ZahirKhanbj Profile Banner
☕سلارزئی Profile
☕سلارزئی

@ZahirKhanbj

Followers
427
Following
12K
Media
784
Statuses
9K

زندگی سے پیار کرنے والا

kpk bajaur
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
2 days
جب یار کرے پرواہ میری مجھے کیا پرواہ اس دنیا کی😍
0
0
1
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
14 minutes
په قام مئین احساس لرونکي ملګري دا وخت د سخت مایوسۍ او خفګان سرہ مخ دی. #پښتانه
0
0
0
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
4 hours
علاقہ بدان میں فوج اور تالبان آمنے سامنے اندھا دھند فائرنگ لوگ اپنے گھروں تک محدود رہے
0
0
0
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
5 hours
شاعروں کے مسئلے ہی اور ہیں پاس تو بیٹھو میں کہتا کچھ نہیں...🙂❤️
1
0
3
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
5 hours
ایک انسان کی زندگی دنیا کے سب سے امیر ترین آدمی کی جائیداد سے زیادہ قیمتی ہے۔ چے گویرا
0
0
4
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
14 hours
لېونتوب باید ضرور ورپسي وشي چې له چا نه معشوقه بل ته واده شي
1
0
3
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
14 hours
نگاہ ناز کا اک وار کر کے چھوڑ دیا دل حریف کو بیدار کر کے چھوڑ دیا ہوئی تو ہے یوں ہی تردید عہد لطف و کرم دبی زبان سے اقرار کر کے چھوڑ دیا #قومی_زبان
0
9
6
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
15 hours
مطالعہ پاکستان کے بجائے آئین پاکستان اسکولوں میں پڑھایا جائے، تاکہ ہر شہری کو اپنے حقوق کا پتہ ہو .
0
0
0
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
15 hours
جنوبی وزیرستان اور باجوڑ میں گھروں پر ڈرون حملے وزیراعلی اڈیالہ میں قیدی کیلئے دھرنے میں مصروف ہے۔ 💔#BajaurUnderStateAttack
0
0
1
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
15 hours
تم میرا نام لو جانا ...... تاکہ چند لمحے میں تمہارے ہونٹوں پر قیام کر سکوں, تمہارے یاقوتی ہونٹوں پر قیام مجھے اپنے ہونے کا باقاعدہ احساس دلاتا ھے تمہارے لمس میں ہر مرض کی شفاء رکھی گئی تمہارے ہونٹ دنیا کی ساری مٹھاس پر بھاری ہیں ... 😉 #قومی_زبان
0
9
6
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
15 hours
ہ�� نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے ✌️
0
0
0
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
15 hours
کبھی یوں بھی ھو کہ سر بزم” وہ“ مجھے یہ کہے کہ غزل سنا میں غزل غزل میں اسے کہوں میرا کوئی نہیں ھے تیرے سوا💕 #قومی_زبان
0
9
7
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
17 hours
کچھ لوگوں کا فرض صرف دوسروں کی زندگیوں میں انتشار پھیلانا ہے .. وہ برائیوں کو فروغ دیتے ہیں .. وہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں .. وہ خیانت کرتے ہیں .. وہ جھوٹ بولتے ہیں اور جھوٹ پھیلاتے ہیں .. اصل میں یہی لوگ شیطان کے رضاکار کے طور پر کام کرتے ہیں 🙏
0
0
0
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
17 hours
لوگ کہتے ہیں کہ اگر کسی کو پوری طرح جان لیں تو تعلقات آسان ہو جاتے ہیں .. لیکن میرا تجربہ کہتا ہے کہ اگر آپ کسی کو پوری طرح جان لیں تو تعلقات پیچیدہ ہو جاتے ہیں .. کسی کو پوری طرح جاننا اگر کچھ پہلوؤں سے بہتر ہے تو یہ بدترین بھی ہے 🙏 #قومی_زبان
0
8
5
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
17 hours
خاموش رہنے کا ایک خطرہ یہ ہے کہ دوسرے لوگ آپ کی خاموشی کو اپنی تشریح سے بھر سکتے ہیں .. آپ بور شخصیت ہیں .. آپ افسردہ انسان ہیں .. آپ شرمیلے ہیں .. آپ کسی معاملے میں پھنس گئے ہیں .. وغیرہ وغیرہ .. جب دوسرے آپ کو پڑھ نہیں سکتے .. تو وہ آپ کی کہانی خود لکھتے ہیں 🙏#قومی_زبان
0
8
6
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
17 hours
میں تو عنوانِ مُحبت ہوں اور کُچھ بھی نہیں میری چاہت کا حسیں باب تیری زات میں ہے_❤🔥#قومی_زبان
0
8
6
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
17 hours
په محفل کې داسې مړه مړه مه غږېږه زه شاعر يمه واه واه به رانه وشي هـر مسیج کې راتـه مه لـيكه قربان کور کې نا است يمه ګډا به رانه وشي
0
0
1
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
17 hours
اتنے بھی ناداں نہیں ہم ، ہم کو پڑھنا آتا ہے کون سا لہجہ دل کی دنیا کون سا دنیا داری ہے 🖤#قومی_زبان
0
8
5
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
18 hours
بہت عجیب سا۔کردار ہوں کہانی میں ۔ کہی برا ہوں ، کسی مرحلے میں اچھی ہوں۔۔۔ مجھے لباس نہی آئینہ بدلنا ہے۔۔ کوئی بتائے میں کس ائینے میں اچھی ہوں ۔۔۔؟#قومی_زبان
0
8
6
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
18 hours
یو طرف وائی علاقہ مو کلئیر شوہ بل طرف تہ پہ ڈرون بے گناہ ماشومان زنانہ ویشتل۔مونگ خو درتہ علاقہ پریخی وہ۔نور د دے نہ پس دا لوبی لوبول د ظلم انتہا دہ #BajaurUnderStateAttack
0
0
1
@ZahirKhanbj
☕سلارزئی
19 hours
باجوڑ ڈمہ ڈولہ میں ڈرون حملہ سے کئ بچے زخمی #BajaurUnderStateAttack
0
1
1