Sehar Khan
@Sehar_Khan2
Followers
3K
Following
1K
Media
1K
Statuses
2K
پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا ہے نئے اکاؤنٹ کو فولو کریں
Joined January 2024
پاکستان میں دفاع اور جوابی کارروائی کیلئے نقل وحرکت جاری ۔۔۔!! افواج پاکستان بھرپور جواب دینے کیلئے تیار #LawyersGundagardi
#IndianPropagandaExposed #Modi
19
44
406
#StrongPakistan تم ہزار سال تک لڑ سکتے ہو ہم پاکستان کی خاطر قیامت کی صبح تک لڑیں گے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
2
23
33
#StrongPakistan پاکستان صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ دل کی دھڑکن ہے۔ یہاں کا ہر نوجوان ایک سپاہی ہے، ہر ماں ایک مجاہد کو جنم دیتی ہے، اور ہر شہید اس سرزمین کی شان بن کر زندہ رہتا ہے۔
0
11
13
Unity, progress, justice — the pillars of a Strong Pakistan. #StrongPakistan
0
7
11
پاکستان کی سرحدوں کا ہر پہرہ ہماری دنیا کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ وطن کی حفاظت کے لیے پاک فوج کا ہر جوان اپنے عزم، جرات، حکمتِ عملی اور فولادی فیصلوں کے ساتھ ہر دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے۔ #StrongPakistan
0
4
2
اتحاد صرف ایک لفظ نہیں؛ یہ ہماری ترقی کی بنیاد ہے۔ ہم ساتھ ہوں تو کوئی ہمیں روک نہیں سکتا۔ #StrongPakistan
0
11
5
دشوار گزار راستے، فولادی عزم مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ⚔️
0
0
2
یہ معصوم طالبعلم قلات کے پہاڑوں پر فیشن ڈیزائننگ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے تھے کہ پاک فوج نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ان کو ہلاک کردیا ۔ پہاڑ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر بشیر کرد نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ JF-17 Thunder
0
0
0
True strength lies in a nation that values peace and carries pride in its collective achievements. #PeaceAndPridePakistan
0
2
1
دنیا کا واحد لڑاکا طیارہ جس نے مہنگا ترین ایس 400 ڈیفینس سسٹم تباہ کرکے دنیا میں نام بنایا ہے جے ایف17 تھنڈر بلاک 3 اس وقت دبئی میں ایئر شو میں دھوم مچا رہا ہے 🇵🇰
0
0
0
انڈین ائیر فورس کا سموسہ نما جہاز شدید بخار میں مبتلا🤒😂 تیل لیک ہونا شروع ہوگیا ہے #risewithpakistan #PeaceAndPridePakistan
0
1
1
ہماری پرامن نیندیں، ہمارے محفوظ گھر، اور ہماری آزاد فضا... یہ سب ان بہادر سپوتوں کی مرہونِ منت ہیں جو اپنی جانیں ہتھیلی پر لیے، موسموں کی سختیاں جھیلتے ہوئے، دن رات وطن کی سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہیں۔
0
0
1
"اگر یوسف اپنے والدین کے سائے میں پلتے تو وہ عزیزِ مصر نہ بنتے، یقین رکھیں کبھی کبھی آپکی محرومیاں بھی آپ کی بلندیوں کا سبب بنیں گی "
0
0
0
ٹریفک پولیس چالان والا روبوٹ کراچی کی گندگی دیکھ کر بے ہوش ہوگیا۔ 🤣
0
0
0
نمونے اسکو لیڈر بنا کر پیش کرہے ہیں یہ تو مہک ملک بنا ہوا ہے 😁😁😁🥱🥱 Good Saturday
0
0
2
پاکستان آرمی نے ہنگامی بنیاد پر نوٹم جاری کرکے کراچی، حیدر آباد آرٹلری رینج فعال کردیا 🇵🇰 Palestinians in Gaza The View Air Force One
0
0
2
Babar Azam writes his name on the Honours' Board in Rawalpindi. A hundred to remember for years to come ❤️ Nation
0
0
1
مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ کے گرد فجر کے وقت موسلا دھار بارش کے مناظر ہیں۔ کل حرم میں بارش کے لیے نمازِ استسقاء ادا کی گئی تھی۔ ماشاءاللہ۔ ⛈️⛈️
0
1
2
ایچ کیو 9 بی ای زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی نظام اس وقت آذربائیجان کی مسلح افواج میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
0
1
3
جب نیت ایک، مقصد ایک اور جذبہ ایک ہو تو کوئی دیوار ہمیں جدا نہیں کر سکتی۔ ہم سب مل کر امن، اتحاد اور خوشحالی کے اُس پاکستان کی بنیاد ہیں جہاں ہر شہری ایک روشنی ہے، ایک امید ہے۔ #UnitedWeShinePakistan
1
10
2