Invisible Soldiers of Islam_313 🇵🇰
@TeamPakFouj313
Followers
2K
Following
13K
Media
3K
Statuses
8K
To change Pakistan be the change.... Defenders of Pakistan!! #TeamPakFouj #PakArmy #ISI We don't surrender, We win Or Die! My Blood group is P+
Pakistan
Joined August 2015
"مرنے سے ہم کبھی ختم نہیں ہوں گے ڈرنے سے ضرور ہوں گے۔ " مسلمان مصیبت میں کبھی گھبرایا نہیں کرتے۔ حب الوطنی کے لیے رگوں میں دوڑتا خون حلال کا ہونا چاہیے... 🇵🇰 _ #Pakistan _ 🇵🇰
12
35
135
🇵🇰 "سب سے پہلے پاکستان" 🇵🇰 امریکہ کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ پاک فوج اور ISI نے اسے کتنی گہری چوٹ دی ہے. اخبارات بھرے پڑے ہیں کہ "پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے." ہم سے اُلجھو گے تو انجام قیامت ہو گا، ہم نے روندھا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرور۔۔!! ⚔️👤🇵🇰⚔️ #TeamPakFouj
0
2
2
ایجنسی کا گیم ہمیشہ کچھ ٹائم بعد پتہ چلتا ہے اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی #ISI ان سب Proxies میں اچھے سے خود نکلنا اور دوسروں کو پھنسانا جانتی ہیں. پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✊🏻 ⚔️👤🇵🇰⚔️ #TeamPakFouj
#Gumnaam313
0
3
2
🔹The Biggest Defence Exhibition #IDEAS2024 🇵🇰 is starting tomorrow at Expo Center, Karachi. #LongLivePakistan
#TeamPakFouj
#Gumnaam313
#AgencyRules
@ForumStrategic
0
4
18
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ. ممکن ہے کہ آپکو پُرتجس لگے شخصیت مگر 🥀 وحشت زدہ ہوں ،تھوڑا پُراسرار سا ہوں میں🫀 #Thousand_Thoughts
0
0
0
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے ۔۔۔۔ صرف پاکستان کی خاطر گمنام اور تاریخ راہوں پے مارے جاتے ہیں 👤🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✊🏻 #TeamPakFouj
#Gumnaam313
0
1
1
ہمارے ملک کی طرح اللہ رب العزت نے ہمارے جھنڈے کو بھی ایک الگ مقام دیا ہے۔ پاکستانی پرچم کو دیکھ کر بےاختیار اسے چومنےکا دل کرتا ہے نا صرف اپنے ملک میں بلکہ باقی تمام ممالک میں اس پرچم کو الگ مقام حاصل ہے خدا رہتی دنیا تک اس پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھےآمین پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
0
1
1
ہمارےوطن کےجاں نثار! جو جنون کی حد تک اپنےملک کی حفاظت کی ذمہ اٹھاتےہیں اور اسی جذبہ شہادت میں اس دنیا فانی سےکوچ کرجاتےہیں خدا سلامت رکھے شہزادوں کو پاکستان ہمیشہ زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 ⚔️👤🇵🇰⚔️ #TeamPakFouj
0
0
2
🔺 وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے #ISI کو کال ریکارڈ اور ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا. 🔺 کال ریکارڈ ، میسجز اور کال ٹریس کرنے کا اختیار ہو گا. 🔺 موبائل کال، واٹس ایپ کال میسجز اور دیگر اپلیکیشنز کی ریکارڈنگ ہو سکے گی. #TeamPakFouj
#Gumnaam313 ⚔️👤🇵🇰⚔️
0
1
2
آئی ایس آئی کو فون ریکارڈنگ کی اجازت کیوں دی گئی ؟؟؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا تفصیلی جواب سنیے جو انہوں نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے شور پر دیا۔ #TeamPakFouj
#Gumnaam313 ⚔️👤🇵🇰👤⚔️
0
1
0
حکومت نے #ISI کو اختیار دیدیا۔۔۔ موبائل کال ، واٹس ایپ کال ،میسجز اور دیگر ایپلیکیشنز کی ریکارڈنگ کرنے کی اجازت دے دی گئی. #TeamPakFouj
#Gumnaam313 ⚔️👤🇵🇰⚔️
1
1
0
The Federal Government of #Pakistan 🇵🇰 is pleased to authorise officers of the #InterServicesIntelligence (ISI) Directorate above the rank of Grade 18 to intercept calls and messages or trace calls through any telecommunication system, in the interest of national security. ⚔️👤⚔️
2
4
1
مارخور کا پیغام پاکستانیوں کےنام! گمنام جانتےہیں کون کیا کررہا ہے ؟ اور کون دشمن ہے اسکا سرپرست کون ہے ان دشمنوں اور انکےسرپرستوں کو ناکام کرنےمیں گمنام ہیروز کا ساتھ دیں "عزم استحکام آپریشن" میں پاک افواج کا ساتھ دیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✊🏻 افواج پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
0
1
0
▪️PART - II 🔹Maj Gen Syed Shahid Hamid was the founder and Spy Master of #ISI (Inter Services Intelligence) of Pakistan 🇵🇰 یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے، جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی، ⚔️👤🇵🇰⚔️ #LongLivePakistan ✊🏻 #TeamPakFouj
#Gumnaam313
0
1
0
▪️PART - I 🔹Maj Gen Syed Shahid Hamid was the founder and Spy Master of #ISI (Inter Services Intelligence) of Pakistan 🇵🇰 🔹The man who knew all the deep Secrets of Pakistan and other countries. ⚔️👤🇵🇰⚔️ #LongLivePakistan ✊🏻 #TeamPakFouj
#Gumnaam313
1
1
0
لاہور میں جنرل باجوہ کے سمدھی کے گھر پر ایف آئی اے (اینٹی منی لانڈرنگ) ٹیم کا چھاپہ. @FIA_Agency 🇵🇰
0
1
2
🚨KARACHI🚨 On 06 May 2024, 🔹Intel Based Op from Police and LEAs in Korangi Industrial Area, Karachi, Sindh 🇵🇰 Meanwhile, arrested 02× terrorists affiliated with #IndianSpy 🇮🇳 Agency #RAW. #TeamPakFouj
0
1
1
▪️کراچی سے بھارتی ایجنسی را کے 2 ملزمان گرفتار ▪️ملزمان تربیت یافتہ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث نکلے ▪️ملزمان کو رقم بیرون ملک بینک اکاؤنٹس سے موصول ہوتی تھی ▪️گرفتار ملزمان کی شناخت خاور حسین اور جابر سے ہوئی ▪️گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی تصاویر، تفصیلات بیرون ملک بھیجتے تھے.
2
1
4
Beginning of #WWIII & a massive destruction across the wOrld 🌍 Great Game for Greater Israel & captures the Middle east. Muslims still sleeping 😴 Oil prices will increase, Shortage of food & water #Syria will be a new battlefield for all countries #IranAttackIsrael 🇮🇷 ⚡ 🇮🇱
0
2
3