
SaimaGull*ⁱᴾⁱᵃⁿ
@SaimaNa56370074
Followers
4K
Following
19K
Media
5K
Statuses
96K
#اياك_نعبد_واياك_نستعين #BehindYouSkipper #Administration @Teamipians
Pakistan
Joined January 2022
اسلام علیکم صبح بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جان لو اگر سارے لوگ تمہیں نقصان پہنچانے کے لیے اکٹھے ہو جائیں تو وہ صرف اتنا ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں جتنا اللہ نے تیرے مقدر میں لکھ دیا ہے (جامع ترمذی (2516) @TeamiPians #اردو_زبان
6
6
8
اے اللہ پاک لیڈر عمران خان کو جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین اے اللہ پاک لیڈر عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔ @TeamiPians
#AwamStandsWith804 #عزم_و_ہمت_کے_800_دن
3
3
6
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔۔🥀🥀 🍃درود_وسلام خاتم النبیین احضرت محمدﷺّ پر🍃 💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ Good Morning 💕🩶💕
31
7
41
درود پڑھنا برکتوں کا دروازہ ہے۔ درود پڑھنے والا اللہ اور فرشتوں کی دعا کا حقدار بنتا ہے۔ درود، دنیا و آخرت کی کامیابی کی کنجی ہے۔
1
0
4
آپ ٹویٹر پر صرف قیدی نمبر 804 کے لئے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں ولنٹئرز کے ساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں کپتان لکھیں @TeamiPians
#AwamStandsWith804 #عزم_و_ہمت_کے_800_دن
0
5
7
ایک بار آیت الکرسی پڑھیں اور خان صاحب کی حفاظت کے لیے دعا کریں 🤲
52
787
2K
لگا کے آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا اُٹھا ہے دل میں تماشے کا آ ج شوق بہت جھکا کے سرسب شاہ پرست بول اُٹھے حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت #گولی_کیوں_چلارہےہو #AwamStandsWith804
@TeamiPians
0
18
19
اسلام آباد ڈی چوک ہو، کوئٹہ ہو، فاٹا میں ڈرون اٹیک ہو، یا پھر مریدکے ہو۔۔۔ نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟ نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ معصوم بچوں کو شہید کیوں کیا؟ جواب تو دینا پڑے گا #FascismUnderAsimLaw
102
6K
11K
نئے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو مبارکباد! ان شاءاللہ وہ عمران خان کے وژن پر عمل کریں گے اور عوام کی بہتری کے لیے کام کریں گے۔
93
1K
6K
یزیدیت کی انتہا💔TLP کے ساتھ آج جو ظلم ہوا اسکے بعد بھی ہمیں سبق حاصل کر لینا چاہئیے اور پوری قوم کو ایک ہو کر اس جبر کو روکنا ہو گا،، کب تک ہم مرتے رہیں گے ؟ کب تک ہم ظلم کا شکار ہوتے رہیں گے،آخر کب تک؟؟؟ #گولی_کیوں_چلارہےہو
389
2K
7K
Welcome back Teail #5 نوجوانوں،ہائیکنگ/ورزش کریں،گھی کم،کھانا کم ،چینی میٹھا زہر ہے،بند کریں اور مزاحمت کیلئے ہردم تیار رہیں۔ حق اور سچ کیلئے ہردم دم تیار رہیں۔
198
2K
17K
پاکستان تاریخی فسطائیت اور ظلم وجبر کا شکار ہےجس سے نجات کےلیے حقیقی معنوں میں آزادی ناگزیر ہے، اگر آپ @ImranKhanPTI کےنظریے سےاتفاق کرتےہیں، ٹویٹر پر ٹرینڈز میں ایکٹو رہ کرکپتان کوسپورٹ کرنا چاہتےہیں تو @TeamiPians میں شامل ہونےکےلئےyes لکھ کرفالوکریں #AwamStandsWith804
0
23
31
عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار سہیل خان افریدی وزیراعلی خیبر پختون خواہ منتخب @TeamiPians
#AwamStandsWith804 #عزم_و_ہمت_کے_800_دن
0
41
43
لگتا ہے سعد رضوی کی یہ وڈیو اچھی نہیں لگی جس وجہ سے لوگوں کو گولیاں ماری گئیں سعد رضوی کو لاپتہ کر دیا گیا
56
3K
8K
رینجرز پہلے لاشوں کی بے حرمتی کرتی ہے پھر املاک کو نقصان پہنچاتی ہے بلڈی سویلین سے اتنی نفرت تو مودی اور نیتن یاہو بھی نہیں کرتا
47
2K
3K
الحمداللہ ہماری محنت رنگ لا رہی ۔ فوجی قومی دھارے میں آنا شروع ۔ ارمی چیف کے خلاف کھڑے ہونا شروع ۔ میں سلام پیش کرتی ہوں اپنے اس فوجی جوان کو
287
4K
11K
سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں #AwamStandsWith804
0
31
26
یہ ہاتھ روکنا ہوگا ورنہ باری باری سب کی باری پوری قوم کو ایک ہونا پڑئے گا ورنہ 26 نومبر اور مریدکے جیسا ظلم اور بربریت ہوتی رہے گی #گولی_کیوں_چلارہےہو @TeamiPians #عزم_و_ہمت_کے_800_دن
1
19
23