عمران خان صاحب ایک چٹان ہیں میں ہر ہفتے جب ان سے ملتا ہوں تو ان کو پہلے سے زیادہ حوصلہ مند پاتا ہوں ۔وہ سمجھتے ہیں ان کی زندگی کا سرمایہ آپ کو کھڑاکر دینا ہے۔سلمان اکرم راجہ
ایبٹ آباد میں سردار مہتاب عباسی سے ملاقات ہوئی تو کہنے لگے کہ جب سیاست دان سے محبت رومانوی شکل اختیار کر جائے تو یہ بات نسلوں تک جاتی ہے اور عمران خان سے لوگ یہ رشتہ بنا چکے ہیں۔ حبیب اکرم
اینکر: عون چوہدری آپ کے مد مقابل ہیں کیا سمجھتے ہیں ان کی حلقے میں پوزیشن کیسی ہے؟
لے سویگی سلمان اکرم راجہ: مجھے نہیں پتہ وہ کون ہیں انہوں نے زندگی میں کیا کیا ان کا پیشہ کیا ہے اور مجھے اس بارے میں کوئی خاص پرواہ بھی نہیں مجھے لیکن لوگوں کو علم ہے غالباً 😂🔥
ایک دفعہ مجھے شاہ محمود قریشی کہنے لگے ہم عمران خان کو جس بات پہ کنوینس کرتے تھے خان صاحب وہ بات اندر تو مان جاتے تھے لیکن باہر آ کے بیان وہ دیتے تھے جس سے ہم نے منع کیا ہوتا تھا۔میں سوچتا تھا لو جی خان صاحب نے اپنی سیاست تو تباہ کی ساتھ میری بھی ہو گئی۔لیکن۔کچھ دن بعد خان صاحب
کیسے احسن اقبال اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلوانے کے لئیے دانیال عزیز کے خلاف پولیس استعمال کر رہا ہے دانیال کے قریبی ساتھیوں کو نو مئی کے مقدمات میں پھنسا رہا ہے اور پولیس آرام سے یہ سب کر بھی رہی ہے
جس آگ میں تحریک انصاف کو جلانا مقصود تھا وہ اپنے گھر کے دروازے تک پہنچ چکی ہے
عمران خان توشہ خانہ میں نہیں ہے اگر کوئی کہے س نے گھڑی یا گاڑی لی ہے یہ سب بکواس ہے اسے ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہے اس کی زندگی میں ان چیزوں کی اہمیت نہیں ہے سابق رہنما پی ٹی ائی
Ladies and gentlemen here is the thread comprising of video clips of wedding's of insafians.
This is DI Khan, This is neither a workers' convention nor a jalsa. It's a wedding.
نفسیاتی مجرمہ اتنے لوگ تو تمہاری گجرات والی جلسی میں بھی نہیں تھے جتنے آج وکیل خان صاحب کو سننے کے لئیے ایوان اقبال میں اکٹھے ہو گے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ نا تو آئی ایس ایف کا کوئی فنکشن ہے نا یوتھ ونگ کا اور نہ ہی ورکر کنونشن ہے اور نا ہی جلسہ یہ ایک شادی ہے آپ جتنا مرضی ظلم کر لو لوگوں کو #اب_صرف_عمران_خان ہی چاہیے