Please Note: I’m not attached to any talent management company. My only representative & official manager is
@Anila
Weldon. You can directly contact her at anilaweldon
@gmail
.com for collaborations, campaigns & brand partnership etc. Thank you
@tariqmateen
اسلام علیکم میں اس بچے کا والد ہوں عمران بھائی اور متین بھائی کی وجہ سے آج میں نے زندگی میں پہلی بار ٹیوٹر اکاؤنٹ بنایا آپ سب کا میں جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے اللہ پاک میرے پاکستانیوں کو شادو آباد رکھے ۔ بہت سے لوگوں نے میرے بیٹے کی چینل کا لنک بھی کمینٹ میں دیا آپ سب کا شکریہ