Shahid_Ghazii Profile Banner
MacGyver Profile
MacGyver

@Shahid_Ghazii

Followers
648
Following
34K
Media
4K
Statuses
45K

ہے بندہ ء آزاد خود اک زندہ کرامات اقبالؒ

South Africa
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Shahid_Ghazii
MacGyver
1 month
سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا اسی طرح پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ہو گا 🙂
0
0
2
@Shahid_Ghazii
MacGyver
2 months
0
0
1
@Shahid_Ghazii
MacGyver
2 months
پھر لوگ کہتے ہیں، یہ اللہ کی کرنی تھی۔ عذاب سہہ کر بھی اپنا گریبان نہی جھانکنا۔
1
0
2
@Shahid_Ghazii
MacGyver
2 months
بُوٹی میڈیا کی باتوں پہ مت جایئے گا۔ یہ ہے اصل صورتحال 👇
0
0
0
@Shahid_Ghazii
MacGyver
2 months
پاکستان کے فنانس اور اکانومی کے سب سے بڑے دماغوں کا جاپان کا سطحی دورہ۔ جاپان کے اکنامک ماڈل میں تبدیلیاں کریں گے تصویر میں بائیں سے دائیں ترتیب عورت نمبر 1۔ ماسٹرز مائکرو چارجنگ عورت نمبر 2۔ پی ایچ ڈی پیسہ پروٹیکشن عورت نمبر 3۔ اینٹرٹینر عورت نمبر 4/5۔ فنانس کئر انیڈ کیری
0
0
1
@Shahid_Ghazii
MacGyver
3 months
چونکہ اب مریم نے مجھے بھائی کہہ دیا ہے لہذا اب میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں شہید ہو جاؤں ۔ زلیل مارشل عاصم منیر ڈیسیور
0
0
1
@Shahid_Ghazii
MacGyver
3 months
How Tolstoy knew that Asim Munir will steal power in Pakistan one day?
1
1
4
@Shahid_Ghazii
MacGyver
3 months
شاہ رخ خان، اجڑ گیا ، برباد ہو گیا۔ اس بندے نے شاہ رخ خان کی ساری زندگی کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ شاہ رخ خان اب اس کے بعد کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہی رہا۔👇
0
0
1
@Shahid_Ghazii
MacGyver
3 months
1
0
1
@Shahid_Ghazii
MacGyver
4 months
0
0
1
@Shahid_Ghazii
MacGyver
7 months
لیکن میں نے اسٹیبلشمنٹ کو انکار کر دیا اور صرف بجلی چوری پر ہی اکتفا کر لیا۔۔۔۔
3
2
12
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
8 months
ٹیلی کلینک پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز . واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔ حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 ٹیلی-کلینک🩺 کا آغاز کیا
14
80
154
@Shahid_Ghazii
MacGyver
1 year
1
4
11
@AmbreenFatimaAA
Ambreen Fatima
1 year
ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کیا فلمسٹار مِیرا!
95
177
804
@Shahid_Ghazii
MacGyver
1 year
شکر الحمدللہ ۔ پاکستان کی معیشت ٹھیک ہونے میں صرف 5 دن باقی ہیں۔
2
3
8
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
1 year
#غزہ کے کمسن بچے اور والدہ کے درمیان مکالمہ وائرل ہوگیا ننھا بچہ :میرے خواب میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تھے،انھوں نے اپنے ہاتھوں کا ایسے پیالا بنایا،اور مجھے پلایا ماں:کیا پلایا؟ ننھا بچہ :شہد اور پانی ،اور پھر انھوں نے خود پیا۔ ان کے بال میرے بالوں جیسے ہیں،اور چہرہ
188
2K
5K
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
1 year
صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ۔ وہ ہے IPPs . یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔ ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ انکے مالک کون ہیں؟ تو دل تھام لیجیے 28 فیصد شریف خاندان 16 فیصد
38
414
623
@Shahid_Ghazii
MacGyver
2 years
شلوار قمیض کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ بندہ جھولی اُٹھا کے بد دعا دے سکتا ہے۔ جا قاضی حافظ منیر عیسی تیرا ککھ نا رے۔ تینوں خونی پیچش لگن، تیری بواسیر وِگڑے۔ چلو پاکستانیوں شروع ہو جاؤ بددعائیں دینی شروع کردو۔ عملی طور پہ تو ہم نے کچھ کرنا نہی۔
0
7
21
@Shahid_Ghazii
MacGyver
2 years
منٹو ۔۔💖
1
2
7
@Shahid_Ghazii
MacGyver
2 years
پی ٹی آئی نے بلَے کا نشان واپس لینے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ قاضی کا متوقع جواب " یہ بلَا کون ہے ۔؟ بلَا عدالت میں خود کیوں نہی آیا ؟۔
0
3
6