sirat88 Profile Banner
Seerat Profile
Seerat

@sirat88

Followers
304
Following
70
Media
19
Statuses
177

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sirat88
Seerat
2 years
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞 ❤️رمضان کا مبارک مہینہ ہے❤️ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏 🌹جزاک اللّٰہ🌹 @Sirat88
3
0
4
@sirat88
Seerat
2 years
💔 💯 گہرے الفاظ 💯 💔 کوئی نہیں دیکھتا کہ آپ کسی کے لیے کتنا کرتے ہیں وہ صرف وہی دیکھتے ہیں جو آپ نہیں کرتے 💔 @sirat88
0
0
0
@sirat88
Seerat
2 years
چھوڑو جوگی عشق دے روگ🥀💔 کتی دینا کمینے لوگ💔🥀 💯💥⭐💔🥀💥⭐🥀💔💯🥀💔 @Sirat88
0
0
0
@sirat88
Seerat
2 years
جو بیج اپنے چھلکے کو اترنے نہ دے وہ کبھی ایک پھل دار درخت نہیں بن سکتا
1
0
3
@sirat88
Seerat
2 years
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞 بڑی مشکل سے سلایا ہے خود کو میں نے اپنی آنکھوں کو تیرے خواب کا لالچ دے کر ✨🥀💯🥀🔁🥀🙏🥀💕🥀🔥🥀💔🥀 @Sirat88
2
0
2
@sirat88
Seerat
2 years
رنگ شکست کھا گیا خواب و خیال مر گئے @Sirat88
0
0
0
@sirat88
Seerat
2 years
حقوق العباد اب کسی کو یاد ہی نہیں ہیں اللّٰہ پاک ہماری مغفرت کرے
0
0
0
@sirat88
Seerat
2 years
خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو🙏 💞یہی دین کا خاصہ ہے💕 ✨🙏💕🔁❤️💥✨🤲💯💕🙏 @Sirat88
2
0
1
@sirat88
Seerat
2 years
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞 💔حقیقت جان کر جیو💔 سب کا سب کو پتہ ہوتا ہے🥀💔 لیکن اپنا کسی کو پتہ نہیں ہوتا💔🥀 💔🥀🔁💘💔🥀💞🔁💔🥀💞🔁💔 @Sirat88 💥💥💥💗💗💗🔥🔥🔥💞💞💞💞
1
0
1
@sirat88
Seerat
2 years
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞 نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:- "سب سے زیادہ پسند اللّہ کو چار کلمے ہیں" سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا اله آلا اللّٰه واللّٰه اکبر
3
0
2
@sirat88
Seerat
2 years
🥀💔ہم تمہارے ہیں💔🥀 مقامِ رَنج ہے کہ اِک ناپسندیدہ شخص کو ہم تُمھارے بعد کہیں گے کہ "ہم تُمہارے ہیں" 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 @Sirat88
3
0
3
@sirat88
Seerat
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:- واللّٰه! وہ ایمان والا نہیں۔ واللّٰه! وہ ایمان والا نہیں۔ واللّٰه! وہ ایمان والا نہیں۔ عرض کیا گیا کون: یا رسول اللّٰه؟ فرمایا وہ جس کے شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2
0
1
@Malrra2
Shafqat Aqeel
2 years
﷽ 😍السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ😍 🔔اپنی پروموشن خوکریں 🔔صرف اصلی پکےسچےمخلص 🔔ایکٹوفالورزکیلئے 🔔وہ دوست جو%100 🔔فالواورفالوبیک دیناچاہتےہیں 🔔سب اپناہینڈل مینشن کریں 🔔کل اُن دوستوں کی پروموشن لسٹیں تیارکروں گا 💥Let's Grow Together @Malrra2 ریٹویٹ🔁ضرورکریں
17
9
6
@sirat88
Seerat
2 years
✨✨✨✨ تعلق ✨✨✨✨ 💥ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہے جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم جائے گا 💘 ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ ⭐ @Sirat88 @Sirat88
0
0
0
@sirat88
Seerat
2 years
🌹السلامُ علیکم🌹 💕آج کی اچھی بات💗 دوسروں سے حسد کئے بغیر🌹 نقصان پہنچائے بغیر❤️ الجھے بغیر😍 کسی کا احسان لیے بغیر💝 بھی کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں❤️‍🩹 اصل سکون بھی اسی کامیابی میں ہے💓 دعاؤں کی طالب 💥 ⭐ @Sirat88 💥✨💥✨💥
2
0
2