UsmanbuttJr Profile Banner
M.UsmanButt Profile
M.UsmanButt

@UsmanbuttJr

Followers
4K
Following
223
Media
822
Statuses
1K

Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
11 minutes
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر کو ایف آئی اے حکام کی جانب سے پہلے آف لوڈ کیا گیا، پاسپورٹ پر آف لوڈ کی سٹیمپ بھی لگائی۔۔ایک نرم دل ایف آئی اے افسر سے یہ مناظر نہ دیکھے گئے۔۔افسر شہری کے پاس گیا اور کہا کہ آپ باہر جاسکتے ہیں بس 80 ہزار
0
1
4
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 day
یہ لوگ صرف چالان کے چکر میں مال بنا سکتے باقی ان سے یہ ٹریفک ساری زندگی نہیں ٹھیک ہونی
@SUMAIRA__RAJA
SUMAIRA RAJA | سمیرا راجہ
1 day
پنڈی مری روک پہ رش کو بہتر کرنے میں حکومت ناکام۔۔۔ ٹریفک پولیس دفاتر تک محدود۔۔۔ حکومت کو دفعہ 144 کے تحت یہاں گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی لگا دینی چائیے @MaryamNSharif @Marriyum_A @HanifAbbasiN @ctprwp
0
0
1
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
1 day
اسلام آباد پولیس کے سابق سب انسپیکٹر اور وزارت مہذبی امور کے سابق پروٹوکول آفیسر کے بچوں کو لوٹ مار اور وارداتوں کا انکشاف۔ @MORAisbOfficial @ICT_Police
3
37
80
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 days
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف کے بیٹے کے سہولتکاروں کی فہرست بہت لمبی ہے مگر اسلام آباد پولیس کے لیگل ایڈوائزر جس تکبر بھرے انداز سے کمرہ عدالت میں داخل ہوئے،جس طرح کمرہ عدالت کے دروازے پر ناکہ لگایا گیا،عدالتی کاروائی کو پوشیدہ رکھا گیا اور مخصوص افراد کو کمرہ عدالت میں داخل
58
1K
2K
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 days
👍
@ICT_Police
Islamabad Police
2 days
@UsmanbuttJr The accused has been arrested.
0
1
2
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 days
اسلام آباد ، وزیر اعلیٰ کے پی @SohailAfridiISF کو مقدمہ نمبر 706 میں اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز۔ @PTIofficial
0
1
1
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 days
یہ پپ جی گیم کا کوئی کلپ نہیں بلکہ اسلام آباد ہے جہاں ہاتھ میں اسلحہ لیے شخص سرعام اسلام آباد کی گلیوں میں گھوم رہا ہے اور ایک شہری کو زبردستی گاڑی میں بیٹھا رہا ہے @ICT_Police
1
1
3
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 days
جسٹس آصف کے بیٹے کو فوری انصاف مل گیا۔۔ جج کے بیٹے اور متاثرہ فیملی کے درمیان صلح ہو گئی۔متاثرہ فیملیز نے جج کے بیٹے ابو زر کو معاف کر دیا۔
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 days
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس کے کمسن بیٹے کی برق رفتار لینڈ کروزر نے دو خاندان اجاڑ دیئے۔۔۔ملزم، حادثے سے چند لمحے پہلے موبائل فون پر سنیپ چیٹ ویڈیو بنا رہا تھا۔ نوٹ 🚨 ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر غریب شہریوں کو ائیر پورٹ سے واپس بھیجنے والے وزیر داخلہ نے اس واقعے کا نوٹس لینا
0
4
4
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 days
وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب کی جانب سے کے پی حکومت پر تو اعتراض کیا جا رہا کہ وہ افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے وفاق کی پالیسی پر عملدرآمد نہیں کر رہے۔۔۔مگر جو افغان شہری غیر قانونی طور پر اسلام آباد میں موجود ہیں اور جن کو پیسے لے کر چھوڑ دیا جاتا ہے جن کے پاس جعلی پاکستانی
0
2
9
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
2 days
وفاقی پولیس کا کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم اقدام۔۔اپنی سرپرستی میں مرغوں کی لڑائی کا ٹورنامنٹ کروانے لگی نوٹ 🚨 جیتنے والے مرغے کے حصے میں آنے والی رقم میں پولیس کا حصہ بھی۔ @ICT_Police @WildlifeBoard
0
5
12
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
3 days
پولیس غریبوں کو پکڑنے میں مصروف
@honey_eshaal
Eshaal honey PTI
4 days
اسلام آباد شام 5:30 بجے یہ کار مسافر مسلسل کاروں کو ہتھیار دکھا رہا تھا اور دھمکیاں دے رہا تھا۔ مقام: ایکسپریس وے فیض آباد کورال کی طرف۔ حفاظتی کیمروں کے ذریعے یہ آسانی سے کیچ ہونا چاہئے۔@ICT_Police @dcislamabad
1
7
12
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 days
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس کے کمسن بیٹے کی برق رفتار لینڈ کروزر نے دو خاندان اجاڑ دیئے۔۔۔ملزم، حادثے سے چند لمحے پہلے موبائل فون پر سنیپ چیٹ ویڈیو بنا رہا تھا۔ نوٹ 🚨 ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر غریب شہریوں کو ائیر پورٹ سے واپس بھیجنے والے وزیر داخلہ نے اس واقعے کا نوٹس لینا
19
789
1K
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 days
اسلام آباد سرینا چوک میں مسلم لیگ ن کے سینٹر ناصر بٹ کے زیر استعمال ویگو ڈالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد شدید زخمی۔ گاڑی سے اسلحہ بھی برآمد جس کا ڈرائیور لائسنس پیش نہ کر سکا۔ نوٹ 🚨 اسلام آباد پولیس کا اسلحے کے خلاف ٹک ٹاک پر سخت کریک ڈاؤن جاری۔ @ICT_Police
16
378
740
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
5 days
آئی جی اسلام آباد کی ۔۔ نشہ اب نہیں مہم پر سختی سے عملدرآمد ۔۔۔ فرض شناس اہلکار نے منشیات فروش سے برآمد ہونے والی دو کلو سے زائد چرس ضبط کرتے ہوئے چھ لاکھ کا جرمانہ بھی کیا۔ نوٹ 🚨 منشیات اب کسی سیاسی جماعت کے کارکنان پر ڈالی جائیگی ؟ یا کسی بے گناہ پر۔ @ICT_Police
0
1
4
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 days
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے 16 سالہ بیٹے نے V8 لینڈ کروزر پر ڈرفٹنگ کرتے ہوئے سکوٹی پر گھر واپس جاتی ہوئی دو نوجوان لڑکیوں کو کچل ڈالا۔ نوٹ 🚨 عام شہریوں کی تصاویر اپنے پیج پر اپ لوڈ کرنے والی اسلام آباد پولیس کا نیٹ پیکج ختم۔ٹک ٹاکرز افسران بھی خاموش۔ @ICT_Police
7
260
412
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 days
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی کال۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کے تازہ ترین مناظر @PTIofficial
0
1
12
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
6 days
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر 31 مقامات پر اسلام آباد پولیس کے مجموعی طور پر 1698 اہلکار و افسران تعینات۔ قیدی وین،واٹر کینن اور آنسو گیس کے شیل بھی نفری کو مہیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف بھی پولیس بھاری نفری تعینات۔ @PTIofficial
0
0
1
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
7 days
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی سابق چیئرپرسن رائنا سعید خان کے خلاف ایف آئی اے میں درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت اس سے قبل ایف آئی اے کی انکوائری رکوانے کی درخواست بھی مسترد ہو چکی ہے۔ایف آئی اے نے رینا سعید کے خلاف باضابطہ انکوائری کے بعد
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
8 days
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رینا سعید کے مرضی کے مطابق فیصلہ سنایا۔کیس کی سماعت سے قبل رینا سعید سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے گھر جایا کرتی تھیں۔۔محکمہ وائلڈ لائف سے تنخواہ نہ لیے کا دعوی کرنے والی خاتون وائلڈ لائف کے نام پر کروڑوں ڈالر کا فنڈز کھا گئی۔۔۔ مسلم لیگ ن کے
0
0
2
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
8 days
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رینا سعید کے مرضی کے مطابق فیصلہ سنایا۔کیس کی سماعت سے قبل رینا سعید سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے گھر جایا کرتی تھیں۔۔محکمہ وائلڈ لائف سے تنخواہ نہ لیے کا دعوی کرنے والی خاتون وائلڈ لائف کے نام پر کروڑوں ڈالر کا فنڈز کھا گئی۔۔۔ مسلم لیگ ن کے
17
223
475
@UsmanbuttJr
M.UsmanButt
10 days
اپنا بچہ ہے اس کا خاص خیال رکھنا ہے۔۔۔!!! اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کے خلاف دوران انکوائری سنگین الزامات سچ ثابت ہوئے تو اہلکار نے ایک اہم غیر سیاسی شخصیت کو کال کر کے یاد دلایا کہ اس نے کہاں کہاں اور کب کب ان کی خدمت کی۔۔جس پر اسلام آباد پولیس کے اعلی افسر کو کال موصول
0
7
18