adv_ishaq Profile Banner
Muhammad Ishaq adv Profile
Muhammad Ishaq adv

@adv_ishaq

Followers
28
Following
276
Media
18
Statuses
291

Advocate High Court

Alipur
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shahzad_l5
Shahzad lala 804
5 months
میرا تعلق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور سے ہے سیلاب نے 80 فیصد علاقے کو ڈبویا۔اس ٹائم حکومتی امدادی کاروائیاں نہ ہیں سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اکثر خاندان کھلے اسمان میں زندگی وہ گزر بسر کر رہے ہیں متاثرہ فیملیز کو خیموں کی ارشدضرورت ہے @MashwaniAzhar @AzharMashwaniPk
3
21
22
@adv_ishaq
Muhammad Ishaq adv
5 months
جس ٹھنڈی رات میں آپ اپنے کمروں میں گرم بستروں میں مزے سے سو رہے ہیں وہاں میرے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائی اور ان کے بچے کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار پڑے ہیں انہیں مت بھولیں کہیں قدرت آپکو بھی نہ بھول جائے 😭#savealipur
0
1
1
@Saraikstan
سرائیکی بیٹھک
6 months
ساڈا ڈکھ تیکوں اوں ڈینہہ سمجھ اوسی۔۔۔۔۔۔ جڈاں راشن دے ہک پیکٹ لئو۔ تیکوں لائن ءچ لگنڑاں پئے ویسی۔ او پیکٹ وی جڈاں تئیں تئیں آندیں مک ویسی۔ تیکوں پچھلیں دی بکھ یاد آسی تیڈا ساہ ہوندیں ساہ سک ویسی۔ 😭😭 سرائیکی وسیب 💔 #سیلاب
1
3
5
@SaraMirGilgity
Sara Mir
6 months
ہائے میری سرزمین ہائے میرا پاکستان😭😭😭
154
2K
4K
@khurram143
Khurram Iqbal
6 months
کھیل کے میدان میں بلے سے بندوق چلانا اور ہاتھ سے رافیل گرانا، کیا اِن دونوں کی یہ حرکت ٹھیک تھی، نیوٹرل ہو کر بتانا ہے۔۔!!
3K
651
7K
@abid2037
The Asia Index
6 months
You seem to be a sane voice in the crowd.
@Tiju0Prakash
Tejasswi Prakash
6 months
Our own captain dragged the armed forces into cricket last match. Today Pakistan player hit back with politics on the field. Once you open that door, you can’t control what follows. #INDvPAK
0
1
3
@KainatCh994
Kainat Choudhary
6 months
یہ صرف ایک شہر کی نہیں، ہزاروں خاندانوں کی تباہی ہے۔ علی پور کی پکار سنیں۔ #SaveAliPur
0
3
3
@asgharbadani143
A K Badani
6 months
یہ صرف ایک شہر کی نہیں، ہزاروں خاندانوں کی تباہی ہے۔ علی پور کی پکار سنیں۔ #SaveAliPur
0
6
4
@batool_marya
marya batool
6 months
@uroosa_imtiaz
Uroosa✨
6 months
یہ محمد اقبال ہے جو کہ کوٹلہ بخش موضع خانگڑھ دوئمہ تحصیل علی پور کا رہائشی ہے اس کو دونوں کمرے سیلاب کی نظر ہو گئے ہیں۔ اس نے اداروں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ ان کا فون نمبر مجھ سے لیا جا سکتا ہے #SaveAliPur
0
4
8
@adv_ishaq
Muhammad Ishaq adv
6 months
اسامہ نذر نے علی پور کی تباہی کو دنیا کے سامنے لایا! ان کی ٹیم امداد کر رہی، لیکن ہر خاندان تک پہنچنا ناممکن۔ شامل ہوں! #SaveAlipur"
@Saraikstan
سرائیکی بیٹھک
6 months
سرائیکی وطن دے ارکان اسمبلی کون" موتھو" آکھوں ،"خوشامدی " آکھوں،" بے ضمیر ا" آکھوں ،" وطن فروش" آکھوں،" بےحس آکھوں ، " آلہ کار" آکھوں، " غدار وطن" آکھوں، تخت لاھور دا "گماشتہ تے غلام" آکھوں ، "نا لائق ،نکما تے بے شرم "آکھوں، #saveAlipur #savewaseeb @_AdnanHaider
0
5
4
@adv_ishaq
Muhammad Ishaq adv
6 months
@iamcardib
Cardi B
6 months
❤️
0
0
0
@batool_marya
marya batool
6 months
لوگقں کی بے بسی اور مجبوری دیکھیں کہ لوگ کتنے بے بس ہیں اپنی زندگی بچانے کیلئے #savealipur
0
6
2
@shahzad_l5
Shahzad lala 804
6 months
لوگ لاشوں کو دفنانے کے لیے کپڑا تک مانگ رہے ہیں۔ یہ علی پور ہے یا کوئی بھولا ہوا قبرستان؟ حکومت کہاں ہے؟ @CMShehbaz @GovtofPunjabPK @NDMAPk @PDMA_Punjab @UN #savealipur
0
2
2
@MASIFTANVEERKH1
ASIF TANVEER KHAN
6 months
سیاسی بیان بازی اور گوٹو سیشن کی جگہ سیلاب متاثرین کی حقیقی مدد کریں۔ #savealipur
0
4
2
@asgharbadani143
A K Badani
6 months
ہمارے گھروں میں چولہا ٹھنڈا ہے، بچے بھوک سے کمزور ہو رہے ہیں۔ براہِ کرم خوراک پہنچائیں۔ #SaveAliPur
0
6
4
@SamreenKhalid88
S A M R E E N.
6 months
پاک نیوی کا ریسکیو جاری! لیکن پھنسے لوگوں کے لیے مزید بوٹس بھیجیں۔ #SaveAlipur"
0
3
2
@adv_ishaq
Muhammad Ishaq adv
6 months
@batool_marya
marya batool
6 months
بالکل درست #savealipur
0
1
0
@famflys
Farrah
6 months
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🌸 اللّٰه آپ کے دل کو سکون، رزق کو کشادگی اور زندگی کو خوشیوں سے معمور فرما دے 🤲 ایک خوبصورت دن کی شروعات 🌅
0
2
2
@Drmuhammad34973
Drmuhammad Nadeem
6 months
Help them who are in need. #savealipur
@MASIFTANVEERKH1
ASIF TANVEER KHAN
6 months
امداد کو شفاف، منصفانہ اور منظم انداز میں تقسیم کیا جائے #savealipur
0
4
3
@ArshadKhulung
Arshad khulung🌍
6 months
"اسامہ نذر کی ٹیم بھوکے خاندانوں تک کھانا لے جا رہی! لیکن ہر جگہ نہیں پہنچ سکتے۔ راشن بڑھائیں! #SaveAlipur"
0
7
3