WaqarJameel123 Profile Banner
WaqarJameel123 Profile
WaqarJameel123

@WJameel123

Followers
1,071
Following
3,754
Media
578
Statuses
1,562
Explore trending content on Musk Viewer
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
حیات موت میں تبدیل ہوئی جاتی ہے خدا کے واسطے آؤ کوئی گناھ کریں @jeera_07
Tweet media one
3
0
17
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
گیم چینجر کنگ سردار اویس احمد خان لغاری
4
1
11
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
اکثر پیدل چلتے میری سوچ 🥺
Tweet media one
2
2
9
@WJameel123
WaqarJameel123
10 months
زندگی کے ساتھ مصیبت یہ ہے کہ اس میں خوبصورت عورتیں تو بہت ہیں لیکن وقت بہت کم ہے
Tweet media one
2
0
6
@WJameel123
WaqarJameel123
26 days
ہینڈ سم وزیراعظم ❤
Tweet media one
0
1
9
@WJameel123
WaqarJameel123
9 months
خوبصورت عورت کی احمقانہ باتیں بھی الہام کا درجہ رکھتی ہیں۔۔ @jeera_07
Tweet media one
1
0
7
@WJameel123
WaqarJameel123
10 months
ایک دریا نے رواں ہوتے ہوئے اس سے کہا آپ نے پاؤں ڈبونے ہیں کہ کھارا جاؤں؟
Tweet media one
1
1
7
@WJameel123
WaqarJameel123
8 months
ایک عورت کبھی بھی ڈائریکٹ غلط فیصلہ نہیں کرتی بلکہ پہلے سوچتی ہے سمجھتی ہے اپنی سہیلیوں سے بھر پور مشورہ لے کر پھر اپنی ذہانت و تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر انتہائی غلط فیصلہ کرتی ہے۔
0
2
6
@WJameel123
WaqarJameel123
11 months
تیری یادیں اکثر مجھے ایسے گھیر لیتی ہیں جیسے اڈه پہ ایک سواری کو 5 رکشے والے.😝😃
Tweet media one
1
1
4
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
زاہد کو فخر ہے اگر ، سجدے کے نشاں پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں
0
2
6
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
خدا کرے تجھے تاحیات میری کمی رہے خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو۔۔۔
Tweet media one
1
1
6
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
تلخ اتنی تھی کی پینے سے زباں جلتی تھی زندگی آنکھ کے پانی میں ملالی ھم نے___!
Tweet media one
3
1
6
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
Tweet media one
1
1
6
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
اے زندگی تو ہمیں خوب نچا لیکن گانے تو اچھے لگا 😂😂
Tweet media one
2
0
6
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
دیکھیں لیں سچا پیار
Tweet media one
1
1
6
@WJameel123
WaqarJameel123
1 month
کافر تهی، بنفشی تهی، نارنجی تهی، نشیلی تهی ہمیں جس آنکھ نے پهونکا وہ حد درجہ رسیلی تهی
Tweet media one
2
0
6
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
بچھڑ کے نہ مل سکی_وہ گاؤں کی لڑکی اگرچہ مل گئـے کئی دیہات شہروں سـے.
Tweet media one
0
1
5
@WJameel123
WaqarJameel123
2 months
اگر کوئی خوبصورت لڑکی دفتر کولیگز سے یہ کہہ دے کہ اسے گھر میں گرمی بہت لگتی ہیں تو شام کو تمام کولیگز اس کے گھر ائیر کنڈیشنر لے کر پہنچ جائیں گے۔ لیکن یہی بات اگر چپڑاسی کہہ دے کہ اسے گھر میں گرمی بہت لگتی ہے تو یہی سخی لوگ اسے ٹنڈ کا مشورہ دیگا🤫😁🤫
Tweet media one
1
0
5
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
میرا پتر گلی میں ڈھول کی آواز سن کر جزباتی ہو گیا ۔
0
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
17 days
امرود اور محبوب میں جب تک کیڑے کا پتہ لگتا ہے انسان آدھا کھا چکا ہوتا ہے 😀😂
Tweet media one
1
0
5
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
تمہارے سینے پر تل۔۔ گندم کا وہ دانہ ہے جسے ��اٹنے والے کسان نے وہیں چھوڑ دیا تاکہ شاعر بھوکے نہ مریں...۔۔۔۔۔🖤 @jeera_07
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
4 months
حُسن،اک دلربا حکومت ہے عشق،اک قدرتی غلامی ہے👅💑❤🔥
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
2 months
حسین عورت کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسین رہتی ہے
Tweet media one
0
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
عورتوں کو سمجھنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا کہ برسات کی اندھیری رات میں یہ کھوج لگانا کہ مینڈک کے ٹرانے کی آواز کدھر سے آ رہی ہے یوسفی
Tweet media one
1
0
5
@WJameel123
WaqarJameel123
2 months
ایسے کمائی جاتی ہیں محبتیں❤️❤️
Tweet media one
1
0
5
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
محنت کا پھل
Tweet media one
0
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
تم سے بہتر بھی اگر میسر ہو.. ہم پھر بھی تمہارا انتخاب کریں گے. ❤️
Tweet media one
1
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
ٹک ٹاک پر لڑکیوں اور آنٹیوں کا پرائیویٹ پارٹس دیکھانا کوئی فن نہیں۔ اگر مردوں نے بھی اپنے سودے دیکھانا شروع کر دیئے تو کیا ہوگا
Tweet media one
2
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
11 months
اپنا لہجہ تو دیجیے گا محترمہ اک سگریٹ سلگانا ہے مجھے
Tweet media one
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
دو خط .... بنام زوجہ و جاناں لکھے مگر دونوں خطوں کا مجھ سے ...لفافہ بدل گیا
3
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
میں نہیں مانتا تیرے پاؤں کی موچّ کو عشق اگر سچا ہے تو لنگڑاتی ہوئی آ😒😅🙂
0
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
کوئی تو رات ایسی ہو، ان اداس راتوں میں!! چاند پورا ہو، پهول مہکے ہوں،اور تم چلے آؤ..
Tweet media one
0
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
Tweet media one
1
1
4
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
Tweet media one
0
1
4
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
پتا نہیں کیسے پتھر دل ہوتے ہیں وہ لوگ جنھیں پیار نہیں ہوتا مجھے تو لفٹ میں پہلی منزل سے پانچویں منزل تک جاتے جاتے بھی سچا پیار ہوجاتا ہے 🏃🏃🏃
Tweet media one
1
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
4 months
تم نے غور سے دیکھا ہی نہیں اْس کو ..... پانچ جھِیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں......🔥
Tweet media one
1
1
4
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی آنٹی کو سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی🦋🎀 @jeera_07
Tweet media one
1
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
نواز شریف کا جنون ڈی جی خان
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
”کسی بھی حسین عورت کو کسی مرد کے ساتھ دیکھ کر یوں لگتا ھے جیسے میری ذاتی حق تلفی ھوئی ھو“۔😂
Tweet media one
0
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
عورت جتنی مرضی لیموں پانی، روح افزا، لسی پی لے لیکن تاریخ گواہ ہے ان کے کلیجے کو ٹھنڈ مرد سے بحث کر کے ہی ملتی ہیں🙂
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
9 months
منفرد شخص، تجھے ضائع کریں گے کیوں کر ہم نوادر کو تو _ سوغات میں رکھ لیتے ہیں تو ہمیں اپنی ضرورت میں تصور کر لے ہم تجھے اپنے مفادات میں رکھ لیتے ہیں @jeera_07
Tweet media one
1
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
@iSadia0 چائے ورئے
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
4 months
وہ ھونٹ تھے ، کہ شَفق میں نہائی کرنیں تھیں وہ آنکھ تھی ٫ کہ خنک پانیوں کا جَھرنا تھا
Tweet media one
0
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ہر حال میں اسکا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا❤️
Tweet media one
0
1
4
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
دنیا آپ کہ بارے میں کیا سوچتی ھے سوچنے دیں اور شکر کریں کہ اتنے مصروف دور میں بھی لوگ اپنے بجائے آپ کہ بارے میں سوچتے ہیں😂😂😂۔۔
Tweet media one
0
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
10 months
اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا نہیں ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا میں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی یہ وہ تارے نہیں جو شوہر لایا تھا فلانی کا , @jeera_07
Tweet media one
1
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
4 years
جگہ کا نام یاد نہیں آ رہا 😂
Tweet media one
2
1
4
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
مجھے حیرت ہوتی ہے ان عورتوں پر جو شوہر کو قابو کرنے کے لیے کالے علم کرواتی پھرتی ہیں حالانکہ عورت تو خود جادو کی پڑیا ہوتی ہے__!!
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
سنو اب تو بارش بھی آگئی ہے اب تو آجاو چاہے دوکان سے بیسن لینے کے بہانے ہی آجاو
Tweet media one
0
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
ٹھرکی لڑکے٫ شریر بچے٫ جھگڑالو آنٹیاں اور چنچل حسینائیں کسی بھی شادی کو پر مسرت اور یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ورنہ پلاؤ اور چکن تو فوتگی پر بھی ملتا ہے.
Tweet media one
1
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
4 months
اگر طلاق کا اختیار عورت کے پاس ہوتا تو ہر گھنٹے بعد ایک آدمی آ کے کہتا لو مینوں وی ہو گئی جے
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے اپنی یاد کو روکو!!!!!!! میرے شہر میں بارش کا سماں ھے #
Tweet media one
1
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
5 months
خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے۔
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
ڈھونڈ لیا تجھ سے ملنے کا طریقہ ہم تیری گلی میں بکرا گھمانے آئیں گے🤣🤣🤣
Tweet media one
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
پنجابی کا ایک محاورہ یاد آرہا ہے "ما مر گئی خشکی نال تے دھی دا ناں تِھندی"
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
سخت مزاج مرد عورت کی دلکش شرارتوں سے محروم رہ جاتا ہے
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
4 months
مکھن کھا گیا
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
19 days
خوشبو کا عورت پر گہرا اثر ہوتا ہے، مجھے اک خاتون نے بتایا کہ میں پھولوں کی خوشبو سے اس قدر لذت محسوس کرتی ہوں کہ مجھے لگتا ہے جیسے میں کوئی گناہ کر رہی ہوں
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
عورت پر بھروسہ کرنے کا انجام پہلا comment چیک کریں 😂😂😂
Tweet media one
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
14 days
Tweet media one
1
0
4
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں❤️
Tweet media one
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
درد کے بارے میں نطشے ایک خوفناک خیال پیش کرتا ہے جہاں وہ کہتا ہے انسانی سفر میں درد ناگزیر ہے لیکن مصائب اختیاری ہیں یہیں سے عظیم ترین فن،موسیقی اور خیالات جنم لیتے ہیں درد تخلیق کے عمل میں بدل جاتا ہے درد بذات خود ایک اخلاقی حیثیت رکھتاہے لیکن تکلیف اور اس کا تسلسل مکمل تباہی
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 month
کچھ انوکھا پڑھو، خوبصورت ترین عورتوں سے عشق کرو، دنیا کی سیر کرو، اچھی موسیقی سنو ، اچھا رقص کرو، بہترین سگریٹ پیو،. ہنسو. ،کھلو،. مزے کرو اور فوت ہو جاؤ.
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
جنابِ حضرتِ دل بھی عجب اُلو کے پَٹھے ہیں جہاں دیکھا حسیں کوئی، بگڑ بیٹھے مچل بیٹھے داغ دہلوی
Tweet media one
1
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
جب بھی اس سے مل کر آئے۔۔۔فوراً پکڑے گئے الٹے سیدھے پاؤں رکھے، بہکی بہکی باتیں کیں
Tweet media one
0
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
Tweet media one
0
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
میں ستر حوروں کا اکلوتا وارث پھر بھی تم پہ مرتا ہوں 🙊
Tweet media one
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
محبوب کے قدموں کی چاپ کرہ ارض پہ موجود ستاسی لاکھ آلاتِ موسیقی کی آواز سے افضل ہے💞 @jeera_07
1
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
@iSadia0 کچھ نہیں ہوتا آپ چیک کر لیں
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
10 months
میری بستی میں تو تتلی پر بھی مر مٹتے ہیں لوگ.... تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے گی......
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
16 days
GooD NiGht 😴😴 ہم ایسے معاشرے سے ہیں جہاں اگر عورت مرد کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام جا*دو کروانے کا لگتا ہے۔۔!!🙂💔
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
2 months
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
کچھ اور بھی ھیں راز خدوخال سے پرے ! عورت کو اُسکے جسم سے آگے بھی دیکھئے
Tweet media one
0
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
وہ کہتی تھی تمھارے بغیر مر جاؤگی پرسوں چوتھا بچہ ہوا اس کا 🤣😥
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
یا اللہ اُٹھا لے مجھے اور پٹخ دے ان کے درمیان 😜🙊
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
10 months
دل میں سبھی رکھتے ہیں...!!! میں تمہیں#فریج میں رکھو گا گرمی بہت ہےنہ..
Tweet media one
1
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
@jeera_07 پیکج بتائیں کون سا چاہئے
1
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
ڈیسنٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر ڈیسنٹ طریقے سے کھانا کھاتے ہوئے بندہ آدھا بھوکا رہ جاتا ہے 😁😂
Tweet media one
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
چائنیز دوست
Tweet media one
Tweet media two
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
4 months
ہم اہل وفا,محبتوں کے سفیر لوگ۔ چاہتوں کے گماں میں ہی مر جاتے ہیں.
Tweet media one
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
گیم چینجر کنگ
Tweet media one
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
17 days
عورت وہ جنس ہے جو ایک ہی مرد کو خود سے کئ بار عشق کروا سکتی ہے💕💃
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
آج اس گلی میں بہت بارش ہوئ کچڑ کی وجہ سے میرا پیر تلکا اور میں اس کو چھوتا ہوا کند میں جا وجا 😂
Tweet media one
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
4 months
ماشاءاللہ کمال یار
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
3 months
عورت اگر خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑی سی پاگل بھی ہو تو اس سے محبت نہیں___ " عشق " ہو جاتا ہے💕🤔
Tweet media one
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
7 months
اس سنار کی قبر پر نور کی برسات ہو جس نے صنفِ نازک پہ نتھلی ایجاد کی...!
Tweet media one
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
رات کے چار بجے جب کچھ کرنے کو نا ہو تو بندا پستہ کاجو کھا کر انتظار کرے صبح کا
Tweet media one
1
1
2
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
*لوگ پتہ نہیں کیسے پرفیکٹ لا��ف گزار لیتے ہیں ہمارے تو ناشتے میں کبھی پراٹھا پہلے ختم ہوجاتا ہے اور کبھی انڈا۔
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
عورت کو من پسند مرد مل جائے تو اس کے سارے ارمان پورے ہوجاتے ہیں اور مرد کو من پسند عورت مل جائے تو گھر کے سارے کام سیکھ جاتا ہے 😂🥴
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
11 months
ایک سوال اوجھڑی کھانا حلال ہے یا حرام.... ؟ اہل علم اپنا اپنا بلب روشن کرکے روشنی ڈالیں
Tweet media one
1
1
3
@WJameel123
WaqarJameel123
5 months
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سےایک حج و عمرہ نہیں ہوتا باقی سب کچھ ہوتا ہے 🤣😂
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
@iSadia0 محبت +
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
10 months
میں نے کہا محترمہ کتنا نرم دل ہے تمہارا🥰 تو کہتی ہاتھ ہٹاؤ پاگل یہ دل نہیں ہے 😂😂😂
Tweet media one
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
10 months
چائنہ دی #بندوق تے لمے دی#معشوک کسی بھی وقت دھوکا دے سکتی ہے😎 ویسے یے باتیں بتائی نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے 😎
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
3 years
مرد کے لیے خوبصورت بیوی قابلِ فخر ہوتی ہے ۔ جبکہ عورت کے لیے خوبصورت شوہر وابال جان ہوتا ہے 🥰😊
Tweet media one
1
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
17 days
بھرا ہوا جام لاؤ بھرے بدن کی طرح ک�� جی کو بہلانے کا آج جی چاہتا ہے
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
2 years
اس موسم میں مالٹے کثرت سے کھایا کریں۔ اس کے بے شمار فوائد ہے۔ اس کا سب سے بڑا فایدہ یہ ہے کہ بہت مزے کے ہوتے ہیں 😍😂
Tweet media one
0
0
3
@WJameel123
WaqarJameel123
1 year
بیوی نے رات کو قومی ترانہ چلا دیا خاوند: یہ کیا ہے بیوی:یہ آخری کوشش ہے اس پہ تو پورا پاکستان کھڑا ہو جاتا ہے 😀😎 #
Tweet media one
0
0
2
@WJameel123
WaqarJameel123
10 months
آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال میں بات کرتے ہوئے، فقط بات کرتی ہوں
Tweet media one
0
0
2