب ہر معاملے میں، نظر فقط اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب ہو، تو پھر پہاڑ جیسی مشکل بھی آسان دِکھائی دیتی ہے❤️
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
حافظ ابن حجر العسقلاني الشافعي رحمه الله فرماتے ہیں :
*« جو شخص قرآن مجید کی تلاوت باقاعدگی سے کرتا ہے تو قرآن اس کی زبان پر جاری ہو جاتا ہے اور تلاوت آسان ہو جاتی ہے۔ اور جب وہ تلاوت کرنا چھوڑ دیتا ہے تو پھر تلاوت اس کیلیے مشقت بن…