Love Nature, Traveling, Cooking . . Speaking out against Oppression & injustice. I believe that Humanity is greater than Status .
#EndEnforcedDisappearances
بلوچستان میں ہونے والے جبری گمشدگیوں کے خلاف نکلنے والے لانگ مارچ کا ساتھ دینا دنیا کے تمام انسان دوستوں کا فرض یے. ان ماؤں اور بہنوں کی آواز بنیں جو اپنے پیاروں کی بازیابی کی خاطر اسلام آباد میں دھرنا دئیے بیٹھے ہیں.
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenocide
پنجاب سے جو لوگ ہمیں طنزیہ کہتے تھے کہ بلوچ اپنے بہنوں اور بیٹیوں کو آگے آنے نہیں دیتے. ان سے گزارش ہے تھوڑا ہمت کرکے ٹیوٹر پر
#IStandWithBalochMarch
لکھ کر حقیقت دیکھ لیں. کیونکہ بلوچ عورتیں بلوچستان سے ایک بڑی تحریک کی رہنمائی کررہے ہیں.
#MarchAgainstBalochGenocide
.
مقامی لوگوں کے مطابق جب بلوچ سرمچاروں نے FC کیمپ پہ قبضہ کرنے کے بعد اعلان کیا کہ عورتیں اور بچےبحفاظت نکل جائیں.
پاکستان آرمی والو! تھوڑا ان سے کُچھ سیکھو،تمھارے کیمپ کے اندر گُھس کر بھی تمارے بیوی بچوں کا خیال رکھا، ایک تم ہو جو بےگناہ بلوچوں کو مارتے ہو.
#Nushki
#Panjgoor
دسویں کلاس کا طالب علم قاسم بلوچ پاکستان کے نامعلوم زندان میں قید ہے.
قاسم اور میر خان کو 1 ستمبر 2023 کو کیچ کے علاقے تجابان سے سیکورٹی فورسز نے لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں. پاکستان کی نظر میں یہ بھی دہشتگرد ہے.
#SaveBalochStudents
کیچ کے علاقے سنگ آباد میں بلوچ طالب علم بہادر چاکر کی اغواہ نما گرفتاری کے خلاف صبح سے لواحقین کا دھرنا جاری ہے.
انکا تمام انسان دوستوں سے بہادر چاکر کی بازیابی کیلئے آواز اٹھانے کا درخواست.
#ReleaseBahadurChakar
#EndEnforcedDisappearances
ثاقب بلوچ جو سرگودھا یونیورسٹی کا طالب علم ہے، اسکو لانگ مارچ کے دوران اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، جس کی ابھی تک کوئی خبر نہیں کہ اسے کہاں قید رکھا گیا ہے.
انسانی حقوق کے ادارے ہزاروں لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے میں اپنا کردار ادا کریں.
#MarchAgainstBalochGenocide
معاشرے کے لیے جسمانی طور پر معذور افراد سوچ سے معذور لوگوں سے بہتر ہیں.
آج ڈیرہ غازی خان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گراناز اور اسکے بچوں کی قتل کے خلاف اور ماھل بلوچ کو جھوٹے الزام میں گرفتار کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی.
#SaveBalochWomen
#BalochistanCrisis
@UN
مہرنگ اسلیئے ان لاچار ماؤں اور بچوں کی آواز بنی ہوئی یے کیونکہ وہ خود اس درد اور تکلیف سے گزری ہے. اسے پتہ ہے کہ والد کے گمشدہ ہونے اور بعد میں اسکی بازیابی کے بجائے ماورائے عدالت قتل کرنے پر جب مسخ شدہ لاش گھر پہنچے تو گھر والوں پر کیا گزرتی ہے.
#MarchAgainstBalochGenocide
یہ بُزرگ بددعا دے کرکہہ رہا ہے کہ"خُدا کرے ہمارے بچوں کو لاپتہ کرنے اور ہماری زندگیوں کو برباد کرنے والے لوگ نیست ءُ نابود ہوجائیں.
یاد رہےتربت میں پچھلے 9 دنوں سے ماروائے عدالت قتل کئے گئے افراد کے لواحقین کی طرف سے دھرنا جاری ہے.
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
بلوچستان میں بلوچ عورتیں بھی محفوظ نہیں،
ایک بیوہ جسکی زندگی کا مقصد اپنے ان دونوں بچوں کو پڑھانا تھا، اسیلئے وہ تربت سے کوئٹہ آئی کہ یہاں اپنے بچوں کو اچھا تعلیم دے سکے، مگر کل رات سیکورٹی فورسز نے اسے بچوں کیساتھ جبری طور پر گمشدہ کردیا.
#SaveBalochWomen
#ReleaseMahalBaloch
وڈھ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کا احتجاج.
یاد رہے بلوچستان بھر میں لانگ مارچ کی حمایت میں اور بلوچ نسل کُشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرکے دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ مقبوضہ بلوچستان کے لوگ پاکستانی ریاست سے خوش نہیں ہیں.
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenocide
آج بلوچستان سے ایک اور طالب علم ��بری گمشدگی کا شکار بنایا گیا.
لمز یونیورسٹی کے طالب علم محبوب بلوچ کو آج سفر کے دوران پسنی بدوک چیک پوسٹ سےسیکورٹی فورسز نے جبری طور پر بس سے اُتار کر لاپتہ کیا۔ اس وقت بدوک کے مقام احتجاجاً روڈ کو بلاک کیا گیا ہے۔
#EndEnforcedDisappearances
My cousin Shahbag Dad was abducted by security forces on his way from Quetta to Turbat. At a check post in Panjgur, the forces stopped the bus and forcibly disappeared him.
@UN
@amnesty
must play a role to
#SaveShahbagDad
and other thousands
#BalochMissingPersons
We were travelling today from Turbat to Quetta & one of our fellow passenger namely Shabayg Dad s/o Wali Dad from Shapuk was forcibly abducted right in front of us in Panjgur’s check-post with no arrest warrant. Isn’t this harassment? What law & constitution allows this?
پاکستانی آرمی نے 14 جنوری 2013 کی رات کو بلوچستان کےعلاقے بسیمہ میں ایک گھر پہ چھاپے کے دوران فائرنگ کرکے روزینہ بلوچ اور اسکے بھائی کو شہید کردیا تھا. بلوچستان ایسے واقعات سے بھرا ہے جہاں ریاستی فورسز نے بلوچوں کے گھروں میں چھاپے کے دوران بلاوجہ فائرنگ کرکے لوگوں کو شہید دیا ہے.
کامریڈ زولفقار آج تونسہ شریف میں ہونیوالے احتجاج میں شرکت کرنے کی خاطر گھر سے نکلےتھےکہ انہیں سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا. یاد رہے کہ لانگ مارچ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جبکہ لوگوں کو لاپتہ کرنابھی تیزی سے جاری ہے.
#IStandWithBalochMarch
My cousin Shahbag Dad, who works in a bank in Quetta, had gone home for holidays in Turbat .Today He was on his way back to Quetta for his job. But At a check post in Panjgur, security forces took him off from the bus & forcibly disappeared.
#ReleaseShahbagDaad
@UN
@amnesty
کیچ سے آنے والے قافلے کو پنجگور کے مقام پر ہزاروں لوگوں نےخوش آمدید کہا.
یاد رہے بلوچستان میں ماروائے عدالت قتل کیےگئے افراد کے لواحقین نے کل کے دن کیچ سے کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا. انکا مطالبہ ہے کہ بلوچستان بھر سے لاپتہ افراد کو رہا کیا جائے.
#StopBalochGenocide
ھانی اور بابر اپنے چھوٹے بھائی چراگ کو لولی دیتے ہوئے.
یاد رہے کہ 2 دن پہلے ریاست پاکستان نے مغربی بلوچستان میں پناہ لینے والے اس فیملی کے اوپر ڈرون حملہ کیا تھا جس سے یہ تینوں بچے اپنے والد اور والدہ کے ساتھ شہید ہوگئے.
#MarchAgainstBalochGenocide
کوئٹہ سےکیچ عید کی چھٹیوں پہ گھر جاتے ہوئے 4 بلوچ طلباء، جہانزیب، طلال رحمت اللہ ( چوتھےکا نام ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے) کو سیکورٹی فورسز نےبس سے اتار کر جبری طور پہ گُمشدہ کردیا. یاد ریے کہ بلوچستان میں طلباء کی جبری گُمشدگی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ہے.
#SaveBalochStudents
بلوچستان میں ووٹ لینے والوں کو کبھی اس بات کا دکھ نہیں ہوتا کہ بلوچستان کے ہزاروں لوگ نامعلوم زندان میں قید ہیں اور روزانہ نوجوانوں کو جبری گمشدگی کا شکار بنایا جاتا ہے.
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
پاکستان کا کہنا یے کہ اس نے کل رات بلوچ آزادی پسندوں کے کیمپ پر حملہ کیا ہے.
یاد رہے کہ پاکستان زہنی حوالے سے حواس باختہ ہوگیا ہے اسے بلوچوں کا ہر گھر آزادی پسندوں کا کیمپ لگتا ہے.
انسانی حقوق کے ادارے بلوچ نسل کُشی کے خلاف ایکشن لیں.
#MarchAgainstBalochGenocide
14 سالہ عابد ولد خالد بلوچ جو آواران سے کراچی اپنےگُردوں کےعلاج کی خاطر گیا تھا، اسے کل رات پاکستانی سیکورٹی فورسز نے جبراً لاپتہ کردیا. انسانی حقوق کےادارے بلوچستان میں ہونےوالے غیر انسانی سلوک کا نوٹس لیں، کیونکہ یہاں بچوں سےلیکر بوڑھوں تک کوئی محفوظ نہیں.
#ReleaseAbidBaloch
جب بلوچ بات کرتے ہیں تو انہیں بات کرنے سے روکا جاتا ہے. کیونکہ جب بھی مظلوم بلوچوں کو بات کرنے کا موقع ملتا ہے تو وہ کوشش کرتے ہیں کہ اپنا درد دنیا کے لوگوں کو دیکھا سکیں کہ ہم بلوچستان والے کس مصیبت سے گزر رہے ہیں.
#StopBalochGenocide
#AJCON
#ajcon22
@hrw
پہلے بلوچ لاپتہ افراد کو سر پہ گولیاں مارکر لاشیں روڈ کے کناروں پہ پھینکے جاتے تھے مگر اب انہیں بم بلاسٹ کے زریعے شہید کرکے یہ جھوٹا دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہم نے دہشتگرد مارے ہیں.
انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی سے بلوچستان میں بلوچوں کی چ نسل کُشی جاری ہے.
#StopBalochGenocide
کچھ لوگ سرکار سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ شفیق مینگل کو اسلیئے گرفتار کرےکیونکہ اس نے لوگوں کو قتل کرکے اجتماعی قبریں بنائے اور خود لشکر جھنگوی سے وابستہ ہے.
سرکار سےڈیمانڈ کرنےوالے یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ شفیق یہ سب کچھ خود اسی سرکار کےکہنےپر کررہا ہے.
#EliminateStateDeathSquads
Tomorrow 14 years will be complete to forced disappearance of Dr. Deen Muhammad Baloch, his family will run a campaign on social media against his forced disappearance. Raise your voice against 1000s of
#EnforcedDisappearances
in Balochistan.
#ReleaseDrDeenMohammad
@hrw
ریاست ماھل بلوچ پہ جھوٹا الزام لگا کر کہہ رہی ہے کہ ہم نے اسے اسلیئے گرفتار کیا کہ اس نے خودکُش جیکٹ پہنی ہوئی تھی، مگر ریاست کو پتہ ہونا چاہیے کہ خود کُش جیکٹ والے ویسے لوگ ہوتے ہیں جس نے تمھارا اور چائنا کا مُنہ کالا کیا تھا. ماھل ایک بے قصور عورت ہے.
#ReleaseMahalBaloch
17 سالہ نوشاد بلوچ ولد میا داد بُجیر سیکورٹی فورسز کےہاتھوں جبری طور پر لاپتہ.
نوشاد بلوچ کو اس وقت سیکورٹی فورسز نے لاپتہ کیا جب وہ تربت مین بازار سے اپنے گھر کی طرف آرہا تھا.
انسان دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ نوشاد بلوچ کی بازیابی کی خاطر آواز بُلند کریں.
#ReleaseNoshadBaloch
بلوچستان کے علاقے سوراب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلاوجہ گھروں میں چھاپے مارکر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا, اور گھروں میں پیسوں سمیت دیگر قیمتی سامان کو چوری کرکے اپنے ساتھ لے گئے، جسکے خلاف علاقے کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے مین روڈ کو بندکردیا.
#JusticeForBalochistan
پنجاب کی بیٹی " آمنہ ملک" بلوچ بچوں کے مارے جانے کا جشن منا رہی ہے.
یاد رہے کہ آمنہ ملک وائس آف بلوچستان کے نام پر چلنے والے ریاستی پروپیگنڈے والے ادارے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں. وہ بلوچوں کے بچوں کے مارے جانے پہ خوشی کا اظہار کررہی ہے.
#MarchAgainstBalochGenocide
@MKAchakzaiPKMAP
الیکشن نزدیک دیکھ کر تم کیوں بلوچ، پشتون میں نفرت پھیلانےکی بات کرتےہو؟ برابری چاہتےہو تو آؤ نا میدان میں، 55ہزار سے زیادہ بلوچ لاپتہ ہیں، 20ہزار سےزیادہ مسخ شدہ لاشیں ملےہیں.ماں بہنیں روڈوں پہ آنسوبہا آرہےہیں.نوجوان پہاڑوں میں اپنی بقاء کی جنگ لڑرہےہیں.حصہ ڈالوتم لوگ برابری کا
آج بلوچستان کے علاقے خاران اور نوشکی میں لانگ مارچ کی حمایت میں ریلیاں نکالے گئے جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی. یاد ریے کہ بلوچستان بھر سے لانگ مارچ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں.
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenocide
پاکستانی آرمی نے بلوچستان میں جاری آزادی کی جنگ کو کاؤنٹر کرنے کیلئے بلوچستان کے ہر شہر اور گاؤں میں ڈیتھ اسکواڈا بنائے ہیں جنکا کام علاقے کو لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرنا، جبری طور پر گمشدہ کرنا، چوری ڈکیتی اور قتل غارت ہے.
#EliminateStateDeathSquads
دنیا بھر میں اس عمر کےبچے اسکولوں میں پڑھنے جاتےہیں مگر بلوچستان میں سینکڑوں مہروز بلوچ جیسی بچیوں کے دن اپنےوالد کی بازیابی کے خاطر پریس کلب کے سامنے آواز اُٹھانے میں گُزر جاتی ہے.
کوئی تو انکی آواز سُنےاور انکے درد کو محسوس کرے.
#ReleaseHameedZehri
#ReleaseBalochMissingPersons
Ramzan Baloch, Ali Haider's father, was taken off the bus in front of him by the security forces on July 25, 2010.
He knocked the doors of all rulers for his father's recovery, but till date he has not received justice.
All humanitarians should rise voice to
#SaveRamzanBaloch
حانی کا والد پچھلے10 سالوں سے جبری گمشدگی کےبعد لاپتہ ہے.انسان دوست حانی کی آواز بنیں تاکہ وہ اپنے والد کو زندہ اور سلامت دیکھ سکے.
23 جولائی بروز اتوار 8 بجے سےرات 12 بجے تک کمپین میں شرکت کرکے اپنا انسانی و اخلاقی حق ادا کریں
#ReleaseSameerBaloch
#ReleaseBalochMissingPersons
بلوچستان سے جبری طور پر گمشدہ ہزاروں بلوچوں کے گھر والے پچھلے کئی سالوں سے اپنے پیاروں کی راہ تھک رہی ہیں.
12 فروری 2012 کو کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ کیے گئے دوست محمد بلوچ کی بازیابی میں انسانی حقوق کےادارے اپنا کردار ادا کریں.
#ReleaseDrDeenMohammad
#ReleaseBalochMissingPersons
بلوچستان کے کئی علاقوں میں خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے الیکشن بوتھ جلا دیئے. انکا کہنا ہے کہ ہمارے بچوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے اور مسخ شدہ لاشیں دینے والوں کے الیکشن ہمیں قطعاً قبول نہیں.
#NoToElectionInBalochistan
#BalochBoycottElections2024
پاکستانی حکمرانوں اور جرنیلوں سے درخواست ہے کہ بلوچستان سے جو ڈیتھ اسکواڈ کے لوگ اسلام آباد میں بیٹھائے ہیں انکی تعداد کم ہے، برائے مہربانی بلوچستان سے لاکھوں سیکورٹی فورسز کو بُلا کر انکے ساتھ بیٹھا دیں تاکہ انکی تعداد بڑھ جائے.
#StopBalochGenocide
#BalochistanIsNotPakistan
بلوچستان کے شہر تربت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 8 بلوچ نوجوانوں کو ماروائے قتل کرنے کے خلاف آج تیسرے روز بھی احتجاج جاری ہے.
یاد رہے ان نوجوانوں کو اسی سال سیکورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا.
انسانی حقوق کے ادارے بلوچستان سے متعلق خاموش کیوں ہیں؟
#StopBalochGenocide
جب بلوچ عورتیں اپنےوالد اور بھائی کی بازیابی کی خاطر آواز اٹھائیں تو ریاست پاکستان ان پہ تشدد کرتی ہے اور انہیں اپنے حقوق کی خاطر آواز اُٹھانےنہیں دیتی.
ریاستی ظلم جبر اور نا انصافیاں بلوچوں کو پُرتشدد بنانےپر مجبور کر رہی ہے.
#ReleaseDadShahBaloch
#ReleaseBalochMissingPersons
دیگر ہزاروں بلوچوں کی طرح الیاس نظر اور قمبر کو بھی ماورائےعدالت قتل کیا گیا. دونوں طالب علم تھے، جنہیں سیکورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کرنےکے بعد انہیں عدالت میں پیش کرنے کے بجائے 5 جنوری 2011 کو انکی مسخ شدہ لاشیں پھینکےگئے
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی سے M.Pil، فزکس کے طالب علم، حفیظ بلوچ کو آج دن اسکے علاقے زہری سےجبری طور پہ لاپتہ کیا گیا. بلوچستان بھر سے جبری گُمشدگیوں کا سلسلہ بہت تیزی سےجاری ہے. انسانی حقوق کے اداروں کو جبری گُمشدیوں کا نوٹس لیا چاہیے.
#ReleaseHafeezBaloch
#Balochistan
ماھل کو ٹارچر کرکے زبردستی بیان دلانے کا مقصد دیگر ان ہزاروں عورتوں کو خوفزدہ کرنا ہے جو جبری طور پر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اُٹھا رہے ہیں. کیونکہ بلوچستان میں اس وقت لاپتہ افراد کیلئے آواز اُٹھانےمیں عورتیں اہم کردار ادا کررہےہیں .
#ReleaseMahalBaloch
#SaveBalochWomen
کوئی تو ان لاچاروں کی آواز سُنے،
اسلام آباد دھرنے میں بیٹھے ان بلوچ بچوں، ماؤں اور بزرگوں کا بس اتنا کہنا ہے کہ انکے پیاروں کو نامعلوم زندان سے آزاد کیا جائے اور بلوچستان میں ہونے والے بلوچ نسل کُشی کو روکا جائے.
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچستان : فیک انکاؤنٹر میں شہید ہونے والے شہزاد دیوار کی لاش اسکے علاقے قلات روانہ، لواحقین اور شہریوں کا نعرہ بازی اور آر سی ڈی روڈ بلاک کردیا گیا-
یاد رہے گزشتہ دنوں نے FC نے 9 بلوچوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا تھا.
#StopBalochGenocide
#BalochLivesMatter
@UN
@hrw
بلوچستان کے لوگوں کو جبری گمشدگی کے بعد ماورائے عدالت قتل کیے جانے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے.
بشیر احمد اور ارمان مری کو پچھلے سال جون کے مہینے میں سیکیورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا، اب انکی مسخ شدہ لاشیں پھینکے گئے.
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
سی ٹی ڈی کا ایک نیا جھوٹ
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہم نے شفقت کو حراست میں لیا تو اسکے پاس ایک پستول اور 2 ہینڈگرنیٹ تھے. ریاست کوجھوٹ بولنا بھی نہیں آتا. اگر کوئی شخص کسی مسلح تنظیم کا حصہ ہو اور اسکے پاس ہتھیار ہوں بھلا وہ خود کو کیوں آسانی سے گرفتار کرنے دیگا.
#MissingPersons
بلوچستان:ایک اور بلوچ عورت کوئٹہ سے سیکورٹی فورسز کےہاتھوں جبری طور پر لاپتہ.
ماھل کو اسکےبچوں کیساتھ سیکورٹی فورسز نےگھر سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا. تشدد کےبعد بچوں کو رہا کیاگیا مگر ماھل اب بھی انکے قید میں ہے.
#SaveBalochWomen
#ReleaseBalochMissingPersons
اسلام آباد سے مزید 2 بلوچ طالب علم جبری گمشدگی کا شکار.
آج صبح 7 بجے کے سیکورٹی فورسز نے قائد اعظم یونیورسٹی کےہاسٹل میں چھاپہ مارتے ہوئے جواد اقبال اور زاھد رسول نامی 2 طلباء کو جبری طور پر لاپتہ کردیا.
بلوچ طلباء پاکستان کے کسی بھی شہر میں محفوظ نہیں.
#SaveBalochStudents
ملک میران بلوچ ایک سوشل ایکٹیوسٹ ہے جسے پنجگور سے کل رات اسکےگھر پہ چھاپہ مارکر جبری طور پہ گُمشدہ کردیا. یاد رہے کہ پنجگور میں 3 دنوں کے اندر 4 جبری طور پہ لاپتہ افراد کی لاشیں پھینکےگئے ہیں. انسانی حقوق کے ادارے ایکشن لیں.
#SaveMalikMeeran
@UNGeneva
#SaveBalochMissingPersons
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے بنائے گئے دیتھ اسکواڈ کا بلوچستان بھر میں لوگوں کا قتل عام جاری ہے.
ذیل ویڈیو میں صاف ظاہر ہے کہ شفیق مینگل کا دست راست نوروز قلندرانی نے اپنے ساتھیوں کیساتھ ملکر ساکران کے علاقہ بند مراد میں آصف سمالانی کو مسجد کے اندر قتل کردیا.
#StopBalochGenocide
.
بربادے تو برباد
اگر سوشل میڈیا کا زمانہ نہ ہوتا تو 2 سال بعد مطالعہ پاکستان میں یہ بھی لکھا نظر آتا کہ 70 بلوچ آزادی پسندوں نے پنجگور کیمپ کے اندر گُھسنے کی کوشش کی تو ہم نے انہیں کیمپ کے اندر گُھسنے سے پہلے 7 منٹ کے اندر مار دیا.
#Nushki
#Panjgoor
#Balochistan
میری بے بسی ، میری التجا میری ضبط آہ پہ نظر تو کر
مجھے مسکرا کے نا ٹال دے میری زندگی کا سوال ہے
ماھل کی آنکھوں سے نظر آ رہی ہے کہ کسطرح ایک بے بس عورت کو ریاست بار بار میڈیا کے سامنے لاکر اپنے پسند کی جھوٹے بیان دینے پر مجبور کررہی ہے..
#ReleaseMahalBaloch
#SaveBalochWomen
بلوچستان میں ہزاروں بچے اپنے لاپتہ والد اور مائیں اپنے بیٹوں کا راستہ دیکھ رہی ہیں.
مہروز کا کہنا ہے کہ 18 مہینے پہلے جبراً لاپتہ کئے گئے ہمارے بابا حمید زہری بلوچ کو بازیاب کرو تاکہ ہم تھوڑا سکون کی نیند سو سکیں..
#ReleaseHameedZehri
@hrw
#ReleaseBalochMissingPersons
ایک بلوچ والد کی فریاد
میرے بیٹے شعیب بلوچ کو FC والوں نے 20 اکتوبر 2017 کو گچک، پنجگور سے جبراً لاپتہ کردیا تھا،اتنے سال گزرنےکے باوجود مجھے نہیں بتایا جارہا کہ میرا بیٹا کس حال میں ہے. میں اعلیٰ احکام سے التجا کرتا ہوں کہ میرے بیٹےکو بازیاب کرائیں.
#ReleaseBalochMissingPesons
14 اگست 2013 کو سیکورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے آبسر میں گھر پہ چھاپہ مارتے ہوئے 2 سیاسی ورکر، امداد بجیر اور رضا جہانگیر کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا.
بلوچستان میں ایسا کوئی گھر نہیں جو ریاستی ظلم جبر سے بچا ہو.
#14AugustBlackDay
ایک اور بلوچ نوجوان (سکی ساوڈ) بلوچستان کے علاقے تربت سے لاپتہ..
بلوچستان کا شُمار دنیا کے ان خطوں میں ہوتا ہے جہاں پہ لوگوں کے جبری گمشدگی اور مسخ شدہ لاشیں پھینکنے پہ انسانی حقوق کے ادارے بلکل خاموش ہیں.
#EndEnforcedDisappearances
#ReleaseBalochMissingPersons
بلوچستان: کیچ کےعلاقے بالگتر کے رہائشی زمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے ھوشاپ کے مقام پہ
#CPEC
روڈ کو احتجاجاً کل سےبند کیا ہوا ہے.
پچھلےسال بھی زمان بلوچ کو جبراً لاپتہ کیا تھا مگر 6 مہینے بعد اسے بازیاب کیا گیا تھا،.
#ReleaseZamanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
میرا ایک ہی بچہ ہے اور اسے بھی پاکستانی فورسز نے جبری طور لاپتہ کردیا.
کراچی میں آج ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں بلوچ طالب علموں کے خاندان والے یہ فریاد کررہے تھے کہ ہمارے بچوں کو بازیاب کرو اور بلوچ طلباء کو یوں جبری گُمشدگی کا شکار نہ بنائیں.
#SaveBalochistanStudents
بلوچستان میں ماروایے قتل اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئےافراد کے لواحقین کی طرف سے ہزاروں لوگوں کا کوئٹہ میں احتجاجی ریلی.
لس مہلوکے اے مُچی ھمے پَدر کَنت کہ بلوچ پہ کٌشگ ءُ گار کَنگ ءَ ھاموش نہ باں بلکیں گیشتر یکجا باں ءُ زُلم ءِ ھلاپ ءَ کار کَن اَنت.
#MarchAgainstBalochGenocide
نوشکی کے رہائشی نوجوان صادق بلوچ کو بھی فورسز نے جبری طور پہ گُمشدہ کر دیا. بلوچستان میں جبری گُمشدگیوں پہ انسانی حقوق کے اداروں کو ایکشن لینا چاہیے. کیونکہ لوگوں کی زندگیوں کو نامعلوم زندانوں میں خطرات لائق ہیں.
#ReleaseSadiqBaloch
#SaveBalochMissingPersons
#UnitedNations
شوکت شہزاد 2009 سے اپنے والد کی بازیابی کیلئے انصاف مانگ رہا ہے مگر کوئی اسے انصاف دینے کو تیار نہیں،
شوکت کے مطابق 14 سال پہلے اسکے والد مہراللہ لانگو کو پاکستانی سیکورٹی فورسز نے انکےسامنےجبری طور پر لاپتہ کیا تھا. جو اب تک بابازیاب نہیں ہوئے.
#ReleaseBalochMissingPersons
In Balochistan, any1 who speaks of their rights is forcibly disappeared & their mutilated bodies are thrown into the mountain. 11 years ago, the Pakistani Army forcibly disappeared 2 Baloch students, Ilyas Nazar & Qambar Chakar, & dumped their mutilated bodies on January5, 2011.
ایک بیٹا جو دس سالوں سے اپنے والد کی بازیابی کی خاطر فریاد کررہا تھا، وہ آج اس دُنیا سے رخصت ہوگیا.
منصور کے والد عارف بنگلزہی 10 سال سے زائد عرصے ہونے کے باوجود ریاستی زندان سے بازیاب نہیں ہوسکےلیکن ان کا بیٹا منصور اب خود اس دنیا سے رخصت ہوگیا
#ReleaseBalochMissingPesons
ریاست کے مظالم بلوچستان بھر میں جاری ہیں۔ کیچ کے علاقے سامی میں واحد بخش نامی شخص کے جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین احتجاج پر بیٹھے تھے کہ سیکورٹی فورسز نے رات کے 4 بجے ان پر داوھا بول کر وہاں بیٹھے مرد حضرات کو گرفتار کرلیا اور خواتین پر تشدد کیا۔
#EndEnforcedDisappearances
عبدالحمید زہری کی بازیابی کیلئےکراچی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں شُرکا کا کہنا تھاکہ عبدالحمید کو 2 سال قبل سیکورٹی فورسز نےجبراً لاپتہ کیا تھا، اسے ابھی تک بازیاب نہیں کیا گیا. انسانی حقوق کے ادارے لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے میں کردار ادا کرے.
#ReleaseAbdulHameedZehri
قندیل ءِ بلوچ "شہید واجہ صباء دشتیاری"
Professor saba dashtyari was killed (1st june 2010) by Pakistani security agencies at Quetta, Balochistan.
#SabaDashtyari
#Balochistan
گوادر سے جبار اسلم نامی طالب علم سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ.
بلوچستان سےلیکر پاکستان کےدیگر شہروں سے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے. انسانی حقوق کے اداروں کو بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اپنا کردار ادا کرنا ہوگا.
#SaveBalochStudents
Enforced disappearances continue in
#Balochistan
with impunity. Three more young students have been abducted by Pakistani forces. Akhtar was abducted from Kech, Mehraj was abducted from Kharan, and Mehboob was abducted on his way to university, returning from his hometown Turbat.
اگر انسانی حقوق کے ادارے بلوچستان میں ہونے والے جبری گمشدگیوں کا نوٹس لیتے تو بلوچستان سے ہزاروں لوگ جبری گمشدگی کا شکار نہ ہوتے.
انسانی حقوق کے اداروں کو بلوچستان میں ہونے والے مظالم اور ناانصافیوں کے حوالے سے اپنا کردار ادا ہونا ہوگا.
#MarchAgainstBalochGenocide
ڈیتھ اسکواڈ والے جب اسلام آباد میں میڈیا کے سامنے اسطرح دھمکی دے سکتے ہیں تو آپ خود اندازہ لگاسکتے ہیں کہ بلوچستان میں لوگوں پر کس قدر ظلم کرسکتے ہیں. ریاست اپنے پالے ہوئے ڈیتھ اسکواڈ کو لگام دے.
#IStandWithBalochMarch
#EliminateDeathSquadInBalochistan