Sarmad Hameed Profile Banner
Sarmad Hameed Profile
Sarmad Hameed

@SarmadHameed4

Followers
49,022
Following
21,506
Media
1,775
Statuses
45,775

BSc Chemical Engineering UET 88. Water Desalination and Wastewater Treatment Professional. No DM please. دو خاندان 😡

Overseas, on Earth
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
مصر میں فرعون کی ممی کے پاس سے گزشتہ چند روز سے عجیب سی آواز آ رہی تھی۔ مصریوں نے ایک ماہر لسانیات کو بلایا کہ اس معمے کو حل کرے۔ ماہر لسانیات ممی کے پاس گیا اور کئی گھنٹے بڑے غور سے سنتا رہا اور ڈائری میں نوٹ کرتا رہا پھر اسنے بتایا کہ ممی کہہ رہی ہے 👇👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
841
10K
17K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 months
آکسفورڈ یونیورسٹی والو! الیکشن سے صرف ایک دن پہلے خان کا نام وائس چانسلر کے امیدواروں میں شامل کرنا ضروری تھا کیا؟ کم از کم الیکشن کے گزرنے کا انتظار ہی کر لیا ہوتا! 🤭
Tweet media one
71
5K
16K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
9 months
وہ لوگ حاضری لگوائیں جنہوں نے نیوز چینل دیکھنے بالکل چھوڑ دیے ہیں۔ مجھے بھی تین ہفتے ہو چکے کوئی بھی نیوز چینل نہیں دیکھا۔
3K
2K
14K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 months
روس کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب۔ میری دلی خواہش ہے کہ یہ بندہ اسلام قبول کر لے
191
2K
12K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
وہ سب لوگ حاضری لگوائیں جنہوں نے اس رمضان المبارک میں ابھی تک ایک سیکنڈ کے لئے بھی کسی بھی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن نہیں دیکھی! میں 🤚
3K
420
11K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
کسی نے کیا خوب لکھا کہ بنگلہ دیش اتنی ترقی کیسے کر گیا؟ کیونکہ انہوں نے 1971 میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے چھٹکارا حاصل کر لیا تھا۔
178
4K
10K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
وہ سب دوست احباب حاضری لگوائیں جنہوں نے اس رمضان میں ابھی تک کسی بھی پاکستانی چینل پر ایک سیکنڈ کی بھی "رمضان ٹرانسمیشن" نہیں دیکھی۔ ✋ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
5K
9K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
چلو اسی بہانے قوم کی یہ غلط فہمی بھی دور ہوئی کہ اس ملک کو صرف دو خاندان لوٹتے رہے! 😐
143
3K
9K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
آج میری کمپنی کی ایک تقریب تھی۔ کمپنی کے یونانی CEO سے ملاقات ہوئی تو اسنے ہیلو ہائے کے بعد پہلا سوال پوچھا "What's going on with Mr. Khan in Pakistan?" میں نے انہیں تفصیلات بیان کی تو انہوں نے دانتوں تلے انگلی دبا لی۔ کہنے لگے کرپشن تو انکے ملک میں بھی بہت ہے لیکن تم لوگوں کے…
99
2K
9K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
جب نیل آرمسٹرانگ نے چاند پر قوم رکھا تو پہلی آواز جو اسے سنائی دی 👇👇👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
167
5K
7K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اگر کل پاکستان میں انٹرنیٹ بند بھی ہو جائے تو ARY والے سیٹیلائٹ کے ذریعے لندن سے یوٹیوب پر live streaming کر سکتے ہیں اور اوورسیز پاکستانی اسکے clips سوشل میڈیا پر ڈالتے رہیں گے۔ امپورٹڈ حکومت کو چاہیئے کہ لندن میں بھی انٹرنیٹ بند کروا دے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
124
6K
7K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
مجھ پر میری فیملی خصوصاً بچوں کی طرف سے بہت پریشر ہے کہ بابا آپ ٹویٹر کی جان چھوڑ دیں۔ وجہ بڑی سادہ ہے کہ انہیں ابھی میری ضرورت ہے 😢۔ ویسے میں نے ٹویٹر پر کبھی ریڈ لائن کراس نہیں کی، نہ ہی کبھی سڑک پر ریڈ لائٹ کراس کی اور نہ ہی کبھی ریڈ لائٹ ایریا۔۔۔۔ ہاں صرف ایک مرتبہ دوستوں کے…
127
1K
7K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 months
بہت بہت اہم باریک واردات
148
5K
7K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
دو کنال کے خالی پلاٹ میں لاکھوں لوگوں کا جلسہ کرنا صرف مریم زوجہ صفدر اعوان کا ہی فن ہے! 😁 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
159
4K
6K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
دبئی کے ایک سوئمنگ پول پر کسی کی خرمستیوں کی شوٹ کی گئی وڈیو پاکستان کا اس حد تک بیڑا غرق کر دے گی، کسی نے نہیں سوچا تھا!
168
2K
5K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی عمارتوں کو پبلک لیٹرین بنا دینا چاہیئے۔
158
2K
5K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
ناتجربہ کار بلاول زرداری نے حاجیوں اور سپریم کورٹ کے گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
39
2K
5K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
یار ایسا کرو کہ دو خاندانوں کو کسی محفوظ مقام پر بھجوا کر اس ملک میں موجود تمام کے تمام ایٹم بم چلا دو۔ پھر جب تابکاری چھٹ جائے تو ان دو خاندانوں کو واپس بلا کر اس 7 لاکھ مربع کلومیٹر کے پلاٹ کی رجسٹری انکے نام لگوا دو۔ شاید تم لوگوں کی بھٹکتی آتما کو شانتی مل جائے! 😭
125
2K
5K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
درہ آدم خیل سے نئی کلاشنکوف خریدیں تو ساتھ میں عطا تارڑ جیسا بندہ فری میں دیتے ہیں کہ "پا جی مار کے نشانہ چیک کرو"!
121
1K
5K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
وڈے میاں صاب بھی امپورٹڈ حکومت سے تنگ آ گئے 😁
732
3K
5K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
ابھی صابر شاکر کا وی لاگ سنا۔ بتایا کہ مدینے میں چور چور کے نعرے لگانے والے جو سات افراد گرفتار کیے گئے ہیں ان میں سے دو یا تین دانے نون لیگی نکل آئے ہیں 😁 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
87
2K
5K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
باجوہ اور بندیال صاحبان! آپ لوگوں نے اس ملک اور قوم کے ساتھ جو سلوک کیا ہے اسکا حساب روز محشر دینا پڑے گا! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
239
2K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
ارشد شریف پروگرام پاور پلے میں ایک مرتبہ پھر سے شہباز شریف اور حمزہ کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی داستانیں سنا رہے ہیں۔ آفرین ہے ارشد شریف پر جس نے صحافت کا حق ادا کر دیا۔ لیکن افسوس دوسری جانب اپاہج، بانجھ، اندھے، گونگے، بہرے اور مردود ارباب اختیار بیٹھے ہوئے ہیں۔ انکا در فٹے منہ!
56
2K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
باجوہ صاحب! استعفی دیں اور گھر جائیں۔ بہت کھلواڑ کر لیا اس پاک وطن کے ساتھ۔ تاریخ آپکو کبھی معاف نہیں کرے گی!
84
1K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
آج تک یہ غلط فہمی رہی کہ SC سے سپریم کورٹ بنتی ہے۔ یہ تو حال ہی میں پتہ چلا کہ یہ "سیکٹر کمانڈر" کا مخفف ہے۔
51
1K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
یہ بکواس اب بند ہونی چاہیئے کہ فلاں فلاں ادارہ مقدس گائے ہے۔ اس ملک اور قوم کو مکمل طور پر لٹیروں اور ضمانت یافتہ مجرموں کے حوالے کر کے پورے ملک اور معاشرے کو پلید کر دیا! در فٹے منہ!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
148
4K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
عطا تارڑ کی حرکات و سکنات دیکھ کر ڈارون کی تھیوری میں تھوڑا وزن محسوس ہوتا ہے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
145
3K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
جس طرح عدالت کی توہین ہوتی ہے اسی طرح قوم کی بھی توہین ہوتی ہے۔ اس توہین پر بھی کوئی دفعہ لگتی ہے یا اسے دفع کر دیتے ہیں؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
151
4K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
آج صبح دفتر جانے کے لئے تیار ہو رہا تھا۔ جرابیں پہنی تو بائیں جراب سے انگوٹھا باہر آ گیا۔ یعنی سادہ لفظوں میں جراب پھٹ چکی تھی۔ لیکن مجال ہے کسی حکومتی نمائندے نے مجھے بتایا ہو۔ حکومت انتقام اور بغض میں اندھی ہو چکی ہے 😆
141
439
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
10 months
پیارے بچو! اگر آپ کو سکول کے اردو امتحان میں سوال آئے کہ استاد کی عظمت پر مضمون لکھیں تو آپ ڈاکٹر یاسمین راشد یا پھر لمز کے اس پروفیسر پر مضمون لکھ سکتے ہیں جسکو پولیس نے پرامن احتجاج کرنے کی پاداش میں اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔۔۔!! اور مضمون کے آخر میں یہ والا شعر لکھنا مت…
15
901
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
کہا جا رہا ہے کہ اداروں کا احترام کریں۔ جی ضرور کریں گے احترام۔ لیکن کیا اداروں سے پوچھنے کی جسارت کی جا سکتی ہے کہ ایک منی لانڈرنگ کے ضمانت یافتہ ملزم کو وزیراعظم بنا کر اس قوم کا احترام کیا گیا یا توہین کی گئی؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
165
4K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
قائداعظم کو گارڈ آف آنر دینے والوں میں میرے مرحوم نانا محمد طفیل خان صاحب بھی شامل تھے۔ اگر قاضی فائز عیسی اپنے والد صاحب کے قائد کے ساتھ تعلق کی وجہ سے بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈائریکٹ چیف جسٹس لگ سکتا ہے تو اپنے نانا جی کی وجہ سے میں بھی جج زیبا کے لیول کا جج تو لگ ہی سکتا ہوں گا۔…
Tweet media one
80
771
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
سنا ہے کہ باجوہ، ندیم اور بندیال صاحبان نے وصیت کر رکھی ہے کہ مرنے کے بعد انکے اعضا شریف اور زرداری خاندان کو عطیہ کر دیے جائیں تاکہ مرنے کے بعد بھی وہ ان دونوں خاندانوں کی خدمت کر سکیں!
85
1K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 months
نک دا کوکا 😁😂
166
2K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
پاکستان کے آئین میں جو کلاز ہیں وہ شریفوں، زرداریوں اور لٹیروں کے لئے Santa Claus کی طرح ہیں کیونکہ انکے لئے ان کلاز میں سے ہمیشہ گفٹ ہی نکلتے ہیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
82
3K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اگر ٹویٹر پر میرے فالورز میں کسی کی پہنچ عمر عطا بندیال تک ہے تو اسے بتا دیجئے گا کہ اب یہ قوم اندھی، بہری اور گونگی نہیں رہی۔ ڈکیتوں اور لٹیروں کو عدالتوں کی پیشی میں کئی سال ریلیف ملتا ہے اور کل رات جس بے شرمی سے دونوں کوٹھے کھولے گئے اسکی مثال نہیں ملتی۔ باپ بیٹا منی لانڈرر!
97
1K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
ابھی عمران ریاض خان کا ویلاگ سنا۔ یہ لاہور کا سیکٹر کمانڈر تو انتہائی پست اور نیچ شخص ہے!
70
1K
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
جب آئن سٹائن کی وفات کا وقت قریب آیا تو اسنے اپنے سب سے قریبی ساتھی کو پاس بلایا اور اسکے کان میں کہا 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بے شک حامد میر سے پوچھ لیں! 😉
150
3K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
مریم اورنگزیب نے جب لفظ بوٹ بولا تو چچا ٹی ٹی خادم پاکستان اسوقت ایک فائل پڑھ رہے تھے۔ لفظ "بوٹ" سنتے ہی فائل انکے ہاتھ سے گرتے گرتے بچی۔ ماں صدقے کہتے ہوئے اٹھے، اپنا صندوقچہ کھولا، کالی چیری بلاسم پالش اور برش اٹھا کر نامعلوم مقام کی طرف چل دیے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
112
3K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
شادی کی تقریب میں ایک لڑکا پتلون میں ریوالور لگا کر ناچ رہا تھا کہ اچانک ٹریگر دب گیا۔ باقی مال و اسباب تو محفوظ رہا مگر وہاں نصف درجن سوراخ ہو گئے۔ ہسپتال میں ڈاکٹر نے معائنے کے بعد مشورہ دیا "آپ کو باو مشتاق سے مشورہ کرنا پڑے گا۔" لڑکے نے پوچھا "کیا باو مشتاق کوئی بڑے ڈاکٹر…
115
780
4K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
آج ایسی feeling آ رہی ہے جیسے کسی غریب کسان کی گنے کی تیار فصل میں جنگلی سور گھس گئے ہوں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
103
3K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
سعودی عرب میں چکن چاول کا زیادہ تر کاروبار افغانیوں کے پاس ہے۔ اکثر ان سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ انتہائی نمک حرام لوگ ہیں۔ انڈیا کو اپنا باپ مانتے ہیں۔ انسانی ہمدردی گئی بھاڑ میں۔ ان سب کو پاکستان سے فوری نکال باہر کرنا چاہیئے 😡
194
707
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
یہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین اور آخری مارشل لاء ہے۔ اسکے بعد وہ اس جوگے رہیں گے ہی نہیں۔
118
926
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
مصطفی نواز کھوکھر کے ساتھ زیادہ لاڈیاں پاڈیاں اور میلا شونا میلا بابو مت کریں۔ دعا کریں کہ وہ پی ٹی آئی میں مت شامل ہو ورنہ دوسرا ندیم افضل چن ثابت ہو گا۔
179
859
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اگلا الیکشن پی ٹی آئی بلے کے نشان پر لڑے گی اور پی ڈی ایم مشترکہ طور پر دلے کے نشان پر!
46
563
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
ایم کیو ایم والے سمجھ رہے تھے کہ وہ پریگننٹ ہیں لیکن آج ڈاکٹر ٹی ٹی نے الٹرا ساونڈ کے بعد بتایا کہ ایسی ویسی کوئی بات نہیں صرف گیس ہے! 😁 #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
131
2K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
امریکہ سے جو 204 ملین ڈالر کی بھیک ملی ہے کم از کم اسے ہی خفیہ رکھ لیتے تاکہ گھر کی بات گھر ہی میں رہ جاتی اور کچھ دن تو بھرم رہ جاتا اس #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا!
66
3K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
یوگنڈا اور کینیا کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔ یوگنڈا کی فوج بہت کوشش کے باوجود کینیا کے ایک انچ پر بھی قبضہ نہ کر سکی۔ پھر یوگنڈا کے ایک سیانے نے فوج کی اعلی کمان کو ایک پیغام پہنچایا۔ اگلے دن یوگنڈا نے پورے کینیا پر قبضہ کر لیا۔ صحافیوں نے سیانے سے پوچھا کہ آپ نے ایسا کیا بتا دیا کہ👇
108
853
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اوورسیز پاکستانیوں کی تعداد تقریباً 90 لاکھ ہے۔ اگر 40 لاکھ اوورسیز پاکستانی ایک ہزار ڈالر فی کس سٹیٹ بینک میں تین سال کے لئے فی سبیل اللہ رکھ دیں تو یہ 4 ارب ڈالر بنیں گے۔ تین سال بعد یہ رقم واپس کر دی جائے بغیر سود کے۔ کم از کم کسی دوسرے ملک کی منتیں تو نہ کرنی پڑیں۔
374
721
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
جس کا بھی دل کرتا ہے ہماری بیستی شروع کر دیتا ہے! 😁
Tweet media one
61
1K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اب تو یہ غلط فہمی بھی دور ہو چکی کہ شریف خاندان اور زرداری خاندان نے صرف عدالتیں ہی نہیں خرید رکھیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
90
2K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
آج جب پتہ چلا کہ رانا ثنا ایک تعلیم یافتہ وکیل ہے۔ یقین کریں تعلیم سے اعتبار ہی اٹھ گیا ۔۔۔ جی کھٹا ہو گیا! 😉
147
674
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اگر خان صاحب کو نکال کر کرپٹ النسل خاندانوں کو دوبارہ سے اس ملک پر مسلط کیا گیا تو اوورسیز پاکستانی react نہیں بلکہ retaliate کریں گے!
81
635
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
5 months
پاکستانی عدلیہ اور دیگر ادارے میاں صاب کو کلین چٹ دیتے ہوئے! 👇
59
1K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 months
یوٹیوبر ابرار جنکا وائلڈ لینس نامی چینل ہے جو موٹر بائیک پر دنیا بھر کی سیاحت کے ویلاگز بناتے ہیں۔ انکا حالیہ ویلاگ یوگنڈا میں ہے جہاں ایک لوکل شخص ان سے پوچھتا ہے کہ کس ملک سے ہو؟ جب وہ کہتا ہے پاکستان تو یوگنڈا کا باشندہ کہتا ہے "عمران خان"! خان دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان…
14
1K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اگر کوئی شخص بارود سے بھرا بیگ اٹھائے کسی معزز عدالت کو اڑانے جا رہا ہو تو اسے پکڑا کب جائے گا اور سزا کب دی جائے گی؟ جرم ہونے سے پہلے یا بعد؟
241
677
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
کوئی سپریم کورٹ کو تنکے سے الٹ پلٹ کر ہلا کر دیکھے زندہ بھی ہے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
167
2K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
وزیراعظم ہاوس میں اب خالص خوراکیں ملنی شروع ہو گئی ہیں۔ اب صحافیوں کی صحت بنتے دیکھیئے گا۔ گالوں پر گالیں نہ چڑھ گئیں تو کہیئے گا! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
68
2K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
خان صاحب کو پہلی مرتبہ 1987 کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں قذافی سٹیڈیم میں دیکھا۔ اسکے بعد تین مرتبہ شوکت خانم ہسپتال کے افطار ڈنر میں ملاقات ہوئی، سٹیج پر جا کر ان سے ہاتھ ملایا اور ہیلو ہائے ہوئی۔ لیکن آج کی سپیس میں انہوں نے پہچانا ہی نہیں! 😁 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
143
2K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ میں گھمسان کا رن پڑا۔ ہر کوئی جان بچانے کے لئے بھاگتا چھپتا پھر رہا تھا۔ چیف صاب نے بھی بھاگنے کی کوشش کی لیکن وزن آڑے آ گیا۔ ایک کونے میں اکڑوں بیٹھ گئے اور گارڈ سے کہا میرے اوپر ترپال ڈال دو۔ اگر کوئی پوچھے تو کہنا افتخار چوہدری کا پرانا vespa سکوٹر رکھا ہے!
97
692
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
آفتاب اقبال صاحب کے دونوں پروگرام سما ٹی پر آتے ہیں۔ اسکا توڑ بھی نکال لیا ہے۔ یہ پروگرام بجائے سما ٹی وی پر دیکھنے کے آفتاب اقبال کے یو ٹیوب چینل پر دیکھنے شروع کر دیے ہیں۔ نہ اشتہارات، ٹائم کی بچت اور ساتھ میں سما ٹی وی کے viewers بھی کم! 😁 بندے کو تھوڑی سائنس لڑانی چاہیئے۔
62
609
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
راجہ پورس کو سکندرِاعظم کےسامنے پیش کیا گیا تو سکندر نےشاہانہ انداز میں پوچھا "بتاؤ تمہارےساتھ کیاسلوک کیاجائے؟" پورس کا جواب تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا گیا، وہ بولا"جو پاکستانی عدالتیں لٹیروں کےساتھ کرتی ہیں"۔ اِس پر سکندر اعظم بولا "اینوں چٙھڈ دیو" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
64
2K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 months
جہانگیر ترین کی حالت اسوقت یاجوج ماجوج کی سی ہے۔ رات کو پی ٹی آئی کی دیوار تقریباً گرا کر سوتا ہے لیکن صبح جب اٹھتا ہے تو دیوار پھر سے پوری کی پوری مکمل حالت میں ملتی ہے 😂
58
1K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
پپل پالٹی کا قاتل ایم این اے دبئی سے پاکستان آیا اور آج قومی اسمبلی میں بھی پہنچ گیا۔ پھر معزز سپریم کورٹ کے معزز جج صاحب گلہ کرتے ہیں کہ خان صاحب جلسوں میں کہتے ہیں کہ کرپٹ مافیاز عدلیہ کو بھی ساتھ ملا لیتے ہیں!
44
779
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
حاجی صاحب! وہ پوچھنا یہ تھا کہ اس سال 14 اگست کو گھروں کی چھت پر پاکستان کا جھنڈا لگانا ہے یا امریکہ کا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
131
885
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
ایک اچھا سا ایک ہاتھ کا کم چلا ہوا مسٹر جسٹس کتنے میں مل جاتا ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
323
1K
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
نیوٹن کا چوتھا قانون: عمران خان اپنے بھانجے کے اعمال کے لئے جوابدہ ہے لیکن نواز اور شہباز اپنی سگی اولاد کے کارناموں سے بھی لا تعلق ہیں 🤔
39
546
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
لاہور میں مشہور قبضہ گروپ کا کھوکھر پیلس مسمار کر دیا گیا۔ ہم اس دکھ اور غم کی گھڑی میں لاہور ہائی کورٹ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں!
55
421
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 months
Please spread the message.
15
2K
3K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
اگر ٹویٹر پہ کوئی معزز جج صاحب موجود ہیں تو فوری رابطہ کریں۔ تھوڑی سی منی لانڈرنگ کرنی ہے! 🤔 معقول کمیشن دیا جائے گا۔
117
539
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
خان صاحب کی تقاریر اور انٹرویو سننے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ بندے کا انگلش تلفظ درست ہو جاتا ہے جیسے اکثر لوگ ٹول پلازہ کو tool پلازہ یا tall پلازہ بولتے ہیں جبکہ خان صاحب نے درست تلفظ ٹول (گول مٹول یا ٹٹول) بولا۔ سادہ لفظوں میں یہ وہ پلازہ ہوتا ہے جہاں سے tall لوگ بندے کو…
65
403
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
"کسی" نے فوٹو شاپ سے قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بنائی۔ PTI نے کیس کر دیا کہ یہ تصویر جعلی ہے۔ کیس لاہور ہائی کورٹ میں چلا۔ معزز جج نے استغاثہ اور گواہوں کے بیانات سننے کے بعد یہ تاریخی فیصلہ دیا "چونکہ قائد اعظم کے دور میں فوٹوشاپ نہیں ہوتا تھا لہذا یہ تصویر اصلی ہے"!🧐
165
475
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
اگر اوورسیز پاکستانیوں کا ایک گروپ پاکستان کو فوری 3 ارب ڈالر آفر کرے اس شرط پر کہ دو خاندانوں اور انکے تمام سہولتکاروں کو تاحیات ملک بدر کر دیا جائے اور انکی سیاست پر تاحیات پابندی لگا دی جائے تو کیسا رہے گا؟
282
586
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
4 months
اکانومسٹ خان صاحب کے آرٹیکل کو بار بار ٹویٹ کری جا رہا ہے۔ ظاہر ہے جب اتنے زیادہ لائکس، کمنٹس اور ریٹویٹس مل رہے ہوں تو انکی تو دبئی لگ گئی ہے۔ اور زیادہ تکلیف دہ بات یہ بھی ہے کہ اکانومسٹ کے 27.2 ملین فالورز ہیں!!! 😁
8
599
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
عمران ریاض خان کو یو ٹیوبر کہنے والے صحافی اصل میں حسد کی آگ میں جلتے ہیں کیونکہ عمران ریاض خان کے ویلاگ کے جتنے ویوز ایک گھنٹے میں ہو جاتے ہیں جلن کے مارے لفافوں کی ایک ویڈیو انکی پوری زندگی میں بھی اتنے ویوز حاصل نہیں کر پاتی۔ سڑتے رہو جلتے رہو ۔۔۔۔ لگے رہو منا بھائی۔…
9
573
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
جن لوگوں کی خواہش ہے کہ کالا باغ ڈیم انکی لاشوں پر بنے گا انکی خواہش پوری کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔
48
706
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
10 months
محمد عامر بہت جلد برطانوی شہری بن جائے گا پھر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہوئے پاکستانی بیٹسمینوں کی جان کا روگ بنے گا۔ ایک ایسے ملک میں جہاں کرپشن کو جرم کی بجائے طرۂ امتیاز سمجھا جاتا ہو وہاں عامر اور آصف کے ساتھ بہت زیادتی کی گئی۔ صرف کرپشن ہی تو کی تھی انہوں نے!!!…
107
389
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
جدہ میں City Max نامی گارمنٹس سٹور ہے جہاں پہلے زیادہ تر انڈیا، بنگلہ دیش، انڈونیشیا کے بنے ہوئے گارمنٹس ہی ملتے تھے۔ کل رات وہاں جانے کا اتفاق ہوا تو ایک خوشگوار حیرت ہوئی کہ مردانہ گارمنٹس کی اکثریت اب میڈ ان پاکستان کے ٹیگ لئے ہوئے ہے 🙂
40
333
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
شاباش فواد چوہدری۔ آج سپرم کورٹ اور ادارے کو دھو کر رکھ دیا!
19
487
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
مجھے وزیراعلی پنجاب بننے کا کوئی شوق نہیں۔ حمزہ شہباز ویسے میرا بھی روس کا صدر بننے کا کوئی ارادہ نہیں۔ 🤓
53
260
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
مریم کرے تو بول بالا ہم کریں تو ویگو ڈالہ او لالہ او لالہ او لالہ او لالہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
35
963
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
بریکنگ نیوز : میاں شہباز شریف نے نگران وزیر اعظم کے لئے جسٹس (ر) گلزار احمد کے نام کی تجویز مسترد کر دی۔ مقصود چپڑاسی کو نگران وزیراعظم بنایا جائے۔ شہباز شریف
18
419
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
پاکستان کی معیشت صرف اور صرف اوورسیز پاکستانیوں کی remittances پر چل رہی ہے۔ اوورسیز پاکستانیو ۔۔۔ پھر تیار ہو؟
118
381
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
آج اپنے ایک ٹویٹ پر پی ٹی آئی سپورٹرز کا رسپانس دیکھ کر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ پی ٹی آئی سپورٹرز ایک فیملی کی طرح ہیں۔ خوش رہیں 😍
39
288
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
حاجی صاحب۔ ابھی بھی وقت ہے DRS لے لیں۔ بہت ممکن ہے کہ بال وکٹوں سے باہر جا رہی ہو اور LLBW نہ ہو! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
59
2K
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
جتنی نفرت اور خلیج اس ملک کے عوام کے دلوں میں پیدا ہو چکی وہ شاید اب قیامت تک ختم نہ ہو! گزشتہ 75 سال کی عشق معشوقی اور رومانس "او پیا جے"! ☹
62
635
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
پاکستان میں بھی آجکل BJP حکومت کر رہی ہے۔ Bajwa Jatiumra Party
34
662
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
ایک دن میاں صاب کھانا کھانے بیٹھے تو تھوڑی دیر تک کچھ سوچتے رہے پھر ٹیبل سے کچھ کھائے بغیر ہی اٹھ گئے۔ میں نے پوچھا "پائن کیا ہوا؟" کہنے لگے"چھوٹے! پتہ نہیں اپنے باجوہ صاحب نے کچھ کھایا ہو گا یا نہیں؟ اگر انہوں نے ابھی تک کھانا نہیں کھایا تو میرے گلے سے بھی یہ کھانا نہیں اترنا"!
101
456
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
باجوہ اور بندیال پر کالا جادو کیا گیا ہے سٹیل کی ڈیڑھ لٹر والی گلاسی کے ذریعے۔
41
442
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
1 year
ایک پتے کی بات بتا رہا ہوں نوٹ کر لیں۔ گھروں کے ٹوائلٹس میں جو یورپی طرز کے کموڈ لگے ہوتے ہیں انکے اوپر کی سیٹ پر لگے ڈھکن یا cover کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ استعمال کے بعد اسے بند رکھا جائے۔ کھلے منہ کے ساتھ یہ بالکل رانےثنا، مریم رنگباز یا عطا تارڑ والی feeling دیتا ہے۔ اور ایک…
73
503
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
اگر لوگوں کو ننگا کر کے دیکھنے کا اتنا ہی شوق ہے تو ایک واٹس ایپ نمبر اپنے ٹویٹر پر پوسٹ کر دیں۔ ہر کوئی اپنے آدھے آدھے منٹ کے وڈیو کلپس بنا کر آپکو بھیج دے گا۔ پھر دیکھ لیجئے گا جو اچھا لگے اور پسند آئے اسے اٹھوا لیجئے گا! ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھائیے کیونکہ یہ 80s کا دور نہیں!🤔
71
758
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
وفاداری کے لئے کتے کی مثال تو اب پرانی بات ہو چکی۔ آنے والے دور کے مورخ عدالتوں کی شریف خاندان سے وفاداری کی مثالیں دیا کریں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
59
2K
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
فوج کا جذبہ اتنا شدید ہو گیا کہ ایک ہی دن میں پورے کینیا پر قبضہ کر ڈالا۔ سیانے نے مسکراتے ہوئے بتایا "میں نے تو صرف اتنا کہا تھا کہ کینیا میں نئی ہاوسنگ سوسائٹی میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ شروع ہونے والی ہے"!!! 😉
27
362
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
میرا Covid-19 ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ سب احباب سے دعاوں کی درخواست ہے۔
524
206
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
عمران خان صاحب۔ آپ کسی بھول میں مت رہیئے گا۔ متحدہ اپوزیشن نہ صرف پانچ سال پورے کرے گی بلکہ اگلے پانچ سال بھی وہی اپوزیشن رہے گی۔ ہاں! 😁
81
354
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
3 years
اگر پاکستان سے عدالتیں ختم کر دیں تو ہر مہینے قوم کے اربوں روپے بچیں گے۔ یہ صرف مجرموں کی سہولت کاری کرتی ہیں۔ سب سے زیادہ ناکارہ اور مفلوج ادارہ ہے ریاست کا 😡
85
535
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
لیہ ضلع سے تحصیل بنے گا۔ اگر یہ بڑھیا وزیراعظم بن گئی تو وڈا حاجی جنرل سے صوبیدار بن جانا 😁!
48
476
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
کل عمران ریاض خان نے وی لاگ میں بتایا کہ الیکشن کمیشن EVM پر بھی کام روک چکا ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دینے پر progress بھی ختم۔ یہ الیکشن کمیشن نون لیگ ہی کا ذیلی ادارہ ہے۔ فٹے منہ ایسے اداروں کا۔ اس ملک کو جونکیں چمٹی ہوئی ہیں۔ @ImranRiazKhan @SHABAZGIL
44
677
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
حاجی صاحب! آپ نے اس مقدس مہینے میں ملک اور قوم کے ساتھ جو کھلواڑ کیا ہے اسکا حساب کتاب ایک دن دینا ہو گا۔۔۔۔۔ تیار ہو؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
50
1K
2K
@SarmadHameed4
Sarmad Hameed
2 years
یہ بائیس کروڑ عوام ہیں گوبھی کے پھول نہیں جنہیں امریکہ سے ملی 204 ملین ڈالر کی بخشیش نظر نہ آئے اور وہ سمجھ نہ سکیں کہ یہ بخشیش بھیجی کیوں گئی! یہ fairytales کسی اور کو سنائیے گا حاجی صاب! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
41
2K
2K