TheAzmulHaq Profile Banner
Azmul Haq Profile
Azmul Haq

@TheAzmulHaq

Followers
3K
Following
13K
Media
1K
Statuses
21K

Nature Lover ~ Adventurer

Peshawar-Pakistan
Joined December 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
5 years
مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں بلکہ دنیاوی معاملات میں بے ایمانی اور مذہب کو صرف عبادات تک محدود کرنا ہے!! ✨
6
34
128
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
8 hours
دنیا کی اِس بِھیڑ میں بس اِک اُس کا چہرہ من چاہا...!!! 💖
0
0
0
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
10 hours
وقت کوئی مہربان اُستاد نہیں ہے، یہ آپ سے اپنی قیمت وصول کرنے کے بعد ہی سب کچھ سِکھاتا ہے...!!! #قومی_زبان
0
9
7
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
11 hours
میری اور تمہاری لڑائی میں ہماری وہ محبت کہیں کُھو گئی ہے جو ہم دونوں نے ایک دوسرے سے کبھی کی ہی نہیں..!! 🤭
0
0
0
@UrduVirsa
اردو ورثہ
13 hours
خود کشی کرنے نہیں دی تیری آنکھوں نے مجھے لوٹ آیا ہوں میں دریا کا نظارہ کر کے عباس تابش
4
13
52
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
1 day
جب لوگ آپ کی کھال نہیں اُتار پاتے تب وہ آپ کے کہے گئے الفاظ کی کھال اُتارنا شروع کر دیتے ہیں..!! #قومی_زبان
1
10
9
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
1 day
اُس نے مجھ سے پوچھا: تمہاری تمنا کیا ہے؟ تو میں سوچ میں پڑگیا کہ کوئی شخص ایسا سوال کیسے کرسکتا ہے جس کا جواب وہ خود ہو...!!! (نجيب محفوظ)
0
0
0
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
2 days
پاکستان اگر آج میچ جیت جاتا تو انڈیا کا مقابلہ سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہوتا۔ اب چار فروری کو دوسرے سیمی فائنل میں دو کتوں کا مقابلہ ہوگا۔ 😜 #U19WorldCup2026 #PAKvIND
0
0
0
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
2 days
یہ زندگی ایک ایسی قیدِ بامشقت ہے جہاں ہر کوئی اپنی اپنی خواہشوں کے جال کاٹنے اور بُننے میں مگن رہتا ہے...!!! #قومی_زبان
0
9
5
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
2 days
عورت نیا سوٹ پہننے کے بعد ایسے خمار میں ہوتی ہے جیسے کوئی چرسی چرس پینے کے بعد ہوتا..!! 😵‍💫
0
0
1
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
2 days
اب ہم زیادہ بات نہیں کیا کریں گے پھر پیچھے ہٹنا مشکل ہو جاتا ہے..!! 😝
0
0
0
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
3 days
آپ لوگوں نے غور کیا ہوگا کہ اب محلے کی عورتیں لڑائیاں نہیں کرتیں..!! 🤨
0
0
2
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
3 days
تمہیں جو زخم ملا ہے اُس میں تمہارا کوئی قصور نہیں لیکن اُسے بھرنے کی ساری ذمہ داری تمہاری ہے..!!! #قومی_زبان
0
10
4
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
3 days
ایک اور کرش کی شادی ہورہی ہے یہ دُکھ کاہے ختم نہیں ہوتے..!! 😭
0
0
1
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
3 days
اگر شیر کا بچہ گدھوں کے بیچ پلنے لگے تو اس سے شکار کی امید مت رکھو..!! 🥴
0
0
0
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
3 days
نیلی نیلی روشنی کمرے میں بند ہے میں کیا کروں مجھے اگنور کرنے والی بچی پسند ہے 🥸
0
0
1
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
3 days
رانا جی کو نہ بیٹنگ ملی، نہ باؤلنگ اور پاکستان جیت بھی گیا بہت ہی نازک صورت حال ہے 🙄 #PAKvAUS #PakvsAus
0
0
0
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
4 days
اگر کوئی بول نہیں رہا تو اِس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ کچھ جانتا نہیں، خاموشی علم کی عدم موجودگی نہیں ہوتی..!! #قومی_زبان
0
10
5
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
5 days
آج کا میچ پاکستان 22 رنز سے جیتا لیکن سات سال قبل آسٹریلیا کے خلاف آخری لگاتار تین ٹی ٹوئنٹی فتوحات بھی بالترتیب 66، 11 اور 33 رنز کے مارجن سے تھیں۔ 😲 #PAKvAUS #PakvsAus
1
0
1
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
5 days
کہاں خود کو لُٹایا کس قدر، تفصیل رہنے دے میں جتنا تجھ تلک پہنچا ہوں، بس اس پر قناعت کر #بزم_عشق
0
0
1
@TheAzmulHaq
Azmul Haq
5 days
ہر وہ چیز جسے تم چاہتے ہو اُس کے پیچھے پڑ جاؤ اور حاصل کرنے کی کوشش کرو سوائے محبت کے، کیونکہ محبت موت کی مانند ہے، جب وقت آئے گا یہ خود تمہیں ڈھونڈ نکالے گی۔ #قومی_زبان
0
9
5