Team Sar-e-Aam Muzaffarabad Official
@SareaAmMZD
Followers
318
Following
431
Media
3K
Statuses
5K
ٹیم سر عام مظفرآباد
Muzaffarabad Azad kashmir
Joined August 2018
#IqrarUlHassan #haqbadshah1 #HaqKhattebHussain #Islamabad #foryou #trending2024 اقرارالحسن کا پیر حق خطیب کو کھُلا چیلنج
3
1
0
پاکستان میں خدمت کے نام پر سیاست دھندہ بن چکی ہے اور عبادت کے نام پر مذہب کو کاروبار بنا لیا گیا ہے۔ خود کو پیر کہنے والا فراڈیا عوام کو لوٹ لوٹ کر گیارہ ارب روپے کی جائیداد کا مالک بن گیا ہے۔ سوال پوچھیں تو کہتا ہے یہ ختم نبوت پر حملہ ہے (معاذ اللہ) https://t.co/Cd3dNd0yoH
123
157
741
چوبیس گھنٹے گزر گئے۔۔ میرے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ لاہور شہر کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے علاقے میں بھی اگر ملزمان فائرنگ کر کے شہر کے سی سی ٹی وی کیمروں میں غائب ہو سکتے ہیں تو پھر سط کا اللہ ہی حافظ ہے۔
631
903
7K
پاکستان کی سب سے بڑی ینگ جرنلسٹس کی تنظیم ینگ میڈیا ایسوسی ایشن کی اقرار الحسن کے ساتھ اظہار یک جہتی انشااللّہ پوری تنظیم اقرار الحسن کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہو گی @iqrarulhassan
18
27
177
In this novel analysis, Qamar Shahzad traces the etymology of #India and #Pakistan's weapon systems to the region's religious, historical, and cultural roots. Read more about how names can shape public perceptions and #strategic postures here.
40
190
3K
ریاست کیسے حق خطیب جیسے قاتلوں کو یہ اجازت دے سکتی ہے کہ وہ اس طرح معصوم بچوں کا قتلِ عام کریں؟ جب ایک شخص خود کا اللہ کا ولی اور سپہ سالار ختم نبوت ثابت کرے گا تو کوئی بھی صاحب ایمان اُس پر یقین کر لے گا۔ کیا اس بچی کی قاتل ریاست نہیں جو حق خطیب کی پشت پناہی کر رہی ہے؟؟
229
1K
4K
ذرا دیکھئے کہ ریاست اور ادارے کس طرح حق خطیب عرف شُف شُف جیسے فراڈئیوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ میں نے جعلی عامل حق خطیب کے اڈے سے کئی کلومیٹر دور پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے میرے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کہو سبحان اللہ
643
2K
7K
حد تو یہ ہے کہ حق خطیب جیسے فراڈئیے کو بچانے کے لئے بھی کچھ بھائی لوگ حرکت میں آ گئے ہیں۔ ایسا ایسا دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ بھائیو !! کوئی شعبہ تو بخش دو 🙏
886
3K
16K
لڑکیوں کی ذاتی تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کے بعد۔۔۔ خوفناک اور لرزہ خیز تفصیلاتpart2 #SarEAamAwareness
#IqrarUlHasanTruths #CyberCrimePrevention
#DigitalWellBeing
#CyberVigilance
#VirtualResilience
#EthicalOnlineBehavior
0
0
0
شُف شُف جعلی عامل نا حق خطیب جو دوسروں کی مشکل دور کرنے کا دعوٰی کرتا ہے وہ خود پر مشکل پڑنے کے بعد بھاگ کر عدالت چلا گیا، منتیں اور ترلے کئے کہ میرے خلاف اقرارالحسن کا سرعام پروگرام رُکوا دیں 🙏😂 یہ ہے اِن جھوٹے اور جعلی پیروں کی کُل اوقات۔ https://t.co/5tNjqQf5ae
243
267
2K
اقرارالحسن حق خطیب کے خلاف جہاد کر رہے ہیں مفتی ارشاد حسین اقرارالحسن کے حق میں بول پڑے #خطیب_کے_خلاف_آواز #مفتی_ارشاد_کا_بیان #پاکستان_میں_انصاف #جہاد_کی_حقیقت #حق_اور_سچائی #میڈیا_کی_طاقت #آزادی_کی_آواز #پاکستانی_میڈیا #حسین_کی_حمایت
0
0
0
اقرارالحسن حق خطیب کے خلاف جہاد کر رہے ہیں مفتی ارشاد حسین اقرارالحسن کے حق میں بول پڑےpart 1 #اقرارالحسن #حق_خطیب #جہاد_کے_خلاف #مفتی_ارشاد_حسین #سچ_کی_آواز #حقیقت_کی_جنگ #پاکستان_کی_آواز #عدالتی_جنگ #سوشل_میڈیا_کی_طاقت
0
0
0
More videos of Principal from Karachi School conclude the mega scandal Iqrar Ul Hassan Syed_ PART3 #KarachiSchoolScandal
#IqrarUlHassanInvestigation
#EducationScandalPakistan
#PrincipalScandalKarachi
#MegaScandalUpdate
#KarachiSchoolNews
#Iqrar
0
0
0
More videos of Principal from Karachi School conclude the mega scandal Iqrar Ul Hassan Syed_ #KarachiSchoolScandal
#IqrarUlHassanInvestigation
#EducationScandalPakistan
#PrincipalScandalKarachi
#MegaScandalUpdate
#KarachiSchool
0
0
0
More videos of Principal from Karachi School conclude the mega scandal Iqrar Ul Hassan Syed_ #KarachiSchoolScandal
#IqrarUlHassanInvestigation
#EducationScandalPakistan
#PrincipalScandalKarachi
#MegaScandalUpdate
#KarachiSchoolNews
#IqrarUl
0
0
0
Alarming videos of School Principal in Karachi… Complete details of the mega Scandal PART 2 #ProtectOurChildren #JusticeForStudents #EndSchoolAbuse
0
0
0
0
0
0
Alarming videos of School Principal in Karachi… Complete details of the mega Scandal#ProtectOurChildren #JusticeForStudents #EndSchoolAbuse
0
0
0