Saima 🇵🇰 Profile
Saima 🇵🇰

@Saima2981

Followers
1,870
Following
2,185
Media
42
Statuses
2,099

میرے وطن کی مٹی ___ میری بنی پہچان جہاں روشن چاند ستارے وہ ہے میرا پاکستان!! پاکستان_زندہ باد 🇵🇰

Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Saima2981
Saima 🇵🇰
15 days
Jisko smjh a Gai Hy comnt mein bataye wo
Tweet media one
0
0
0
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
یا اللہ پاک، جو بیمار ہیں، ُانکو شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں، ُانکی پریشانی دور فرما آمین صبح بخیر دوستو
118
1
104
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ :جب دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں تو جدا ہو نے سےپہلے ہی اللہ تعالی دونوں کے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ [سنن ابو داود،حدیث:۵۲۱۲] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
100
0
97
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
*فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا:* تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔
87
0
87
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
السلام وعلیکم عشرۂ رحمت رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ صبح بخیر
88
1
83
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ،اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ [صحیح بخاری،حدیث:۱۵] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
75
2
76
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
کسی دور میں سحری کے بعد لوگ روزہ بند کرنے کی نیت کرتے تھے۔ آج کل "سحری ڈن" کی پوسٹ کرتے ہیں۔
75
0
71
@Saima2981
Saima 🇵🇰
30 days
😒ہمارے ملک کا دکاندار جب تک اپنی دکان سے 10 فٹ باہر سامان نہ لگا لے وہ سمجھتا ہے کہ روزے کا فرشتہ اتا ہی نہیں.....😂😂
81
0
75
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
پودینے اور ہری مرچ کی چٹنی کوٹتے وقت جو چھینٹ اڑتی ہے اس کو کیسے پتہ ہوتا ہے کہ سیدھے آ نکھ میں جانا ہے۔۔۔😒😒
80
0
69
@Saima2981
Saima 🇵🇰
25 days
👇👇👇👇
Tweet media one
58
0
63
@Saima2981
Saima 🇵🇰
21 days
پوری دنیا ہائی الرٹ پر ہے جبکہ ہم پاکستانی اس فکر میں مبتلا ہیں کہ ہمیں ابھی تک حریم شاہ کا ٹوٹا کیوں نہیں ملا 🔥🔥🔥 #hareemshahvideo #HAREEM
63
0
64
@Saima2981
Saima 🇵🇰
24 days
🙌ONLY FOR GENIUS🤪😹🙌 WITHOUT USING CALCULATOR🙌🙌
Tweet media one
64
0
61
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
جسکو سمجھ آ جائے کمنٹ کریں اور بتائیں کتنا ٹائم لگا سمجھنے میں؟؟؟
Tweet media one
56
1
52
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ:تم اپنے مر حومین کی اچھائیوں کو بیان کرو اور ان کی بُرائیوں سے زبان کو بند رکھو۔ [ابوداؤد،حدیث:۴۹۰۰]
38
1
44
@Saima2981
Saima 🇵🇰
23 days
پریشان نہ ہوا کریں زندگی بہت آسان ہے بس شروع دے 60,70 سال اوکھے نے..
48
0
45
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
اچھا سوری ہاں ....😂😂
43
0
40
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
یوں یاد آکر اتنا بے چین نہ کیا کرو اک یہی سزا کافی ہے کے پاس نہیں ہو تم...😞
29
0
28
@Saima2981
Saima 🇵🇰
23 days
Eid fiqr shuroooo
Tweet media one
28
0
29
@Saima2981
Saima 🇵🇰
23 days
اُمید نہیں یقین رکھو 🍂 آنے والا کل انشاء اللہ بہتر ہو گا❤️
26
0
28
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما🤲 Ameen
16
0
18
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
Finally.... 👇👇👇 alhadulillah
Tweet media one
19
0
18
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ:قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہے۔ [ترمذی،حدیث:۴۸۴] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16
0
14
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ:اللہ کے نزدیک بہترین ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے حق میں بہتر ہے اور اللہ کے یہاں بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے حق میں بہتر ہے۔ [ترمذی،حدیث:۱۹۴۴] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11
0
15
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ: وقت پر ادا کی ہوئی نماز،اللہ تعالیٰ کو سب کاموں سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [صحیح بخاری،حدیث:۵۲۷] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7
0
12
@Saima2981
Saima 🇵🇰
3 months
السلام وعلیکم.....! اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ھے اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم ❤🥀
3
2
16
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
نبی کریم ﷺ کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ [سنن الترمذی:3524]
Tweet media one
11
1
15
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
السلام وعلیکم۔۔۔! سب سے مبارک دن سورۃ الکھف کی تلاوت کریں اللہ پاک ہم سب کی مدد فرمایں، آمین
12
1
13
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
السلام علیکم! دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس ماہ صیام کی برکتوں کے صدقے آپکی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور آپکا دامن خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یارب العالمین🤲
16
0
14
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
قدرت نے انگریزوں کو حُسن دیا😳 یہودیوں کو پیسہ دیا💵 چائنیز کو دماغ دیا😼 اور پاکستان کو ...?🙄
11
0
12
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
تمام اہل مسلمانوں کو رمضان کا چاند 🌙 مبارک ہو🤎
3
0
13
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
*بابا جی کہتے ہے....*😒😒 *بے شرم لوگ بہت دیکھے ہے...*😒😒 *لیکن ٹویٹ پڑھ کر اگنور کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہوتا ہے*😂
6
0
11
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
اسلام علیکم۔۔۔! رمضان المبارک ۔۔۔!
7
0
12
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
رمضان کے پہلے عشرے کی دعا🤲 رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ💞 اے ہمارے رب مجھے بخش دے مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔🙏
6
0
10
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
سحری ڈن کے بعد پانڈے بھی ڈن🤣 گڈ نائٹ
10
0
10
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
اے مالک کائنات، ہماری نماز و دعا قبول فرما، ہمیں معاف کر دے آمین صبح بخیر دوستو
8
1
11
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
ان شااللہ بہت جلد ❤️
Tweet media one
7
1
10
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
"خير الناس من ينفع الناس" The best among You is the one who Benefits People لوگوں میں بہتر و ہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے
9
0
11
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
ہمارے تو دوست بھی اتنے چول ہیں کہ صبح صبح سحری ٹائم ان کو میسج نہ کرو تو مانتے ہی نہیں ہیں کہ روزہ ہے....😋🤪
Tweet media one
12
0
11
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
Alhadulillah
Tweet media one
11
0
10
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
مرید پیر کی دعا سے موٹر سائیکل تک نہیں خرید سکتا جبکہ پیر مرید کے نذرانے سے پراڈو خرید لیتا ہے. اسکو کہتے ہیں اصل کرامت!!
9
0
9
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
Aap logo ne nocite kiya hoga ky Oper notice ki spelling ghalat hain🙂
10
0
9
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ:جب تم میت کی نماز جنازہ پڑ ھ چکو تو اس کے لئے خلوص دل سے دعا کرو۔ جمعہ مبارک۔۔۔۔۔
7
0
10
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
اسلام علیکم۔۔۔!
8
0
10
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
حوصلہ سیکھنا ہے تو پریشر ککر سے سیکھو نیچے آگ لگی ہوتی ہے.... پھر بھی سکون سے بیٹھ کے سیٹیاں بجا رہا ہوتا ہے... 🤪
3
1
9
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
میں صرف آپکو یہ بتانے آئی ہوں کہ رات ہو گئی ہے سب لوگ سو جاؤ۔۔۔ #goodnight
5
0
8
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
روح افزا میں روح نہیں ھوتی ۔ چپلی کباب میں چپل نہیں ھوتی۔ اب آپکی باری🙂 👇👇👇👇
6
0
7
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
BMW car of 1980's 😅
Tweet media one
5
1
9
@Saima2981
Saima 🇵🇰
29 days
*السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔!!!* *دعا ہے خالق کائنات سے کہ آپ کو بخت سکندری اور عمر خضری عطا فرمائے۔* *ربّ کریم آپ کو اس فانی دنیا میں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔* *عظیم رب سے دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تنگی رزق، بیماریوں، اور آزمائشوں سے محفوظ رکھے!* *مولا کریم…
4
0
8
@Saima2981
Saima 🇵🇰
29 days
27 رمضان المبارک تمام دوستوں ک مبارک ہو دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔۔۔
4
0
8
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
السلام علیکم۔۔۔! کیسے ہیں تمام دوست۔۔۔۔؟
2
0
8
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا کہ:سب سے بُرا اُس ولیمے کا کھانا ہے جس میں مالداروں کو بلایا گیا ہو اور مسکینوں کو چھوڑ دیا گیا ہو۔ [سنن ابو داؤد،حدیث:۳۷۴۲] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھسایا گیا ہے۔۔۔ جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے . امت مسلمہ خاموش😭😭 یا اللہ رحم فرما۔۔۔ مسلمانوں کو آواز اٹھانے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ #ghaza
1
1
8
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
رحم ملک صاحب یہ فضل بخش کی امانت ہے۔۔۔۔😅🤪
Tweet media one
4
1
8
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
جب آپکا بڑا بھائی آپکو کھیلنے کیلئے اپنی گیم دے۔۔۔ اور ساتھ میں آپکو تین چار مکے بھی مارے۔۔۔🥹😅 Khush raho 😴🤪
Tweet media one
7
1
8
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
﷽ سب سے پیارا دن سورۃ الکھف کی تلاوت کریں اور درود شریف پڑھیں جمعتہ المبارک
2
1
8
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
The boys😂😂
Tweet media one
6
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
16 days
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰہ پاک تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے آمین🤲
1
0
7
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
ماشااللہ روزہ کس کس دوست نےرکھااور آج کتنے ہو گئےکمنٹ کرکےبتائو....
4
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
26 days
پاکستان میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا 🌙🌙💫✨ تمام عالمِ اسلام کو عید الفطر کا چاند بہت بہت مبارک ہو 🤲🏻🥳💐🤩
3
0
7
@Saima2981
Saima 🇵🇰
21 days
وہ #عظیم لوگ سامنے آئیں😳 جنہوں نے عید پر 1سیلفی تک نہیں لی😔😔✋ 🚶💔
5
0
7
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
@MtariqPathan5 Han Kuch nhi kr skty
0
0
1
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
Assalamualaikum...! Subah bakher...!
4
0
7
@Saima2981
Saima 🇵🇰
3 months
جانتے ہو وقت کی سب سے اچھی بات کیا ہے؟ وقت چاہے اچھا ہو یا بُرا، آخر کار گزر ہی جاتا ہے۔ بس لوگوں کے رویے یاد رہ جاتے ہیں۔
1
0
7
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
نتیجہ دیکھنے کیلئے پہلا کومنٹ دیکھیں 👇
Tweet media one
3
1
7
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
السلام وعلیکم تمام دوستوں کو دوسری سحری مبارک
4
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
Real moye moye 👇👇👇 فرانس سے لڑکی لڑکے کا بھیس بدل کر پاکستان آئی۔ یہاں شادی کی اور جس لڑکی سے شادی کو اُس کو لے جا کر بیچ دیا۔ ملک سے باہر جانے کے چکر میں اتنے بھی اندھے نہ بنیں کہ آپ کے ساتھ Moye Moye ہو جائے۔ سب اپنی اپنی رائے دیں ۔۔۔
4
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
ایک عورت شادی سے واپس ا کر منہ دھونے لگی تو پانی نے بار بار پوچھا....! Are you sure you want to reset your setting..🥹🤪👇🤗
Tweet media one
3
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
پاکستان رمضان میں بنا تھا ؟ CB⏪
Tweet media one
5
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
رمضان کس تاریخ کو شروع ہو رہا؟ #ramdan
1
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
فیسبک 10 منٹ بند پڑ گیا تو سبکو فکر ہونے لگی۔۔۔ قرآن مجید کب سے بند رکھا ہوا ہے کسی کو کوئی فکر ہوئی۔۔۔!😭😭
0
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
Jumma mubarak...!
3
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
جب ��ھر والے آپ کو صبح 10 بجے تک سونے دیں یا تو آپ کی "جاب" اچھی ہے یا پھر ان کو آپ سے کوئی "امید" نہیں ہے...😅🤪 #saima
Tweet media one
2
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
28 days
حالات جیسے بھی ہوں محبت سچی ہونی چاہیئے 😂😂
Tweet media one
2
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
جب شوہر فون پر ��ات کر رہا ہو تب بیوی کے کانوں کی کیفیت.....😎🤪
Tweet media one
4
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
26 days
تمام عالم اسلام کو چاند رات مبارک ہو
2
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
موت کا خوف ہے لیکن گناہوں پر روک نہیں ہے جنت بھی جانا ہے اور نماز کا شوق نہیں ہے
3
0
6
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
جب لڑکوں سے غلطی سے فرنٹ کیمرہ کھل جائے...😎 #saima
Tweet media one
5
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
1 month
@Amna_haha Nhi milna Kuch is bar
0
0
0
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
نماز کےفائدےبتائیں تاکہ نہ پڑھنے والوں کو شوق پیداہو اور وہ پڑھنا شروع کر دیں😍 #Namaz
1
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
میں گواہی دیتی ہوں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں #صبح_بخیر
2
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
20 days
Wow absolutely beautiful ❤️😍❤️😍
Tweet media one
4
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
مسکراتے رہا کریں کیوں کہ ہر وقت اُبلے ہوئے آلو جیسی شکل بنائے رہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے 🥹🤗 #GoodNight
1
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
توں کھل پوویں ساکوں دُکھ بھل ویندین ساڈے دُکھ بھلوا توں کھل بیٹھا...
0
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
جب سپائیڈرمین کشمیر گھومنے آئے اور تبلیغی جماعت والے اسی پکڑ لیں
Tweet media one
3
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 years
گندے پانی میں جتنا مرضی صاف پانی ملا ؤ، وہ بھی صاف نہیں ہوگا .... ور نہ گندے لوگ آپ کو بھی گندہ کر دیں گے! اور صاف پانی میں تھوڑ اسا بھی گندہ پانی ملا ؤ تو پانی گند ہ ہو جا تا ہے .... ہمیشہ اچھے لوگوں کی صحبت میں رہو، #Motivation
0
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
السلام علیکم۔۔۔۔! زندہ کا دل دُکھا کر لوگ میّت سے معافی مانگتے ہیں....!🫠 صبح بخیر
4
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
کوانٹم تھیوری کی مطابق یہ پلیٹیں ٹوٹ چکی ہیں اب بز امی کی گالیاں آنا باقی ہیں۔۔۔😎
Tweet media one
2
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
3 months
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻗﻮ می جھوٹ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﮯ🔖✨🥱🤣
0
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
میں خود کشی اس لیے بھی نہیں کرتی کہ اگر بچ گئی تو مار بہت پڑنی ہے 😎🤪
Tweet media one
3
0
3
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
پیسہ آجانا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہے... #صبح_بخیر
2
1
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
السلام علیکم...! ہوائیں موسم کا اور دعائیںں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں دعا مانگیں، بیشمار مانگیں، اللہ پاک سنتے ہیں صبح بخیر دوستو
3
0
5
@Saima2981
Saima 🇵🇰
19 days
Mere pas ni Hy vedio
Tweet media one
3
0
4
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
السلام وعلیکم۔۔۔! اہل فلسطین کا رمضان😭 المبارک کیسے گزرے گا 🇯🇴 یاﷲ انکی غیبی مدد فرما 🤲🤲 #فلسطين_قضيتنا #فلسطين_ليست_قضيتي #فلسطينى #falestin
3
0
4
@Saima2981
Saima 🇵🇰
26 days
✨🌙عید مبارک✨🌙 *𝓐𝓼𝓼𝓪𝓵𝓪𝓶 𝓸 𝓐𝓵𝓲𝓪𝓴𝓾𝓶* 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 *𝐸𝑖𝑑,* 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. *𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘*
2
0
4
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
آغاز صبح اس دعا کے ساتھ کے آپکا دن ایمان کے ساتھ، تمام نمازیں پوری کر کے، محنت کر کے گزرے، آمین
1
0
4
@Saima2981
Saima 🇵🇰
22 days
Kia idea gy 😂😂😂
Tweet media one
3
0
4
@Saima2981
Saima 🇵🇰
2 months
Tweet media one
4
1
4