batool_marya Profile Banner
marya batool Profile
marya batool

@batool_marya

Followers
1K
Following
599
Media
169
Statuses
3K

بھٹکتی روح Follow for follow back 💯 FB

Multan, Pakistan
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@batool_marya
marya batool
8 months
🚨پوری بھارتی حکومت اس گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کرنے میں مصروف ہے اسلئے سب پاکستانیوں پر فرض ہے کہ اس گانے کو ہر جگہ شئیر کریں ۔۔ مشہور بھارتی سکھ گلوکار بی وی سنگھ نے پاکستان کے حق میں نیا گانا ریلیز کردیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 https://t.co/uZcPu7jkm5
2
3
12
@batool_marya
marya batool
1 month
تمام فا لو کرنے والون کو فالو بیک دے دیا گیا ہے اپ سے گزارش ہے کہ مجھے فیس بک پہ بھی فاکو کریں All followers have been folowed. Kindly follow meon facebook also https://t.co/zvk3QmNO0a
Tweet card summary image
facebook.com
Marya Khan. 11,607 likes · 505 talking about this. https://youtube.com/@vellahouseentertainment
0
0
0
@batool_marya
marya batool
1 month
Follow me i will follpw back
2
1
3
@batool_marya
marya batool
2 months
حاضر و ناظر و نور و بشر و غیب کو چھوڑ شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں
2
1
7
@batool_marya
marya batool
3 months
وہ نایاب لوگ حاضر ہوں جنہوں نے تختی, سلیٹ، ٹیلیفون، اینٹینا، 3310 اور ٹچ موبائل سے لیکر AI تک کا سفر دیکھا ہے . الحمدللہ
8
1
13
@batool_marya
marya batool
4 months
گوجر خان کے شیراز نے خود کشی سے پہلے تلخ الفاظ کہے وہ بڑے لوگ ہیں میں انکا مقابلہ نہین کر سکتا
0
0
4
@batool_marya
marya batool
4 months
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔ ان کو راستہ دیں۔ ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔ ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔ ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمت ہیں۔۔ شکریہ
1
0
6
@batool_marya
marya batool
4 months
مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔ کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج. کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔ 1
1
0
13
@batool_marya
marya batool
5 months
کوئ بتا سکتا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
0
0
0
@batool_marya
marya batool
5 months
قادیانی کتے اس اکاونٹ کو مسلسل رپورٹ کررہے جس کی وجہ سے ریچ کم ہوگئ ہے برائے مہربانی کمنٹ کریں اور ری پوسٹ کریں
0
0
2
@batool_marya
marya batool
5 months
ایک اور قادیانی بلاککرگیا۔ جب ان مردودوں لعینوناور کذابوں دجالون سے حوالہ مانگو انکی بات کا تو ڈائریکٹ بلاک کر تے ہیں۔ اتنے تمسچے ہو تو حوالہ دو @ahmadmarjaan
0
1
2
@batool_marya
marya batool
5 months
کچھ لوگ ہین جو پیدا پاکستان مین ہوتے ہین کھاتے پاکستان کا ہین شہرت پاکستان سے لیتے ہین مراعات پاکستان سے لیتے ہین لیکن وہ سپوررٹ اسرائیل کو کرتے ہین #نمک_حرام
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
5 months
کراچی آتے ہیں، کراچی کا کھاتے ہیں، کراچی سے کماتے ہیں، کراچی ہی سے مشہور ہوتے ہیں۔ اور پھر کہتے ہیں کہ کراچی پسند نہیں۔۔۔ #نمک_حرام
3
0
3
@batool_marya
marya batool
5 months
اچھا مجھے لگتا تھا کہ صرف یوتھیے ہی جاہل ہین۔ لیکن مریدکے سانحہ کے بعد پتہ چلا کہ پٹواری تو اس سے بھی بڑے جاہل ہین۔
0
0
1
@batool_marya
marya batool
5 months
مساجد بند تالیں یا رسول اللہ کہنا جرم پرچا جیل یہ دفعہ وہ دفعہ یہ قانون وہ قانون مگر مسلمان ہوکر ایک آدامی دیوالی مناسکتا ہے علماء کرام پڑھیں لکھیں بچے رہنمائی کریں کیا یہ امت مسلمہ کا فرض ہے تو کون سان یہ پہر توہین مسلم توہین دین محمدﷺ ہے؟؟؟؟
0
0
0
@batool_marya
marya batool
5 months
اب شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہین خول اترا تمہارا تو معلوم ہوا پیشہ ور قاتل ہو تم سپاہی نہیں
1
0
0
@batool_marya
marya batool
5 months
تم نے دیکھے ہیں #جمہور کے قافلے انکے ہاتھ میں پرچم #بغاوت کے ہیں پٹریوں پہ جمی پپڑیاں خون کی کہ رہی ہیں کہ یہ منظر قیامت کے ہیں کل تمہارے لیے پیار سینوں میں تھا اب جو شعلے اٹھے ہین وہ نفرت کے ہیں
1
0
0
@batool_marya
marya batool
5 months
کس کے ایما پہ ہے اتنی غارت گری کس کے آگے ہو تم سرنگوں #غازیو جیسے #برطانوی راج میں گورکھے #باغیوں پر ستم عام انکے بھی تھے جیسے سفاک گورے تھے ویت نام میں #حق_پرستوں پہ الزام انکے بھی تھے آج تم ان سے کچھ مختلف تو نہیں رائفلیں وردیاں نام انکے بھی تھے
1
0
0
@batool_marya
marya batool
5 months
جس کے جبڑوں کو اپنوں کا خون لگ گیا ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گے #قتل_بنگال کے بعد #مہران میں شہریوں کے گلے کاٹنے آئیں گے اب پشاور سے لاہور و مہران تک تم نے #مقتل سجائے ہیں کیوں #غازیو کس #شہنشاہ عالی کا فرماں ہے کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں #غازیو
1
0
0
@batool_marya
marya batool
5 months
علامہ ناصر مدنی صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتی ہون جس طرح انہون نے چادر و چاردیواری کا تقدس پامال ہونے پہ کھل کے وقت کے یزید کے خلاف بولا ہے اپ کی جرات کو سلام
0
0
0
@batool_marya
marya batool
5 months
الجزیرہ نیوز کے مطابق، ہزاروں کارکنوں نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر جمع ہو کر ایک بڑے "ڈائی اِن" مظاہرے میں شرکت کی، تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے۔
0
0
0