Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ

@Samina03318607

Followers
1,686
Following
1,531
Media
4,961
Statuses
54,802

Canberra, Australian Capital
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ دعا ہی مومن کا ہتھیار ہے۔ اپنے لیے اور دوسروں کے لیے دعا سے بڑھ کر کوئی خیر خواہی نہیں۔ یہ وہ ہدیہ ہے جس پہ کچھ خرچ نہیں آتا، کہیں جانا نہیں پڑتا ، بندے اور الله کے درمیان آپس کی راز دارانہ بات دعا ہے۔
29
19
68
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے لیکن امپورٹڈ حکومت کی آنکھیں بند ہیں یااللہ رحم کریں اور ہماری مدد کریں ۔
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
"امپورٹڈ حکومت کو اللّه دریائے نیل میں غرق کر دے۔ آج سب سے زیادہ ریٹنگ ARY نیوز کی ہے۔ وہی سچ دکھا رہا ہے کہ پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہے۔ ARY زندہ باد۔ 💪 ہماری جان چھوڑ دو شہباز شریف اور زرداری" 👎 پاکستانی عوام عمران خان کے جلسے میں امپورٹڈ حکومت پر پھٹ پڑی۔ 🔥🔥🔥
94
2K
6K
5
89
517
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@fozisidd دنیا مکافات عمل ہے ابھی تو ان سب نے اور ذلیل ہونا ہے۔ ایمان کا کمتر درجہ بھی نہیں نظر آیا ان سب میں۔
3
22
227
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Tweet media one
6
128
211
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
@Khalif71398225 میرا اس پر مکمل یقین ہے 👇الحمدللہ
Tweet media one
4
44
208
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@MalickViews @SdqJaan Dua for Shaheeds at the end ⚘❤
Tweet media one
0
30
194
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@chiefofstars وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ اللهُ وَاللهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ {54} اور انھوں نے چالیں چلیں۔ جواب میں اللہ نے بھی اپنی چال چلی اور ایسی تدبیروں میں اللہ سب سے بڑھ کر ہے۔ In Shaa Allah اللہ سبحان تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔
8
16
150
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
In Shaa Allah JazakAllah Khairan Kasira Maleeha Hashmey for sharing ⚘⚘⚘
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں LIVE Coverage from outside Pindi Court on #ImranRiazKhan Case ابھی یہاں سے عمران ریاض کو واپس اٹک لے گئے ماشاءاللّه عمران بھائی بلند حوصلوں میں ملے میں نے پولیس سے پوچھا کہ اصل چور وزیراعظم بنا دیا اور محب وطن مخلص بندہ جیل میں؟ #WeStandWithImranRiaz
432
5K
12K
1
17
140
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@Jay_khan98 اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِم ’’اے اللہ! ہم تجھے ہی ان کے مقابلے میں کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔‘ ظالموں نے ساری حدود پار کر لی ہیں 😢
0
42
136
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
@ii_Riski_ii باقی سب اپنی باری کا انتظار کریں کیونکہ اور کچھ ہم کر نہیں سکتے
Tweet media one
2
55
131
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: هُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۚ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ وہ (اللہ) اول بھی ہے آخر بھی ہے ظاہر بھی ہے باطن بھی ہے اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ (الحدید:3)
Tweet media one
93
7
117
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Tweet media one
1
43
117
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@MirMAKOfficial عوام بھوک سے مر رہی ہے اور حکمران حکومت بری طرح سے ناکام ہو چکی ہے
Tweet media one
1
47
101
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Tweet media one
2
17
95
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Hahaha 👍🤦‍♀️
1
38
95
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Tweet media one
4
34
97
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
0
24
90
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
@GulJammas مجھے بھی اس جنریشن سے بہت امیدیں ہیں۔ ماشاءاللہ بہت ذہین، سمارٹ ،حالات سے واقف، پاکستان کے لیے بہت کچھ کرنے کا عزم لیے یہ 60% نوجوان نسل ہمارا سرمایہ ہیں۔ کاش ان کو اچھا ماحول اور وسائل مل جائیں ۔کاش 🤲🤲
1
12
92
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ الحکیم کے معنی ہیں’’حکمت ودانائی والا‘‘: حکمت و دانائی والا،جو ہر چیز کو بہتر انداز میں سمجھنے والا ہے،اسکا ہر کام حکمت پر مبنی ہے۔ حکمت کا مطلب ہے: ’’ہر چیز کو اس کے مقام ومرتبہ پر رکھنا۔‘‘
Tweet media one
64
5
88
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️⚘️ المحیی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المحیی کے معنی ہیں زندگی دینے والا۔ جو زندگی اور صحت دینے والا ہے۔ " بےشک "
Tweet media one
74
6
88
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ تعالٰی کا فرمان وَمَنۡ يَّقۡتَرِفۡ حَسَنَةً نَّزِدۡ لَهٗ فِيۡهَا حُسۡنًا‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ شَكُوۡرٌ (الشوریٰ ۳۲ اور جو شخص نیکی کمائے گا ہم اس کے اجر میں اضافہ کر دیں گے۔ بے شک اللہ تعالیٰ بخشنے والا قدر دان ہے
Tweet media one
60
11
90
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ الرقیب کے معنی نگران کے ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ تم پر نگہبان ہے۔ (النساء 11) الرقیب وہ ہوتا ہے۔ جو اپنی سماعت کے ذریعے تمام مسموعات اور اس کی بصارت تمام دکھائی دینے والی اشیاء کا احاطہ کرے
Tweet media one
63
7
84
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
@chiefofstars مجھے اپنے انتخاب پہ فخر ہے💗💗💗 وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ ٱللَّهُۖ وَٱللَّهُ خَيۡرُ ٱلۡمَٰكِرِينَ لوگ خود میدان میں آگئے ہیں الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ جزاک اللہ خیرا بھائی
3
8
86
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ الوالی کے معنی ہیں عظمت والا ہر شے پر نگرانی رکھتا ہے سرپرست و متصرف کرنے والا جوکل کائنات کا انتظام و انصراف کرتا ہے کائنات میں کسی بھی لمحےوقوع پزیر ہونے والے واقعات پرقدرت رکھتا ہے
Tweet media one
71
4
85
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@ImranRiazKhan اللہ سبحان تعالی قبول کریں
Tweet media one
1
15
82
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الشھید کے معنی ہیں ’’گواہ، حاضر ناظر‘‘ جوہر چیز سے باخبر ہے۔ وہ تمام آوازیں سنتا ہے خواہ ظاہر ہو ں یا پوشیدہ۔ وہ تمام موجودات کو دیکھتا ہے اس کا علم ہر شے کو محیط ہے۔ وہ بندوں کے اعمال کے مطابق ان کے حق میں یا ان کے خلاف گواہ ہے
Tweet media one
61
2
78
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ الواسع اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ اس کی صفات اور تعریفات وسیع ہیں اس کی عظمت بادشاہت اور سلطنت وسیع ہے۔ اس کا فضل واحسان بہت ہی وسیع ہے۔ اس کا علم، حکمت اور رحمت وسیع ہے اس کی مغفرت بڑی ہی وسیع ہے۔
Tweet media one
44
6
78
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@ii_Riski_ii پاکستان میں عوام کو اب بولڈ فیصلے کرنے کی ضرورت ہے ورنہ وکلاء کے ساتھ ساتھ ان کو بھی اور سختیاں برداشت کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے عوام کو خان صاحب کے لیے کوشش کرنی چاہیے
0
15
76
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Fear Allah and Fair with people
0
30
63
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الودود کے معنی ہیں''محبت کرنے والا اور محبوب'' وہ اپنے نبیوں، رسولوں اور ان کی اتباع کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے اور وہ اس کی محبت سے سرشار ہیں وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ (البروج : ۱۴) اور وہ مغفرت کرنے والا ،محبت کرنے والا ہے
Tweet media one
48
3
69
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
@waqas_amjaad This one👇
1
11
67
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
@AfaqSomroo آمین یا رب العالمین
Tweet media one
2
17
69
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الاحد کے معنی ہیں "یکتا بے مثال اکیلا،جو اپنی ذات و صفات میں یکتاہے جس کا ذات، صفات، عبادات میں کوئی شریک نہیں وَّمَا مِنۡ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ الۡوَاحِدُ الۡقَهَّارُ‌ۚ اللہ کے لئے علاوہ کوئی سچا الہ نہیں ہے وہ واحد ہے غالب ہے
Tweet media one
50
10
63
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ’کام بنانے والا، مشکل کشا‘‘ وکیل: محافظ اور کفایت کرنے والے کو بھی کہتے ہیں۔ بڑا کارساز، مختار، پوری مخلوق اسی کے قبضۂ قدرت میں ہے اور مکمل با اختیار ہے۔ جو اپنے علم ، کامل قدرت اور کامل حکمت کے ساتھ مخلوقات کے کام سنوارتا ہے #دھاندلی_کا_منصوبہ_نامنظور
Tweet media one
39
26
59
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم الحی کے معنی ہیں ’’زندہ ، قائم رہنے اور رکھنے والا‘ ہمیشہ ہمی��ہ زندہ رہنے والا، جسے کبھی فنا اور زوال نہیں جب کہ اسکے علاوہ ہر چیز فنا ہو جائے گی۔ اس کی حیات کامل اور ذاتی طور پر قائم ہے اور آسمان اور زمین والوں کو قائم رکھنے والا ہے۔ #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
40
6
58
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
"السلام عليكم ورحمة الله وبركاته⚘️ الباری کے معنی ہیں’عدم سے وجود بخشنے والا عدم سے وجود میں لانے والاجو وجود میں لاکر اس کے معاش کی تدبیر کرنے والا ہے۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں وجود بخشا اور اپنی حکمت کے ساتھ ٹھیک ٹھیک بنایا اپنی حمدوحکمت کے ساتھ ان کی صورت گری کی
Tweet media one
44
4
53
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ المقدم کے معنی ہیں آگے بڑھانے والا، جو عزت و شرف ، علم و عمل میں اپنے نیک بندوں کو آگے بڑھانے والا ہے۔ آگے بڑھانے سے مُراد بندے کی ترقی درجات لی جائے گی۔ وہ (اللہ) جو سب سے بڑھ کر عِزّت و توقیر والا ہے #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
Tweet media one
44
6
52
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
Tweet media one
0
29
50
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@NaeemPanjuthaa Please recite 👇
Tweet media one
0
14
52
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
یہ تو حالات ہیں پاکستان میں۔بنیادی ضروریات زندگی سے محروم عوام اور عیاش حکومتیں
Tweet media one
1
18
46
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@MohUmair87 3 بار اپنے فون کی سکرین صاف کی ہے۔ پھر نوٹ کیا کہ ایک ہی دیوار کے آگے کھڑا کر بیان لیا گیا ہے، چونا اترا ہوا ہے دیوار سے
10
5
50
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
السلام وعلیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
32
4
48
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@ImranKhanPTI Dua for Shaheeds in Lahore Jalsa, may Allah SWT accept our duaas. Ameen
Tweet media one
0
7
51
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
Tweet media one
0
15
45
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@SdqJaan اس کی ضمانت بھی معطل کی جائے
Tweet media one
0
21
51
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@soldierspeaks یہ ریس کہاں پر ہورہی ہے
Tweet media one
5
35
48
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@Khalif71398225 اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲}
2
21
48
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️⚘️ الوَاجدُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الوَاجدُ کے معنی ہیں ہر چیز کو پانے والا، جسے ہر چیز کے بارے میں معلومات ہیں اور ہر چیز اس کے سامنے بالکل واضح ہے
Tweet media one
37
4
44
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@OfficialShehr 💔💔💔💔💔💔💔💔
3
28
43
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ المعید کے معنی ہیں دوبارہ پیدا کرنے والا، جو موت کے بعد دوبارہ زندگی عطا کرنے اور حساب لینے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {ھُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُاالْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُہٗ} (الروم: ۲۷)
Tweet media one
37
10
42
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
Tweet media one
2
45
43
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
#خان_کی_کال_پر_لبیک میرے پاکستانیو میرے پاکستانیو عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اتوار کو اپنے گھروں سے اللہ کا نام لے کر نکلیں اور حق کا ساتھ دینے کا عہد کریں،
Tweet media one
1
70
45
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ الصمد کے معنی سردار، رب، بے نیاز، غیر محتاج کے ہیں۔ الصمد: عظمت والے سردار کو کہتے ہیں جو اپنے علم، حکمت و حلم، قدرت، عزت اور سب صفات میں با کمال ہو۔ تمام مخلوقات جس کی محتاج ہوں۔
Tweet media one
34
5
43
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@Khalif71398225 سب اس دعا کو باقاعدگی سے پڑھنے کی عادت بنا لیں اور حالات کی بہتری کیلئے دعا کرنے کے ساتھ ساتھ کوئی لائحہ عمل طے کر کے اپنے حقوق کے لیے نکلیں۔"یاد رکھیں ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں"
Tweet media one
1
15
44
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ الھادی کے معنی ہیں ہدایت دینے والا اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا کافی ہے کہ تیرا رب ہدایت دینے والا اور مددگار ہے۔ (الفرقان:31) الھادی کے معنی لطف وکرم کے ساتھ کسی کی رہنمائی کرنے کے ہیں۔
Tweet media one
36
3
39
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@AfaqSomroo نہر زبیدہ 1200 سال تک مکہ مکرمہ اور ملحقہ علاقوں تک فراہمی آب کا بڑا ذریعہ رہا۔ پھر 1950 کے بعد اس نہر سے پمپوں کے ذریعہ پانی کھینچنے کاسلسلہ زور پکڑتا گیا جو رفتہ رفتہ نہر کی خشکی تک آن پہنچا۔ آج بھی اس کا ایک بڑا حصہ محفوظ حالت میں موجود ہے۔ copy
0
4
41
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے @Teamipians The name of bravery is "Imran khan
Tweet media one
2
84
40
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
@RodiumInsights The way she is talking with students is ridiculous, with no manners or etiquette. Did she take consent from parents to make this public 🤔
0
3
42
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@soldierspeaks آج ہر پوسٹ میں یہ فوٹو نظر آئے گی 👇
Tweet media one
0
14
41
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
جو عوام کے مینڈیٹ سے آئے وہ زرتاج گل کی طرح دلیل کے ساتھ مؤقف پیش کرتا ہے ⚘️
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
3 months
“آپ اپنی سیٹ جیتی نہیں، ریکارڈ خواتین سیاسی قیدی ہیں، اسمبلی میں آپ اپوزیشن، جو دراصل حکومت میں ہونا چاہیے تھی وہ آپ کو برداشت نہیں اور پولیس کرفیو لگا دیا جاتا ہے، پھر بھی اتنی بڑی بڑی باتوں کا کانفیڈنس کہاں سے آجاتا ہے”؟ @zartajgulwazir کے لاجواب سوالات
37
2K
6K
2
10
42
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
"السلام عليكم ورحمة الله وبركاته⚘️⚘️⚘️ المتكبر کے معنی ہیں ’’کبریائی والا‘‘ یعنی اتنا عظیم کہ اس کی طرف کسی برائی، نقص یا عیب کی نسبت نہیں ہو سکتی۔ ہر برائی، نقص ، عیب اور ظلم سے اعلیٰ ہے۔ وہ مخلوقات کی صفات سے بھی اعلیٰ ہے۔ یہ وصف اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہے۔
Tweet media one
26
5
37
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
#آمد_رسولﷺ_مرحبا
Tweet media one
1
22
38
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@PTIofficial لوگوں کو مرنا بھول گیا ہے اسی لئے نا انصافیاں کر رہے ہیں۔ یہ دیکھیں ہم جیسے کئی 👇👇
1
19
38
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
😂
0
6
31
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
#انتخابی_نشان_عمران_خان @Teamipians we stand firm with Imran Khan's ideology
Tweet media one
1
127
38
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Maa Shaa Allah ❤
3
14
36
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القادر کے معنی ہیں قدرت والا ۔ القادر اسے کہتے ہیں جو اقتضائے حکمت کے مطابق جو چاہے کرسکے اور اس میں کمی بیشی نہ ہونے دے۔ لہذا اللہ کے سوا کسی کو قادر نہیں کہہ سکتے۔ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام @Teamipians
Tweet media one
29
10
32
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ الخافض کے معنی ہیں پست کرنے والا،وہ ذات جو کفار کو بد بختی کے ذریعے پست کرتی ہے۔ نافرمانوں کو پست کرنے والا،پست اور ذلیل کرنے والی۔ جو دنیا میں مغرور تھے، #ناحق_قید_عمران_خان @Teamipians
Tweet media one
32
9
34
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@chiefofstars ایک شخص کو گرانے میں ساری دنیا دن رات ایک کر رہی ہے اس شخص کے ساتھ اللہ کی مدد ہے یہ سب کچھ نہیں بگاڑ سکتے ان شاء اللہ بہت شکریہ اور دعائیں اپڈیٹ کے لیے
1
4
33
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️⚘️ العلیم کے معنی ہیں ’’علم رکھنے والا‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: يَخۡلُقُ مَا يَشَآءُ ‌ۚ وَهُوَ الۡعَلِيۡمُ الۡقَدِيۡرُ (الروم : ۴۵) وہ (اللہ) جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ اور وہ جاننے والا اور قدرت والا ہے
Tweet media one
26
4
34
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
@chiefofstars عجیب تماشا ہے اور دہائیوں سے عوام ہی پس رہی ہے کسی کو غریب کا خیال نہیں۔ اگر اپنی مرضی ہی کرنی ہے خود ہی حکومت چلانی ہے تو غریب عوام کو تو کوئی ریلیف دیں تاکہ وہ تو خودکشیاں نہیں کریں۔
1
5
35
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ الممیت اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے الممیت کے معنی ہیں موت دینے والا۔ وہ جس نے موت کو پیدا کیا۔ بےشک
Tweet media one
29
4
32
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے دُرُود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے (نبی) پر : اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو⚘️⚘️⚘️
Tweet media one
32
1
32
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@asifrasheedKha4 بلک�� ایسا احتجاج خان صاحب کے لیے بھی کیا گیا ہے۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ہمارے لیے 😥
Tweet media one
2
8
35
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک الجلیل ہے الجلیل کے معنی بہت بڑے اور بلند مرتبہ والا، افضل ترین صفات والا، جس کی ذات و صفات میں کوئی اسکے مقابل نہیں ہے۔ اسے ہر لحاظ سے مطلق بلندی حاصل ہے۔
Tweet media one
25
2
31
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
#earthquake اس بچی کے کانپنے سے آج زمین بھی کانپنے لگی ہے۔ سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے
3
7
30
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
@chiefofstars بہت شکریہ ہم تو ڈوبے ہی ہیں تم کو بھی لے ڈوبیں گے😅 اب ہوش آ جائے تو زندگی آسان ہو جائے
1
1
32
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ⚘️⚘️⚘️ المقیت کے معنی نگران، غذا بہم پہنچانے والا اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر نگرانی کرتا ہے(النساء 58)اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو غذا دیتا ہے المقیت: جو مخلوقات کو خور و نوش کی اشیاء پہنچائے اپنی حکمت اور مرضی سے جس کو جس قدر چاہے رزق پہنچائے
Tweet media one
19
6
31
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
@Arched_1 آمین
Tweet media one
2
7
32
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
@MaidahMuhammad مجھے لگتا ہے ہم سب کی آج کل یہی حالت ہے، نیند آ بھی جائے تو آنکھ کھلتے ہی دھیان پاکستان کی طرف جاتا ہے۔ ایسی کیفیت کم از کم میری پہلے کبھی نہیں تھی۔ اللہ سبحان تعالی اپنا رحم و کرم کریں آمین
4
1
31
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@zuliqbal007 @SdqJaan مبارک باد اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے 👍
Tweet media one
0
5
31
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@mofarooka انا للہ وانا الیہ راجعون اتنا ظلم توبہ اَللّھُمَّ اِنّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ. (رواہ احمد وابوداؤد) اے اللہ! ہم تجھی کو ان کے مقابلے میں کرتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں-
0
5
32
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@Khalif71398225 اے ہمارے پروردگار! ہم کو ظالم لوگوں کے ظلم کا تختۂ مشق نہ بنا
3
5
28
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
Tweet media one
1
11
31
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️ الھادی کے معنی ہیں ہدایت دینے والا اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا کافی ہے کہ تیرا رب ہدایت دینے والا اور مددگار ہے۔ (الفرقان:31) الھادی کے معنی لطف وکرم کے ساتھ کسی کی رہنمائی کرنے کے ہیں۔
Tweet media one
15
2
28
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ المنتقم اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ہے المنتقم کے معنی ، بدلہ لینے والا، جو سرکش اور نافرمان لوگوں سے بدلہ لینے والا ہے۔ کافروں اور سرکشوں سے عذاب کے ذریعہ بدلہ لینے والا۔ وہ اپنے بڑے دشمنوں سے کہ وہ نفس اور شیطان ہیں بدلہ لیتا ہے
Tweet media one
23
3
29
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
#FreeLeaderOfTheNation @Teamipians کل کے احتجاج کے لئے کوئی بیان، کوئی پلان سامنے نہیں آیا؟؟؟؟؟
Tweet media one
1
29
29
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
یااللہ ہم سب پاکستان کی بہتری کے لیے دعا اور کوشش کر رہے ہیں پلیز قبول کریں اور ہمیں ظالموں سے بچا لیں آمین
Tweet media one
4
7
27
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ المجید کے معنی ہیں بزرگی والا۔ المجید سے مراد عظمت والا، کبریائی والا ہے۔ جو ازلی طور پر مجدو شرف، کبریائی، عظمت اور جلالت جیسی صفات سے متصف ہو۔
Tweet media one
21
2
27
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
"السلام عليكم ورحمة الله وبركاته⚘️⚘️⚘️ اَللّھُمَّ اکْفِنَا ھُمْ بِمَا شِئْتَ۔(راوہ مسلم) اے اللہ! جس طریقے سے تو چاہے ہمیں ان سے کافی ہو جا-
Tweet media one
25
3
26
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ خود کفیل، بے پروا، جو اپنی تمام مخلوق کے افعال سے بے نیاز اور ان سے درگزر کرنے والا ہے۔ اللہ ہی غنی ہے یعنی وہ مخلوق کا ذرہ بھر محتاج نہیں لیکن مخلوقات لمحہ بھر بھی اس سے غیر محتاج نہیں ہو سکتیں
Tweet media one
22
1
27
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ سورہ الکہف اور درود شریف پڑھ کر پاکستان اور مسلم امہ کے لئے خصوصی دعا کریں ہم اوورسیز کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ سبحان تعالٰی ہم سب کی مشکلات کو آسانی میں بدل دیں آمین یا رب العالمین 🤲😢
Tweet media one
19
5
25
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
Please save Imran Khan #ImranKhanLifeThreats
0
18
27
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️⚘️ الحسیب کے معنی ہیں حساب لینے والا۔ اس کے جو بندے اسی پر توکل کرتے ہیں وہ ان کے لیے کافی ہے۔ وہ اپنی حکمت اور اپنے علم کے مطابق بندوں کے نیک و بد اعمال کی ان کو پوری پوری جزا دے گا۔
Tweet media one
18
3
24
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️⚘️ المؤخر اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المؤخر کے معنی ہیں پیچھے ہٹانے والا، جو اپنے اور اپنے دشمنوں کو ذلیل و خوار کرتے ہوئے پیچھے ہٹانے والا ہے۔
Tweet media one
23
4
25
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
@Khalif71398225 اللہ سبحان تعالی خیر کریں آمین
Tweet media one
0
5
23
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
I have changed my dp
Tweet media one
8
2
23
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
1
8
25
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@achi_bachi2023 "آپ نے اپنی ازادی کے لیے ہمیشہ جدوجہد کرتے رہنا ہے - میں نے ہمیشہ پرامن احتجاج کا کہا ہے - اگر آپ خوف کے اگے جک گئے تو آپکا کوئی مستقبل نہیں ۔ پرواز ہمیشہ آزاد لوگوں کی ہوتی ہے"۔ عمران خان بھی تو یہی کوشش کر رہے ہیں اب عوام کو اپنے پر کھولنے کی ضرورت ہے بہت اعلی 👌
1
6
24
@Samina03318607
Samina 804ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@ssgviews وہ خاتون زیادہ بدتمیزی سے پیش آ رہی ہے آوے کا آوہ بگڑا ہوا ہے
0
4
25