Zefi124 Profile Banner
M Zafran Profile
M Zafran

@Zefi124

Followers
200
Following
58
Media
16
Statuses
79

Joined February 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Zefi124
M Zafran
4 hours
مریدکے کے شہداء کا خون سوال بن چکا ہے خاموش عدالتیں، بہرے ایوان… لیکن عدلِ الٰہی کی عدالت خاموش نہیں ہوتی میرا رب بھولنے والا نہیں۔
0
6
6
@Zefi124
M Zafran
4 hours
اہم ترین پیغام‼️ کل 13 فروری لاہور ہائیکورٹ میں اہم ترین سماعت سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب اور ان کے چھوٹے بھائی مفتی حافظ انس حسین رضوی صاحب کی گمشدگی کے حوالے سے سماعت جامعہ مسجد رحمت العالمین لاہور کی ناجائز بندش کے حوالے سے اہم سماعت
1
16
42
@Zefi124
M Zafran
5 hours
جیل سے ہمارے شیر اور دلیر کارکن کا خط اسکے علاوہ جیل میں ہمارے سید زادے کو حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی ہے 😍 اللہ تعالیٰ یہ جذبے سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
1
14
31
@RizviShair30122
اینٹ کا جواب پتھر سے
2 days
پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ مرید کے کی آواز انٹرنیشنل اجلاس میں اٹھا دی
5
120
241
@realRehanT2
Rehan Ashrafi
1 day
باپ اور بیٹا دونوں نے واسطے دیے😭🙏🏻 لیکن جب تنخواہ یزید دیتا ہو تو امام حسین♥️ کو نا پہچان سکے یہ تو پھر خادم حسین ♥️تھے
13
298
629
@itx_haji_
Haji Mohsan Gujjar
2 days
شالا بزدلا نو کدی نیند نہ آوے
0
42
116
@Rizvi_298A
معوذ اسحاق
14 hours
لے سجناں اساں توڑ نبھائ 💔💔💔
0
10
17
@Zefi124
M Zafran
5 hours
میڈیم مریم نواز کا بڑا اعلان ۔۔۔۔۔🚨🚨 مریم نواز کہتی ہے۔ مریم نواز نواز شریف کی طرح دعوی نہیں کرتی😂
0
0
2
@Zefi124
M Zafran
15 hours
الحمد اللہ وقت کے فرعون کی ایک آنکھ ضائع یا اللہ تیرا شکر ہے جو تیرے دن ہے دشمن ہے دنیا اور آخرت میں ایسے ہی ذلیل فرمانا آمین
0
0
1
@Zefi124
M Zafran
15 hours
پاکستان میرا وطن ہے حسین کے خادم کی بنائی ہوئی جماعت میری پارٹی ہے اور ابن خادم میرا لیڈر ہے اور شہادت میری تمنا ہے #ملنگ_قبیلہ
0
26
73
@Zefi124
M Zafran
16 hours
قاید ملت اسلامیہ آپ کی جرت و بہادری کو سلام سانحہ مرید کے کو آج 122 دن مکمل ہوئے پھر بھی ایک 29 سالہ نوجوان اپنے موقف پر ایسے ڈٹ کر گھڑا ہوا ہے جس کی مثال شاید کہی نہ ملیں #ملنگ_قبیلہ
3
43
101
@Zefi124
M Zafran
1 day
تین سال سے نوریہ نور احمد بن کر اپنے خاندان کی کفالت کرتی رہی ان کی گرفتاری قابل مذمت ہے الامر مجبوری شناخت چھپایا پڑا ہے
0
8
8
@FGhazi_
𝙂𝙝𝙖𝙯𝙞『𝙁𝙖𝙞𝙯𝙞』𝙉𝙤𝙤𝙧𝙞 ⚔️
1 day
اِس مرتبہ ہم لبیک والے نہیں تھے۔۔ غازی علم دین کا عرس بھی نہیں منایا گیا۔۔ ڈاکٹر علامہ اقبال کا بھی دن نہیں منایا گیا۔۔ حضور قبلہ امیر المجاہدین کا بھی عرس نہیں منایا گیا۔۔ کشمیر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بھی نہیں کی گئی۔۔ غازی ممتاز حسین قادری صاحب کا عرس نہیں منایا جائے گا۔۔
0
7
18
@Zefi124
M Zafran
1 day
انا تعب 😭 شب بخیر
1
0
0
@Zefi124
M Zafran
1 day
ظلم پھر ظلم ہے آخر مٹ جاتا ہے مریدکے آپریشن میں تحریک لبیک کے کارکنوں پہ اندھا دھند گولیاں چلانے والا ایس ایچ او اسد عباس نوکری سے فارغ. #ملنگ_قبیلہ
19
148
312
@Sardr009
Sardar Atif Gujjar
1 day
سانحہِ مریدکے کاایک زخمی جس کوسینے اور پیٹ میں گولیاں لگی تھیں ہسپتال میں جب اس کوہوش آیاتوبلک بلک کرروتےکہنے لگا باباجی ہم آپ کےساتھ کیاوعدہ پورا نہیں کرسکے ہم آپ کے شہزادوں کی حفاظت نہ کرسکے ہمیں قیامت والےدن معاف کردینا یہ جذبہ دیکھ کرہسپتال کےعملے کی بھی آنکھیں اشکبارہوگئی۔
4
152
228
@Zefi124
M Zafran
1 day
وقت کے حکمرانوں یاد رکھو 121 دن گزر جانے کے بعد بھی 29 سالہ نوجوان کی جوڑی بھی نہ خرید سکے ہمت صبر اور شکر جیسے پہاڑ کا نام ہی سعد رضوی اے میرے قاید محترم آپ جہاں بھی ہیں اللہ کی پناہ میں رہیں اللہ پاک ان سفاک حکومت سے جلد آپ کو نجات عطا فرمائے آمین #ملنگ_قبیلہ
0
24
46
@Mehro_56
Mehro
1 day
ہماری تحریکی سسٹر مصروفیت کے بعد دوبارہ واپس آئی ہے تمام احباب فالو کر لے @SaraM59846
8
9
23
@Zefi124
M Zafran
1 day
سفاک حکومت کی جانب سے سانحۂ مریدکے میں کیے گئے قتلِ عام کو "121 " دن گزر چکے ہیں!! 💔
1
34
84
@Zefi124
M Zafran
1 day
خواتین کا کام صرف گھر کے کام نہیں، وزیر اعلیٰ بن کر مردوں کو ٹف ٹائم بھی دے سکتی ہے، مریم نواز #ملنگ_قبیلہ
0
1
3