VictimsofB_Gang Profile Banner
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group Profile
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group

@VictimsofB_Gang

Followers
8K
Following
4K
Media
581
Statuses
1K

Voice for the Victims of Blasphemy Business Group... (400+Victims, 5 Deaths....) Dedicated to support oppressed and helpless Families of Innocent Souls..

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
6 months
🛑عبداللہ شاہ قتل کیس م��مل سٹوری 🛑 📍 خدا کرے ڈی این اے میچ نہ کرے، راولپنڈی کی ایک ماں کی دعا قبول نہ ہوئی پارٹ #1 سٹوری : فروری 24, 2025 by احمد نورانی 📍 جیسے ہی میڈیکل لیب اسسٹنٹ نے ٹیسٹ کرنے کے لئے ماں کے ڈی این اے کا نمونہ حاصل کیا، تب بھی اس ماں کا ناامید دل ایک موہوم
41
296
883
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
14 hours
@Hajisalaudin
Humanity Pk
1 day
بلاسفیمی بزنس گینگ—گندے چہرے، غلیظ ذہن، ناپاک سوچ اور بےغیرت لوگ۔ یہ وہی گینگ ہے جس نے بےگناہ اور معصوم مسلمان بچوں کو توہینِ مذہب کے جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر ان کی زندگیاں تباہ کیں۔ #StopBlasphemyBusiness #BlasphemyBusinessGang #FalseBlasphemyCases #JusticeForInnocent
3
12
38
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
18 hours
🚨فساد الرٹ : بلاسفیمی بزنس گروپ کی متاثرہ فیملیز اور وکٹمز کی زندگیاں اس یوٹیوبر کی وجہ سے خطرے میں پڑ چکی ہیں ۔ 🚨 کل کو کسی وکٹم کے ساتھ اونچ نیچ ہوتی ہے تو یہ شخص زمہ دار ہوگا ۔ کیوں کہ مذکورہ شخص کھلے عام وکٹمز کے نام پروپیگنڈہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر نشر کر رہا ہے متعلقہ
@MujahidNaama
Mujahid Hussain
21 hours
مشتری ہوشیار باش ! ایک اطلاع جو بہت ضروری ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں تحقیقاتی اداروں نے ایک خوفناک کاروبار جس کو سرکاری ٹرمنالوجی میں بلاسفیمی بزنس گینگ کا نام دیا گیا ہے اس کو بے نقاب کیا اور اس گینگ کا شکار ہونے والے سینکڑوں افراد اور اُن کے خاندانوں کے ساتھ روا رکھے
26
50
120
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
1 day
🔴سی سی ٹی وی فوٹیج # 12 📍لوکیشن: لیہ یونیورسٹی 📍گرفتار کرنے والے: شیراز فاروقی ، کومل اسماعیل عرف ایمان بمع دیگر افراد 📍گاڑیاں: 2 کاریں، ایک راؤ عبدالرحیم کے نام رجسٹرڈ سوزوکی ک��ٹس دوسری KIA گاڑی جعلی نمبر پلیٹ کے ساتھ 👇 #JusticeFor450 #450LivesMatter
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
6 days
🔴سی سی ٹی وی فوٹیج #11 📍لوکیش: کراچی 📍گرفتار کرنے والے: وزیر بھٹو ، عدنان شاہ اور دو سول افراد جس میں ایک کا نام شاہد ظاہر کیا جاتا رہا 👇 #StopBlasohemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
15
68
129
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
2 days
🟢 إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ ذُو انْتِقَامٍ بے شک اللہ زبردست ہے، بدلہ لینے والا ہے۔ ( سورۃ ابراہیم، آیت 47) 👈عزیز: زبردست، غالب 👈ذُو انتقام: حق کے ساتھ بدلہ لینے والا ( اللہ ظالموں کو مہلت تو دیتا ہے، مگر انصاف کے وقت کوئی ظالم بچ نہیں سکتا) #450LivesMatter #JusticeFor450
6
17
47
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
4 days
🔴 بلاسفیمی بزنس ، سزائے موت کا کھیل اور کانٹریکٹ ملازمین / رینکر افسران / FPSC کا ایگزام دیئے بغیر بڑی پوسٹس تک پہنچنے والے افسران ، تفصیل سنئیے 👇
9
49
128
@Hajisalaudin
Humanity Pk
4 days
Ch sarfaraz links with Blasphemy Business gang Ch sarfaraz in ducky bhai case 🫡 پاکستان کے نوجوان اور معصوم بچے جھوٹے بلاسفیمی کیسز کا شکار ہیں۔ اب وقت ہے اس مبینہ بزنس نیٹ ورک کا خاتمہ ہو! #stopblasphemybusiness
7
47
89
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
4 days
🔴 اسلام آباد ہائی کورٹ رٹ پٹیشن اپڈیٹ : 📍15 جولائی 2025 کو جسٹس سردار اعجاز اسحاق صاحب نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کا آرڈر جاری کیا تھا اور دوبارہ 15 دسمبر کی تاریخ دی تھی کہ کمیشن 15 دسمبر کو اپنی رپورٹ پیش کرے ۔ 📍15 دسمبر کو ہونے والی سماعت بھی کینسل 👇 📍یاد رہے کہ اب سے
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
5 months
💚💚🇵🇰🇵🇰 🔵🔵اسلام آباد ہائی کورٹ 15 جولائی بروز منگل سماعت کا تحریری احوال 👈تحقیقاتی کمیشن بنانے کا آرڈر جاری ہوگیا ۔ Part#1 📍تمبولی صاحب پیش ہوئے ۔ اور بات شروع کی کہ معزز عدالت نے کومل اسماعیل کو پیش کرنے کی ڈائریکشن دی تھی ۔ اسے پیش نہیں کیا گیا۔ 📍جج : کئی ڈائریکشنز
6
29
83
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
4 days
🔵 ایک علاقے میں پے در پے قتل کی وارداتیں ہوئیں! ایک گروہ ادارے کے چند افسران کے ساتھ حرکت میں آیا اور قتل کے ملزم گرفتار ہونے لگے۔۔ اندھیر نگری مچی اور انصاف کے نعرے لگاتے ہوئے انہوں نے کئی سیمینارز میں فتح کا اعلان کیا۔۔قتل بڑھنے لگے ایک تفتیشی افسر ایک تحقیق کرتے ہوئے عجیب
7
62
182
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
6 days
🔴 بے روزگار بلاسفیمی بزنس گروپ کو آئیڈیا کیسے آیا کہ اس بزنس کا بہت سکوپ ہے، سنیئے ڈان نیوز کے پروگرام "زرا ہٹ کے" میں کالم نگار فرنود عالم کی زبانی 👇 #StopBlasphemyBusiness #450LivesMatter #JusticeFor450
20
154
303
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
6 days
🔵The Human Rights Council of Pakistan calls on all authorities to take urgent and decisive action against these extremist groups and criminal networks, and to provide justice and relief to the victims and their families. 👇
@HRCPakistan
Human Rights Council of Pakistan
7 days
The network of the so-called "blasphemy business group" continues to operate with impunity, entrapping hundreds of young people in fabricated blasphemy cases and destroying countless lives. Disturbingly, several #NCCIA officials implicated in corruption have acted as facilitators
4
36
80
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
6 days
🔴🚨 اسلام آباد ہائی کورٹ رٹ پٹیشن اپڈیٹ: 📍 کل مورخہ 11 دسمبر 2025 کو ہونے والی سماعت پھر کینسل 📍اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کی متاثرہ فیملیز کی رٹ پیٹیشن کے خلاف راؤ عبدالرحیم/ کومل اسماعیل اور حافظ احتشام وغیرہ کی اپیل سماعت کے لئے کل بروز جمعرات مورخہ 11
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
2 months
🚨اسلام آباد ہائی کورٹ رٹ پٹیشن اپڈیٹ ۔ آج کی سماعت کینسل ۔ سنگل اور ڈویژنل بینچ کی آج لسٹ کینسل ہوگئی ۔ آج کیس کی سماعت نہیں ہوگی.
12
29
76
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
7 days
جوئےکی ایپس کی تشہیرکےمقدمےمیں نامزدیوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کےNCCCIA لاہورکےایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت دیگرافسران پرتشدداور رشوت کے سنگین الزامات۔ این سی سی آئی اے کے گرفتار افسرسرفراز چوہدری پر مبینہ بلاسفیمی کے مقدمات میں بھی الزام سامنے آیاتھا۔
56
365
1K
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
6 days
🔴سی سی ٹی وی فوٹیج #11 📍لوکیش: کراچی 📍گرفتار کرنے والے: وزیر بھٹو ، عدنان شاہ اور دو سول افراد جس میں ایک کا نام شاہد ظاہر کیا جاتا رہا 👇 #StopBlasohemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
6 days
🔴ذیل میں دی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج#10 کی ویڈیو ڈیلیٹ ہوگئی تھی کیوں کہ 19 سالہ لڑکے کو اغوا کرتے وقت بھی جانوروں کی طرح ٹارچر کیا جارہا تھا اس کے سکرین شاٹس ملاحظہ ہوں 👇
20
88
199

8 days
🔴 بلاسفیمی بزنس گروپ CCTV فوٹیج#10 📍 لوکیشن: انور بلوچ ہوٹل ملیر کراچی 📍 اغوا کار: وزیر بھٹو اور مولانا دانش بمع دیگر سول افراد 👇 #StopBlasphemyBusiness #450LivesMatter #JusticeFor450
6
53
123
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
6 days
@Aadiiroy2
صحرانورد
7 days
ڈنکی بھائی کیس میں ،MI کی پکڑ میں آنے والا ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے چوہدری سرفراز بلاسفہمی گینگ کا سہولت کار بھی تھا🖐🏿 بار میں خطاب کے دوران وکیلوں کو اپنی بلاسفہمی گینگ کے شکار بچوں کے کیسیز نہ لینے کا کہہ رہا ہے۔ بلاسفہمی کیسز سامنے والے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی گفتگو سننے کے
6
36
104
@VictimsofB_Gang
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
7 days
🚨🔴 بریکنگ : بلاسفیمی بزنس گروپ کیسے اوپریٹ کر رہا ہے ، جیو نیوز شاہزیب خانزادہ کی زبردست رپورٹنگ ۔ 📍سپیشل برانچ کی رپورٹ ، 📍نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ ، 📍فیکٹ فوکس کی رپورٹس، 📍این سی سی آئی اے کے چند افسران کا کردار، 📍راؤ عبدالرحیم ، شیراز فاروقی ، شہزاد
39
187
348
@AdvHadiali
Hadi Ali Chattha
8 days
This is the same guy who has ruined lives of hundreds of young individuals, trapping them in false cases of blasphemy at the behest of blasphemy business gang. Extortion/torture is routine for these officers. The government loves cultivating/encouraging officers like these.
@OGMuseDoree1
Hafsah Malik
8 days
Small man in a big office that’s Sarfraz Chaudhary Director NCCA for you. Please don’t forget to send lanat ✋🏻 on him. Almost cried watching Ducky Bhai’s video it made me nauseous and sick to the core. Just imagine how many people he has terrified and exploited in the past.
50
921
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 days
میرا "جرم" صرف اتنا ہے کہ میں نے ان کیسز میں چھپے درد، ناانصافیاں اور خاموشیاں رپورٹ کر دیں۔ اگر مظلوم کی بات سنانا جرم ہے تو پھر صحافت واقعی اس ملک میں سب سے مشکل عبادت ہے۔ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، توڑا نہیں جا سکتا۔
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 days
آواز دبانے کی کوشش پر بھی آواز اٹھاؤں گا، توہینِ مذہب کے مقدمات میں گرفتار متاثرین کے خاندانوں اور اُن کے وکلاء کا مؤقف میں نے دنیا تک پہنچایا، اور شاید یہی بات کچھ لوگوں کو بھاری لگی، اب وہی شخصیت اور ادارہ NCCIA مجھے کال-اپ نوٹس بھیج رہا ہے۔
3
18
31
@ehtshamkiani
Ehtsham Kiani
8 days
جب یہ کیس چل رہا تھا یہ تو تب دوسرے فریق کے وکلاء ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو بھی نوٹس کروا اور کر رہے تھے. اِن کا بس چلتا تو یہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کو کیس چلانے پر بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیتے
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 days
آواز دبانے کی کوشش پر بھی آواز اٹھاؤں گا، توہینِ مذہب کے مقدمات میں گرفتار متاثرین کے خاندانوں اور اُن کے وکلاء کا مؤقف میں نے دنیا تک پہنچایا، اور شاید یہی بات کچھ لوگوں کو بھاری لگی، اب وہی شخصیت اور ادارہ NCCIA مجھے کال-اپ نوٹس بھیج رہا ہے۔
3
14
49
@Aounjournalist
Aoun Raza
8 days
صحافی ذیشان سید کو این سی سی آئی اے کی جانب سے بھیجے جانے والے کال-اپ نوٹس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ @ZeshanSyed08
2
5
10