K.A.K.A( アーミル・ミアン )
@Sadiqaamir3
Followers
2K
Following
68K
Media
6K
Statuses
82K
I AM A NOBODY !
Middle Earth 😂
Joined March 2022
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Every body think that it's true.... Be serious guys...... taqreeban......,
50
597
568
اسلام وعلیکم 5 دن پہلے میرے چاچا روڈ ایکسیڈینٹ میں فوت ہوئے ہیں۔ تمام فالورز سے دعائے مغفرت کی اپیل کرتی ہوں۔ جزاک اللہ
6
3
12
ملتان والے دوست جلدی سے مدد کو پہنچیں ایک بچی کے دل کا آپریشن ہے اگر کوئی دوست 0 نیگٹو بلڈ دینا چاہے تو پلیز اشد ضرورت ہے 03114444028 جس نے ایک جان بچائ اس نے سب کو بچایا پلیز لائیک نہیں ریٹیوٹ بھی کریں تاکہ آپ کی مدد سے جان بچ جائے جزاک اللّٰه خیر
1
3
6
تمہیں ہر صورت میں جینا ہے، تو پھر کیا یہ اچھا نہیں کہ تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے اردگرد کی فضا ہمیشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے.!!
3
6
15
اپنے بھائی @UmarFerozpuria کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ایک ہفتے میں تقریباً تین سو لوگوں کو خود فالو کیا تجربہ کافی ٹھیک رہا اچھا رسپونس ملا آج وقت ہے ان لوگوں کو نکالنے کا جنہوں نے فالو بیک نہیں دیا
3
5
10
ایک تلخ حقیقت مالی تنگی میں مبتلا انسان چاہے کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو، سب کے نزدیک مگر وہ بے قیمت ہی ہوتا ہے۔“
4
10
25
اصحاب الاخدود کا قصہ 🔥 خد عربی میں گڑھے ، کھائی یا خندق کو کہتے ہیں ۔ زیر نظر واقعے میں امراء اور سرداروں نے اہل ایمان کو آگ سے بھرے ہوئے گڑھوں میں پھینک پھینک کر جلا دیا تھا، اس لئے انہیں اصحاب الاخدود کہا گیا۔ تیسویں پارے کی سورہ بروج میں یہ واقعہ اس طرح بیان ہوا ہے ۔ 🧵
7
6
27
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ اللّٰہم صلِّ وسلِّم وبارِک علٰی سیدِنا محمدٍ، وعلٰی آلِ سیدِنا محمدٍ، کما تُحِبُّ و ترضٰی، بعددِ ما تُحبُّ و ترضٰی اللّٰہم اجعل لنا فی هذا الیومِ نورًا و برکۃً و سَکینَۃً
37
17
59
بار بار ترمیم کرنے کی بجائے ایک ہی بار میں سارے عہدے ختم کر کے صرف آرمی چیف کو سارے ملک کی ذمہ داریاں سونپ دینی چاہیے۔۔۔ اب والے فیلڈ مارشل آرمی چیف تو ماشاءاللہ سے با اثر ترین مسلمانوں میں بھی شامل ہوگئے ہیں
6
11
25
@amirJ302 @UmarFerozpuria @seyam_83 @Sadiqaamir3 @MariaBalochPK @RangRassia @Humairab52 @hun_amna @aloneblack_wolf السلام و علیکم بخیر صبح اے اللہ!دین کے معاملہ میں تجھ سے ثابت قدمی،ہدایت کے حصول میں عزیمت کا سوال کرتی ہوں،اور تجھ سے تیری نعمتوں کےشکر اور تیری حسنِ عبادت کی توفیق مانگتی ہوں، آمین
5
2
5
@shafqatmm1 @NCCIAOFFICIAL @SohailAfridiISF یہ شخص نواز شریف ، مریم نواز کے قریب ترین ہے۔ عین ممکن ہے کہ انکی طرف سے یہ پیغام دے رہا ہو تسی کتھے ہو @crgp_x
@mansoorlaughs
@UmarFerozpuria
1
3
13
Plz take action against this one. It's a murder threat for CM KP Mr. Sohail Afridi @NCCIAOFFICIAL
114
1K
3K
وہ راستے بھی بناتے ہے اسباب بھی بناتا ہے وہ مَان بھی جاتا ہے اور معجزے بھی دِکھاتا ہے بس دعائیں مانگتے رہیں کیوں کہ وہ یقین والوں کو کبھی خالی ہاتھ واپس نہیں موڑتا ایمان بخیر زندگی
5
5
12
Coloured hair: No Surgeries: Yes Broken a bone: Yes One sided love: No Admitted Hospital: Yes Ride in police car: Yes Travelled without a ticket: No Slapped anyone: No Cried all night: No Slept on road: No
Coloured hair: Yes Surgeries: Yes Broken a bone: Yes One sided love: Yes Admitted Hospital: Yes Ride in police car: Yes Travelled without a ticket: Yes Slapped anyone: Yes Cried all night: Yes Slept on road:Yes
1
1
2
يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيهِ الْقُلُوبُ وَالْأَبْصَارُ وہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس میں دل اور نگاہیں الٹ پلٹ ہو جائیں گی۔ (سورۃ النور 37)
0
5
16
آپنے شاید پڑھا ہوگا جب انگریز حکومت کرتا تھا ریسٹورانٹ وغیرہ پر لکھ دیتا تھا انڈین یا کتے کا آنا منع ہے لیکن یہ نہیں سنا انگریز نے مسجد میں کتے باندھے ہوں ۔۔ نور جہاں کے بچے زمین کھود کر اتنے گر چکے کے اب وہاں شاید خلا ہے نیچے کے نیچے ہی جارہے جب سوچو اس سے زیادہ نہیں گرسکتے۔۔😐
5
78
233
عجب چراغ ہوں___ دن رات جلتا رہتا ہوں میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے بشیر بدر
3
1
5
ویسے گنڈاپور کو شرمندگی تو محسوس ہوتی ہو گی @AliAminKhanPTI
میں اِن کے ساتھ تب بیٹھوں گا جب یہ مجھے چیف ایگزیکٹیو کی طرح ٹریٹ کرینگے ایسے بلیک میلنگ اور دھمکیوں سے میں کسی کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا عمران خان کا وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥
0
3
6
نیند تے اینج ناراض جیویں میں اوہندے کولوں گُردہ منگ لیا 😭 ہن کی کراں؟ 🥹
18
3
43