Rizu Khan
@_rizuk
Followers
4K
Following
5K
Media
365
Statuses
21K
خاک سے بنی ہوں غرور ججتا نہیں مجھ پے 🖤💞
Multan, Pakistan
Joined May 2022
*جس گرم بستر کو چھوڑ کر آج آپ نماز نہیں پڑھ پاتے ...تو نماز چھوڑتے وقت یہ بھی سوچ لیا کریں کہ اگر آج آپ مر جائیں تو اسی گرم بستر سے نکال کر ٹھنڈی یخ زمین میں دفنا دئے جائیں گے.. اسی باریک چادر (کفن) میں تن تنہا۔..* ❤️نماز نیند سے بہتر ہے💖 بےشک ۔۔۔۔ اسلام وعلیکم 🤍 جمعہ مبارک 💛
20
21
84
میں چیف جسٹس قاضی فائز سے ایک وعدہ مانگتا ہوں کہ جب بھی وہ ریٹائر ہو تو پاکستان میں رہے تاکہ اسے یہ قوم اندازہ کروائے کہ " پاکستان میں رہنا ہے تو پاکستان سے غداری نہیں کرنی سابق صدر عارف علوی🔥🔥
67
5K
14K
اوریا مقبول جان جیسے پڑھے لکھے دانشور، سابق اعلی افسر اور عمر رسیدہ شخص کے ہاتھوں میں ہتھکڑی دیکھ کر دل دُلھتا ہے اوریا مقبول جان کی رہائی کیلئے آواز اٹھاتے رہیں 🙏
317
5K
13K
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی اہم اپیل 🚨 اب اٹھو بہت ہوگیا، عدالتوں سے توقعات نہ رکھیں۔ عوام معاملات اپنے ہاتھ میں لیں
116
5K
14K
آج ساتویں دن بعد جیسے ہی یونیورسٹیاں کالج کھلے طلباء پھر سڑکوں پر اگئے ہیں طلباء کی آواز رکنی نہیں چاہیے
69
6K
16K
اہم خبر: الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر موثر نہیں ہو سکتا، الیکشن کمیشن 12 جولائی کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے، سُپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر ایک اور وضاحت جاری کر دی۔۔۔!!!
25
2K
8K
بریکنگ نیوز ، مخصوص نشستوں کے کیس میں آٹھ ججز کی ایک اور وضاحت جاری ، الیکشن ایکٹ میں ترمیم اور ماضی سے اطلاق کرکے سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم نہیں کیا جا سکتا ، الیکشن کمیشن کی درخواست پر دوسری وضاحت سپریم کورٹ کے 8 ججز نے جاری کردی
134
3K
10K
ملک گیر احتجاج شروع وزیرستان میں ورکرز سڑکوں پر نکل کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں 🔥
21
2K
6K
قاضی صاحب صرف لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا آپ نے ملک میں انصاف کا نظام قائم کرنا تھا جو آپ ناکام رہے ہیں اب جان چھوڑو سیدھا گھر جاو اعتزاز احسن کا یہ کلپ رکنا نہیں چاہیے
68
8K
16K
سپریم کورٹ کی اتنی تضحیک تو شاید ڈکٹیٹرز بھی نہیں کر سکے جو حال الیکشن کمیشن نے کر چھوڑا ہے۔ ویسے بھی الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے اس مسئلے پر رائے مانگی ہوئی ہے لہٰذا زیر سماعت معاملے پر وہ خود کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا ۔
145
2K
6K
راولپنڈی میں ڈسچارجگی کا آرڈر سننے کے بعد عدالت کے اندر کا ماحول۔
1
107
264
طلباء چھا گئے ہیں مریم نواز کے استعفی تک یہ احتجاج جاری رہیں گے تحریک انصاف کو فوری طلباء کے ساتھ ملکر احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینا چاہیے https://t.co/S4EW2VACEl
101
4K
9K
پشپا کی دھمکیوں کے بعد بہاولپور میں کسان بھی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئیں 🔥
56
5K
15K
یہ پنڈی کے مناظر ہیں کل 250 طلباء جو اٹھائے گئے تھے آج عدالت نے سبکو بری کر دیا یے اور حق کیلئے آواز اٹھانے پر جج صاحب نے بھی طلباء کو داد دی کہا جارہا ہے https://t.co/2fTLQRfdo5
56
8K
25K
پھر کہتے ہیں، بولو بھی نہیں آواز بھی نہیں اٹھاؤ، ہمیں بچوں پر ظلم ڈھانے دو۔
172
7K
11K
عمران خان پر تو شہ خانہ اور دیگر کیس عاصم منیر کے کہنے پر بنائے گئے ہے اور پھر جھوٹ بھی بولتے ہے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ایمان مزاری🔥🔥
110
8K
24K
پنجاب کے طالب علموں نے مریم نواز کی حکومت کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔ ایک واقعے کی خبر نے پورے ملک کے بچوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مریم نواز اس واقعے کو جھٹلانے اور میاں عامر کی وکالت کی بجاۓ اس واقعے کی صاف شفاف تحقیقات کروائیں تاکہ مزید حقائق سامنے آئیں۔
96
6K
15K
ریپ کے خلاف احتجاج ہے اور پولیس والا ہنس رہا ہے چیونگم چبا رہا پاپ کورن کھا رہا ہے سنیں ذرا بچی کے الفاظ
102
7K
15K