صباحت گُل
@Alif_Views
Followers
7K
Following
167K
Media
5K
Statuses
164K
||و تعز من تشاء وتذل من تشاء|| ✨||“In order to write about life first you must live it.”||✨ ||🤍اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْن🤍||
Islamabad, Pakistan
Joined April 2017
خوبصورتی کے لیے ایک جیسا نہیں بلکہ اکٹھا ہونا ضروری ہوتا ہے۔۔۔🖤 الفـــــــــ🥀
5
33
38
تجربوں میں زہر نہ ضائع کر۔۔۔!!!! پہلے آداب سیکھ ڈسنے کے۔۔۔!!!🖤 الفـــــــ🥀
0
1
2
سمسیا یہ ہے تیرے بنا جینا مشــــــــکل ہے تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے 😔
8
7
11
Patience!🌷 Good things come to those who know how to wait.🖤 ~Alif
0
0
0
Today will never come again. Be a blessing. Be a friend. Encourage someone. Take time to care. Let your words heal and not wound. #NewProfilePic
#Hero
25
44
145
بیٹیوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ برداشت کریں مگر یہ کوئی نہیں کہتا کہ اُن کا دل بھی تھک سکتا ہے🖤 الفـــــــــ🥀
5
30
35
میرے دل سے اُتر گئے تو پھر کیا فرق پڑتا ہے اِدھر گئے اُدھر گئے، یا پھر مر گئے۔۔۔😎 #ہیرو
8
4
53
وہ تھک کے کندھے سے آ لگے تو_ میں اُس تھکن کے ہزار صدقے_ _ 🔥 #ہیرو
10
4
16
No cheating, post your last saved image without any context 🌚
0
1
4
انگلی پر گن رہی ہوں سبھی دوستوں کے نام لیکن تمہارے نام پر ہم گن رہی ہوں میں۔۔۔🖤 الفـــــــ🥀
3
2
7
اس دور کا سب سے نمایاں رحجان یہ ہے کہ جو آپ ہیں وہ نظر نہ آئیں۔🖤 الفــــــ🥀
2
1
5
ہم الگ الگ تصویروں میں رہ گئے🩷 ہم نے تو ایک تصویر میں ہونا تھا🖤 الفــــــ🥀
3
5
42
ایک تقدیر مجھے تمہارے پاس لے آئی، اور ایک دوسری نے تمہیں مجھ سے چھین لیا، اور ان دو تقدیروں کے درمیان میں نے اپنا دل کھو دیاــــــــ!!🌸🖤 الفــــــــ🥀
1
32
33
"ولا تحسبن الفِراقَ هيِّنًا" "اور جدائی کو ہرگز ہلکا نہ سمجھو" بھلا بچھڑ جانا آسان ھے کیا🖤 الفــــــــ🥀
2
4
8
محبت کو ایمان سمجھنے والے محبت میں تقسیم کو شرک سمجھتے ہیں اور اہل ایمان کا عقیدہ ہے شرک کفر ہے 💔🥲
13
9
31