UmmeRehman_97 Profile Banner
Guloona Profile
Guloona

@UmmeRehman_97

Followers
7K
Following
99K
Media
1K
Statuses
83K

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UmmeRehman_97
Guloona
11 hours
_,*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ﷽ 🕋 اپنی صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت قرآن مجید کے ساتھ کریں۔ #صباح_الخيرᅠ
98
21
112
@UmmeRehman_97
Guloona
3 hours
اور آپ لوگ کیسا فیل کر رہے ہیں ؟؟؟ #Pakistani 💖
16
2
14
@_basra1
Ali Basra
10 hours
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔ ﴿سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ﴾ حسن در حسن ، جمال در جمال۔ 💚 #GoodMorning #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
59
18
85
@WasimMehar13
Wasim Mehar
5 hours
Good morning 🌄 A new morning , a new promise 💫 The aroma of coffee ☕ , the warmth of your love 💕 and a little breakfast magic to start our day 🌅 Keep spreading happiness like a sunshine 💖 RT 4Rt 💯🤝💞
76
27
70
@Farahkhanmeo
Farah Khan Meo
4 hours
Assalamu alaikum Good afternoon everyone.... RT 4 RT comments likes back 🔙🔁🔙
47
10
48
@UmmeRehman_97
Guloona
3 hours
اور آپ لوگ کیسا فیل کر رہے ہیں ؟؟؟ #Pakistani 💖
16
2
14
@pagli__dewanii
GULNAZ TANOLI
10 hours
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕
328
130
644
@TahiraDuwaa
Dua
11 hours
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 صُـبــــــــــــحَ بَـخــــــــیَـر يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًاـ وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا* اے ایمان والو! الله کو کثرت سے یاد کیا کرو، اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو۔
190
59
400
@fatimazahor_98
Zahoor Fatima
11 hours
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَمَا الحَيَوةُ الدُّنْيا الأَمَتَاعُ الْغُرُورِ اور یہ دنیا کی زندگی دھو کے کا سامان ہے اس کے سوا کچھ نہیں
137
55
590
@Ho0r____
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
11 hours
﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے اللہ!جب تک تو ہمیں زندہ رکھے ہمیں اپنے کانوں ،اپنی آنکھوں اور اپنی قوت سے مستفید و متمتع فرما اور ہمارا بدلہ لے اس سے جو ہم پرظلم کرے،اورجو ہم سےدشمنی کرے اس کے مقابل میں ہماری مدد فرما GOOD DAY
183
97
346
@saimabutt224938
Saima butt
9 hours
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 درود اس ذات پر کہ جس نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ایک غمگین بچے سے تعزیت کی کیونکہ اس کی چڑیا مر گئی تھی♥️ اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾ Good Morning everyone 🖤
294
70
353
@Irumwarraichh
Irum Chauhdry
7 hours
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞🌄💫 اے زمانوں کو پلک جھپکتے بدل دینے والے رب! ہماری حالتوں کو بھی اپنی رحمت سے یوں بدل دے کہ دن خوشی، سکون اور عافیت کے رنگوں سے مہک اٹھیں بیشک ہم نے اپنی جان پر ظلم کیا تجھے تیرے رحمٰن ہونے کا واسطہ ہم پر رحم فرما ہمیں بخش دے ۔ آمین
79
39
132
@Rizwanabbasi022
Rizwan Abbasi
4 hours
رفاقتوں کے نئے خواب ، خُوش نُما ہیں مگر گُزر چُکا ھے ، تیرے اعتبار کا موسم.......!🍁 🥀Good Afternoon dear friends🌺
93
15
89
@sajk_0
✤ℙ𝕠𝕖𝕥𝕣𝕪 𝕃𝕠𝕧𝕖𝕣✤
8 hours
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں درود وسلام.🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 📿🌹
39
40
291
@sa2_6
Sami 🦋
10 hours
I seek refuge in the Lord of humankind. AL - QURAN Surah An - Nas 114 : 1 Asalam o aliakum Good morning
103
19
98
@_zabiiii
Dr.Zohaib Malik
4 hours
Assalamoaliekum💐 Good Afternoon “X” Family🌸 Stay Blessed And Be Happy😊🥀 (Mutual Rt )💯
146
36
148
@MiltaInsan
𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️
10 hours
السلامُ علیکم جب تک طاقت اور اختیار ہو کر الله* کی مخلوق پر احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو اللہ* تمھارے لئے آسانیاں پیدا کرے گا انسان کی طاقت اوراختیار ہمیشہ باقی نہیں رهتے رب کریم* آپکی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیۓ روشن کرے جن کی روشنی کبھی مدہم نہ ہو خوشیاں ہوں آمین
96
23
133
@sadafsheriff35
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
10 hours
ہوں خاک مگر عالم انوار سے نسبت ہے میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکارﷺ سے نسبت ہے..!!! اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾❤️❤️ Have A Blessed Thursday
99
37
180
@sadafsheriff35
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
10 hours
لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا فِيهِنَّ ۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌo آسمان اور زمین اور جو کچھ ان (دونوں) میں ہے سب پر خدا ہی کی بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے..!!! سُورَةُ المَائـِدَةِ - 120🌹🍃 Blessed Thursday morning 🌻
48
27
95
@sadafsheriff35
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
10 hours
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 جب آپ رحمان سے مانگیں تو کوشش کریں کہ ممکن اور ناممکن کی کشمکش میں الجھ نہ جائیں وہ جس سے آپ مانگ رہے ہیں ، خزانوں کا بادشاہ ہےصرف ایک دروازہ ہی کافی ہے آپ کو کل کائنات دینے کے لیے..!!! Good morning X Nation ❤️
252
92
371
@kawishh11
ʀᴀᴊᴀ🤍
22 hours
کچھ لوگ ہم سے اس لئے ناراض ہوتے ہیں کہ تم نے فلاں کو ایسے کہا تھا اس سے لڑے تھے. میں نے آپکو تو کچھ نہیں کہا آپکے بارے میں تو کچھ نہیں کہا اگر کسی کو کچھ کہا تو اسکی کوئی وجہ ہو گی وہ اسکا اور میرا مسئلہ ہے آپکا اور میرا تو نہیں کہ آپ مجھ سے بیوی کی طرح خفا ہو جاو. #راجا
11
13
30