This User 🫩 Profile
This User 🫩

@This_user499

Followers
5
Following
61
Media
1
Statuses
576

Joined June 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Alif_Views
صباحت گُل
11 days
انتخاب میں کی گئی غلطی، صبر کے ذریعے درست نہیں کی جا سکتی بس خاموشی سے اس کے درد کو سہا جاتا ہے 🖤 الفــــــــ🥀 #خاموشی_کا_شور
0
8
3
@Iam_Mudasir1
Mudasir 
11 days
تمہارا ساتھ ہو اور ہم خاموش ہوں تب بھی دل شور سے تمہیں پکارے #خاموشی_کا_شور #ہیرو
1
8
4
@Alif_Views
صباحت گُل
11 days
اِن دنوں ایسی اُداسی کی کیفیت ہے کہ میں خداکے سامنے جھکتے ہی رو پڑتی ہوں🖤 الفــــــ🥀 #خاموشی_کا_شور
0
7
1
@Iam_Mudasir1
Mudasir 
11 days
نہ وعدے، نہ قسمیں، نہ بڑے بڑے لفظ بس تم اور میں… اور خاموشی کا شور #خاموشی_کا_شور #ہیرو
1
35
27
@Iam_Mudasir1
Mudasir 
11 days
میری خاموشی کی وجہ کوئی درد نہیں بس موبائل بیلنس ختم ہے #خاموشی_کا_شور 😂📵 #ہیرو A
0
8
3
@EbbiMallick
Ebad_Hasan
11 days
زبان خاموش ہے پر دل میں اک ہنگامہ برپا ہے عجب ہے ذات کے اندر یہ خاموشی کا شور #خاموشی_کا_شور
0
6
0
@EbbiMallick
Ebad_Hasan
11 days
اپنی محنت کو اتنا سلیقہ سکھا دیا ہے میں نے کہ اب منزل مچائے گی، 'خاموشی کا شور' #خاموشی_کا_شور
0
7
0
@This_user499
This User 🫩
11 days
Khamosh rehna majboori ho to ye bhi aik ehtijaj hai. #خاموشی_کا_شور
0
5
1
@EbbiMallick
Ebad_Hasan
11 days
اپنی محنت کو اتنا سلیقہ سکھا دیا ہے میں نے کہ اب منزل مچائے گی، 'خاموشی کا شور' #خاموشی_کا_شور
0
8
2
@iam_hero01
𝘤𝘢𝘭𝘭 𝘮𝘦 ᴴᴱᴿᴼ😎
11 days
خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ دیا جاتا ہے، بس سننے والا شور میں گم نہ ہو۔ #خاموشی_کا_شور #ہیرو
1
7
5
@lostinnovel
Dear Diary🎀
11 days
In English we say, “I still think about you.” But In poetry we say ?? #خاموشی_کا_شور
0
11
6
@Alif_Views
صباحت گُل
11 days
محبوب کا نہ ہونا باعثِ گمراہی ہے ابلیس کا معبود تو تھا، لیکن محبوب نہ تھا۔۔۔🖤 الفـــــــــ🥀 #خاموشی_کا_شور
0
8
1
@Alif_Views
صباحت گُل
11 days
میری خاموشی میرا بہترین جواب ہے، آپ کو سمجھ نہیں آئے گی اس کے لئے دماغ چاہئے 😂 الفــــــــ🥀 #خاموشی_کا_شور
0
5
0
@Alif_Views
صباحت گُل
11 days
جب آپ خاموش ہوتے ہیں تو لوگ سمجھتے ہیں آپ غصے میں ہیں، حلانکہ آپ اگنور کر رہے ہوتے ہیں 🤣 الفــــــــ🥀 #خاموشی_کا_شور
0
4
1
@Iam_Mudasir1
Mudasir 
11 days
وہ لمحہ جب تم قریب تھے خاموشی نے بھی محبت کا اقرار کر لیا #خاموشی_کا_شور #ہیروُ
1
11
6
@Alif_Views
صباحت گُل
11 days
حسرتوں کا کباڑ خانہ ہے یہ دل میاں۔۔۔🖤 الفــــــ🥀 #خاموشی_کا_شور
0
8
3