🌹السلام علیکم 🌹
🌴جمعہ مبارک 🌴
🥀🌼اے اللّٰـــــہ 🤲
ہمیں ہدایت نصیب فرما
ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور رہیں
اور ان مقبول بندوں میں ہمیں شامل فرما جو سچے دل سے ایمان لائے۔🌼🌹
🌼🌼
🌼🥀آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین 🤲
Who ever created this image,have really done a great job😍🫠❤️
In sha ALLAH Imran khan will be free soon & he will get back the country to financial and political stability once again.✨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
"جب بھی کسی کے لیے دعا کریں تو دونوں جہانوں کے لیے کریں۔ ہو سکتا ہے اس کے لیے آپ کی ہی دعا قبول ہو جائے۔ بے شک اللہ پاک دعائیں قبول کرنے والا ہے۔" 🤗
نئے سال کی پہلی صبح بخیر۔۔۔!😇🥰