Replies
ایک فرمائشی پروگرام آپ بھی کریں۔ اپنے گھر سے کسی قابل احترام بہن بیٹی کو چھ آٹھ مہینے جیل جانے دیں۔ سارا خاندان اس شہر میں انکی ضروریات کی اشیاء پہنچانے اور کورٹ ڈیوٹی پہ لگائیں۔ بچے بن ماں باپ کے رہیں۔ خاندان کا کام کاروبار بند ہو۔ شاباش ہمت کریں بھائی۔
@MeFixerr فرمائشی پروگرام چل رہے ہیں۔
23
181
768
اکلوتی بیٹی کی شادی کی، بچہ پیدا ہوا اور ماں کو گنٹھیا ہو گیا، سسرال والے والدین کے پاس چھوڑ گئے کہ اسکا علاج کراؤ پھر بھیج دینا - بھائی ہے کوئی نہیں والد بوڑھے ہیں جو کریانہ سٹور پر ملازم ہیں پانچ ہزار مدد پہنچی
144
1K
3K