irz__a Profile Banner
Irza Khan Profile
Irza Khan

@irz__a

Followers
9K
Following
18K
Media
3K
Statuses
17K

سب سے پہلے پاکستان ❤️

پاکستان
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@irz__a
Irza Khan
2 months
ثابت ہو گیا کہ اگر طاقتور فوج نہ ہو تو دنیا میں سر اٹھا کر جی نہیں سکتے. میری فوج میرا فخر پاک فوج زندہ باد🇵🇰❣️
Tweet media one
36
312
2K
@irz__a
Irza Khan
10 hours
♥️🇵🇰🫡.
@Alexandrite786
Critic Alexandrite 🦅 🇵🇰
10 hours
We are grateful to everyone for giving their most valuable time to our space. And especially thanks to @JamalRaisani and @BabarKhajjak . #PakistanZindabad .❤️🇵🇰
Tweet media one
4
2
14
@irz__a
Irza Khan
10 hours
شکریہ 🌺.
@Pak4Rk
پاکستانی
11 hours
@irz__a بہترین سپیس.
0
0
9
@irz__a
Irza Khan
12 hours
5
5
12
@irz__a
Irza Khan
13 hours
"رحمدلی کوئی عمل نہیں ہے ، یہ آپ کی روح کا عکس ہے۔" "۔.
0
2
14
@irz__a
Irza Khan
14 hours
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم 🇵🇰 ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ♥️
0
5
16
@irz__a
Irza Khan
16 hours
#KashmirUnderSiege.Jammu and Kashmir, where innocent lives are lost and then portrayed as "militants," demands urgent international attention. The lack of accountability for security personnel fuels a cycle of violence and injustice.
Tweet media one
0
4
7
@irz__a
Irza Khan
16 hours
#KashmirUnderSiege.76 years of resistance. 5th August is a dark reminder of broken promises, stolen autonomy, and silenced voices, But Kashmiris have not surrendered. The struggle lives on!
Tweet media one
0
3
10
@irz__a
Irza Khan
16 hours
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے .یومِ استحصال کشمیر بھارت کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا دن. #Kashmir
Tweet media one
0
2
12
@irz__a
Irza Khan
17 hours
انسان کو جینا آنا چاہیے مر تو سبھی جاتے ہیں 🌺.
3
0
18
@irz__a
Irza Khan
17 hours
کراچی میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، اہم ٹارگٹ غفران جس کے سر پر 2 کروڑ روپے کا انعام تھا اور چینی شہریوں کے قتل میں ملوث تھا بھی مارا گیا،.
1
0
11
@irz__a
Irza Khan
19 hours
گڈ مارننگ 🌺.
6
0
19
@irz__a
Irza Khan
1 day
Tweet media one
4
3
78
@irz__a
Irza Khan
1 day
Aaa phir Jiyen Shame wohi.Chal phir wahi Hum Baaten kren 🌺
2
1
19
@irz__a
Irza Khan
1 day
2
3
9
@irz__a
Irza Khan
1 day
ہمارے ایمان کی طرح ہے جو بدل نہیں سکتا .کشمیر بنے .گا پاکستان انشاءاللہ 🇵🇰.
1
6
28
@irz__a
Irza Khan
2 days
شرپسند عناصرکی جانب سے یہ جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلایاجارہاہے کہ خیبرپختونخوا میں پاک فوج نہتے شہریوں کےخلاف کارروائیاں کررہی ہے.گرینڈ امن جرگے میں خوارج فتنے کےخلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے زیرو ٹالرنس پالیسی کی بھرپورحمایت کی گئی. امن کے قیام کے لیے فوج کی خدمات کو سراہا اورشکریہ اداکیا
0
4
12
@irz__a
Irza Khan
2 days
پاکستانی جھنڈے کے ساتھ نفرت کرنے والا ہر فرد ہمارے لیئے قابل .نفرت ہے.🇵🇰
Tweet media one
24
32
194
@irz__a
Irza Khan
2 days
دعائیں محبت ہوتی ہیں آپ چاہے برے ہوں یا اچھے مگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہے اس کی کوئی عادت اچھی ہے اور کوئی بری بھی ہوگی مگر اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں کہ وہ آپ کو یاد کرے تو اس کی آنکھیں بھر آئیں.
2
2
15
@irz__a
Irza Khan
2 days
کل 5 اگست ہے ، چیونٹی کی جب موت آتی ہے تو اس کے پر نکل آتے ہیں ، یوتھیوں کو جب لتر کھانے کا دل کرتا ہے تو وہ کوئی نہ کوئی دن احتجاج کے لیئے رکھ لیتے ہیں ،.
1
2
13
@irz__a
Irza Khan
2 days
میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا سب اعتبار کے حادثے میں مارے گئے ۔.
3
1
20