
Saba Bashir Ahmed
@Sabazsoch
Followers
4K
Following
7K
Media
335
Statuses
4K
Personal growth 📝|Live and let live|account/views are personal|
Sialkot, Pakistan
Joined November 2019
محبت فطری طور پر جنم لیتی ہے جبکہ نفرت کرنا سیکھایا جاتا ہے۔ اپنے بچوں کو بھلے ہی وراثت میں جائیدادیں نہ دے پائیں لیکن امن،محبت اور احساس کی دولت ضرور دیکر جائیں۔ وراثتی نفرتوں کو دریا میں ڈال دیں۔
51
36
321
طلوع صبح سے پہلے ہی بجھ نہ جائیں کہیں یہ دشتِ شب میں ستاروں کی ہم سفر آنکھیں محسن نقوی 🌸 🌷
3
1
32
لہجہ ذرا سا بدلا تو ہم اٹھ کھڑے ہوۓ!! تیری طرف سے پہلا اشارہ ٫ ہے آخری 🌷🌸
10
1
74
We are all truthful but not at the right times, not at the right places, and not with the right intensities.
2
7
35
اچھائی کی قیمت چکانا پڑتی ہے سبھی جیسوں جیسا ہونا اپکو بھیڑ کا حصہ تو بناۓ گا ممتاز نہیں 🤍✌️
6
1
54
ہم نے مانا کہ اوروں سے الگ تھے لیکن! زرد اتنے تو نہ تھے ـــ کہ گراۓ جاتے
5
3
31
چارہ سازوں سے الگ ہے میرا معیار کہ میں زخم کھاؤں گا تو کچھ اور سنور جاؤں گا! احمد ندیم قاسمی AI
34
5
271
سکول کی عمارت کی خطرناک صورتحال پر متعدد بار متعلقہ اتھارٹی کو آگاہ کیا ہے اور تخمینہ لاگت بھی بتایا ہے اب دوبارہ اگر پھر بس ڈاک ہی مانگی گئی تو ارادہ ہے ہر بار لاگت بڑھاتی جاؤں اور دو چار کڑور لکھ دوں ہو سکتا ہے اتنے پیسوں کا سن کر کوئی دیکھنے ہی آ جاۓ کہ معملہ کیا ہے
6
1
50
سکولوں میں ویکسینیشن کے بارے میں جلد بازی کی گئی ہے والدین کو پہلے مکمل آگاہ کیا جاتا پھر ویکسینیشن کی جاتی طالبات کو سمجھانا اور قائل کرنا مشکل نہیں ہے والدین نے دھمکیاں دینا شروع کی ہوئ ہیں
3
3
45
اپنے صدقات اور عطیات سرکاری سکولوں کو دیں اور سکولوں کو بہتر بنانے میں اساتذہ کرام کی مدد کریں 🩷🌷
6
10
137
تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے پروین شاکر 🌸🌷🩷
5
1
20
ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا منیر نیازی 🤍
1
3
38
پودوں کی شاخیں دیوار کے اس طرف نکل آئی ہیں ۔ محکمہ ان کمروں کو خطرناک بلڈنگ ڈکلیئر نہیں کرتا ۔ کیا آپ میں سے کوئی بھی ان کمروں میں اپنے بچوں کو بٹھانے کا خطرہ مول لے گا؟
7
2
34