SyedaViews Profile Banner
✯✯ Profile
✯✯

@SyedaViews

Followers
24K
Following
121K
Media
13K
Statuses
141K

RISK iS Better Than Regret||Social Media Activist ||Social Media Voice Content Creator ||PR & Campaign Manager || TS & Retweet are not Endorsement.

Pakistan
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SyedaViews
✯✯
3 years
I dare you paste the last thing you have copied.
1K
228
4K
@azaad_urdu
Azaad Urdu
2 hours
ہم تو عرصہ دراز سے کہہ رہے ہیں کہ کے پی حکومت دہشت گردی کو خوبصورت اور پرکشش طریقے سے پیش کر رہی ہے کہ سب سے ہولناک جرم بھی جرم نظر نہیں آ رہا۔fascination کا عمل تب ہوتا ہے جب ایک آدمی جرم کر رہا ہو، لیکن آپ اس کے جرم کو جرم نہیں مانتے، اس کے جواز دیتے ہیں. خرم حمید روکھڑی
13
11
12
@SyedaViews
✯✯
14 hours
نوشکی میں مقامی سطح پر نوجوانوں کی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایف سی بلوچستان نوجوانوں کو صرف سیکیورٹی کے تناظر میں نہیں بلکہ مستقبل کے معمار کے طور پر دیکھتی ہے۔ #BalochistanHaiPakistan https://t.co/NGD7n4FCtt
0
0
2
@SyedaViews
✯✯
14 hours
کھیلوں کے میدان آباد ہوں تو معاشرہ خود بخود مضبوط ہوتا ہے۔ آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے واض�� کیا کہ کھیل اداروں اور عوام کے درمیان اعتماد سازی میں پل کا کردار ادا کرتے ہیں، جو پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔ #BalochistanHaiPakistan https://t.co/wpsy4PDIiM
1
0
1
@SyedaViews
✯✯
14 hours
آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ کا نوشکی میں کھیلوں کے فروغ پر زور دینا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ نوجوانوں کی مثبت سمت میں رہنمائی ریاستی ترجیحات میں شامل ہے۔ کھیل نوجوانوں کو انتہاپسندی سے دور رکھنے کا مؤثر ذریعہ بھی ہیں۔ #BalochistanHaiPakistan https://t.co/O9C5XsOwmI
1
4
9
@SyedaViews
✯✯
14 hours
قومی قیادت کے درمیان مثالی تعلقات کسی ایک فرد کے فائدے کے لیے نہیں بلکہ ریاست کے استحکام کے لیے ہوتے ہیں۔ جب فیصلے ذاتی مفادات سے ہٹ کر کیے جائیں تو ملک بحرانوں سے نکلنا شروع کر دیتا ہے۔
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
16 hours
پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اب استحکام کا سفر ہے شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کے تعلقات مثالی ہیں 8 فروری کی کال ناکام ہوگی محمود اچکزئی کے دل میں کابل کا درد اٹھتا ہے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کیساتھ خصوصی گفتگو @TararAttaullah @M_Suharwardy https://t.co/7Cnpa7PqiG
0
0
0
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
16 hours
پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اب استحکام کا سفر ہے شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کے تعلقات مثالی ہیں 8 فروری کی کال ناکام ہوگی محمود اچکزئی کے دل میں کابل کا درد اٹھتا ہے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کیساتھ خصوصی گفتگو @TararAttaullah @M_Suharwardy https://t.co/7Cnpa7PqiG
71
59
69
@SyedaViews
✯✯
17 hours
کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے افواج پاکستان کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے گزشتہ سال جنگ میں حاصل کی گئی کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی عالمی سطح پر مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ https://t.co/jnnYcKBR8o
0
0
0
@SyedaViews
✯✯
17 hours
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں بتایا کہ بلوچستان کے کسانوں کے لیے زرعی پیکج مکمل کر لیا گیا ہے۔ 75 ارب روپے کے اس منصوبے میں وفاقی حکومت نے 50 ارب روپے فراہم کیے، جو زرعی شعبے کے استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے https://t.co/og8Dv8EIXy
0
0
0
@SyedaViews
✯✯
17 hours
بلوچستان ہو یا خیبر پختونخوا، دہشت گرد عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیراعظم کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں اس بات کی ضمانت ہیں کہ دشمن اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوگا https://t.co/6JzQPJnnGm
0
0
0
@shaziia_tweets
Shazia
18 hours
پاک فوج ہماری جانوں کے تحفظ اور ملک کے دفاع کے لئے بے پناہ قربانیاں دے رہی ہے۔ ہمارے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوانوں کی خدمات قابلِ فخر ہیں۔ پاک فوج زندہ باد۔ #خیبر_پختونخواہ_بچاؤ_مہم
45
43
48
@azaad_urdu
Azaad Urdu
19 hours
اسرائیل اور بھارت کے تناظر میں اصل نکتہ یہ ہے کہ آنے والے وقت میں ان کی نام نہاد اخلاقی حیثیت پر سوال اٹھیں گے۔ بھارت کے اندر اقلیتیں، خصوصاً عیسائی، اس قدر کمزور ہیں کہ دنیا عملاً انہیں نظر انداز کرتی ہے۔ اگر وہ طاقتور ہوتیں تو عالمی ردِعمل مختلف ہوتا۔ میجر جنرل (ر) زاہد محمود
18
17
19
@azaad_urdu
Azaad Urdu
18 hours
سہیل آفریدی کے افغانستان کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت مانگنے پر قادر مندوخیل نے آزاد ڈیجیٹل کے پاڈ کاسٹ میں ثبوت پیش کردیے
17
17
18
@azaad_urdu
Azaad Urdu
19 hours
ڈیجیٹل انٹرنیشنل ٹرانزیکشن کے لئے فنانشل ٹیکنالوجییز کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہونے سے پاکستانی معیشت کو بہت فائدہ پہنچے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz
18
17
19
@AllahGreatQuran
Allah Islam Quran
2 days
May be it's your last Retweet! 🔃📖
32
2K
7K
@MuslimsMatters
MuslimMatters
2 days
📌
0
33
664
@Al__Quraan
20 hours
Every dua will be answered? “Every one of you will have his supplications answered, as long as he is not impatient and he says: I have supplicated but I was not answered.” - Prophet Muhammad ﷺ [Sahih Bukhari] Convince your heart that Allah is always responding to your prayers
6
101
620
@SyedaViews
✯✯
19 hours
In an era of rapid digital transformation, Pakistan is signaling readiness to adopt secure, transparent, and innovative financial solutions that support trade, investment, and remittance inflows.
0
0
0
@SyedaViews
✯✯
19 hours
Confidence in markets is earned through action. By partnering with World Liberty Financial USA, Pakistan demonstrates its commitment to reform-driven growth and alignment with global financial standards
0
0
0
@SyedaViews
✯✯
21 hours
بھارت چاہے رافیل خریدے یا پوری فضا ہی فرانس سے امپورٹ کر لے، نتیجہ نہیں بدلے گا۔ مسئلہ جہازوں کا نہیں، مسئلہ تربیت اور اعصاب کا ہے، اور یہی کمی ہر مقابلے میں کھل کر سامنے آتی ہے۔ https://t.co/BkCjTD8wYV
0
0
0
@azaad_urdu
Azaad Urdu
23 hours
ٹرمپ کے غصے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ مودی نے ان سے جھوٹ بولا۔ مودی نے یہ وعدہ کیا تھا کہ 57 ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کو کم کیا جائے گا، مگر یہ وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ اس کے برعکس انڈیا مسلسل روس سے تیل اور دیگر اشیا خریدتا رہا۔شاہد میتلا @ShahidMaitla
17
18
19