Saba
@SabaSgd
Followers
93
Following
449
Media
34
Statuses
1K
chemist m.phil chemistry
Pakistan
Joined November 2020
At protest of Teachers and Govt Servants in front of Civil Secretariat Lahore. Mian Shahzad Munawar Chief Organiser AGEGA District kasur President Punjab Teachers Union District Kasur Member Core Committee for regularisation of SSEs and AEOs Punjab.
3
36
65
ایس ایس ایز کا پیغام ظالموں کے نام۔۔۔ کہیں یوں نا ہو تیرے ھاتھ میں ہوا سے ملکر بھڑک اٹھوں،، ابھی کھیل مت میری راکھ سے میں سلگ رھا ھوں بجھا نہیں،، #RegulariseSSEsAEOs
0
38
47
#RegularizeSSEsAEOs ہم وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور دیگر کے معاملات کو فوری طور پر حل کرنےکا پرزور مطالبہ کرتے ہیں @MoonisElahi6 @ChParvezElahi
131
646
480
محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور وزیر تعلیم پنجاب , وزیر ہائر ایجوکیشن ، وزیر پارلیمانی امور کا ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی مستقلی کے لیے احسن اقدام۔ ہم وزیر اعلی پنجاب سے فوری منظوری کی امید رکھتے ہیں۔ @MoonisElahi6
@DrMuradPTI
@romiwaseem42
4
53
82
@DrMuradPTI سر ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی مستقلی کے معاملے مثبت لے کر چل رہے۔۔۔ انشاءاللہ آپ ہمارے حقیقی راہنما ثابت ہوئے ہیں۔۔ اللہ پاک آپ کی عمر دراز فرمائے۔۔۔ ہم سب آپ کے لیے دعاگو ہیں
3
36
72
@DrMuradPTI ہم تیار ہیں بوس ۔اب بس جلدی سے 14O55 SSES AND AEOS کی مستقلی کا نوٹیفکیشن کروائیں
1
19
42
@romiwaseem42 @ChParvezElahi @MoonisElahi6 اسی طرح اساتذہ بھی انشااللہ جلد شکریہ ادا کریں گے آپ کا بھی اور آپکی لیڈرشپ کا بھی۔ #RegulariseSSEsAEOs
20
207
128
حسن نثار صاحب نے 14 ہزار SSEs/AEOs کے معاملے پر تحریک انصاف کی حکومت کو احساس دلانے کی اپنی سی کوشش کی ہے مگر اُن کو شاید پتا نہیں ہے ایک شخص کی انا ہزاروں Mphil اور PHD اساتذہ کو سڑکوں پر لے آئی ہے #RegulariseSSEsAEOs
سینئر صحافی حسن نثار صاحب نے اساتذہ کرام کے ریگولرائیزیشن ایشو پر حکومت وقت کو کھری کھری سنا دیں ۔ اب حکومت ہوش کے ناخن لے اور اساتذہ کرام کو فی الفور ریگولر کرے۔ اساتذہ کرام کی آواز بننے پر حسن نثار صاحب کا بہت بہت شکریہ
0
28
33
اساتذہ کی آواز بننے پر حسن نثار صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کو ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتے دیکھا ہے اللہ آپ کو اپنے اس کام پر استقامت عطا فرمائے ۔ @HassanNisar
#RegulariseSSEsAEOs
0
27
25
حسن نثار صاحب آج آپ نے ایس ایس ایز اور اے ای اوز کے مقدمے کو غیر جانبدار انداز میں پیش کیا۔ اس پر اساتذہ آپ کے مشکور ہیں۔ آپ کا یہ بے لاگ تبصرہ حکمرانوں اور اعلٰی افسران کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ @HassanNisar
#RegulariseSSEsAEOs
1
48
45
حسن نثار صاحب نے اپنے پروگرام میں ہمارے اس ایشو کو بہت واضح طور پر پیش کیا۔ جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ حسن نثار صاحب تک ضلع سرگودھا کے ایس ایس ای جناب قمر صاحب GHS سردار پور نون نے یہ مسٸلہ پہنچایا۔ ان کابھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ #RegulariseSSEsAEOs
2
145
167
سینئر صحافی حسن نثار صاحب نے اساتذہ کرام کے ریگولرائیزیشن ایشو پر حکومت وقت کو کھری کھری سنا دیں ۔ اب حکومت ہوش کے ناخن لے اور اساتذہ کرام کو فی الفور ریگولر کرے۔ اساتذہ کرام کی آواز بننے پر حسن نثار صاحب کا بہت بہت شکریہ
7
117
94
اساتذہ کی آواز بننے پر ہم حسن نثار صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ نے واقعی اساتذہ کی صحیح ترجمانی کی۔ جزاک اللہ ۔ @HassanNisar
#RegulariseSSEsAEOs
65
402
280
--- ہٹلر سےجنگ عظیم دوئم میں کہاگیاکہ قیمتی قوم مررہی ہےاسکوبچانےکاطریقہ کیاہےتب ہٹلرجیسے متنازعہ ترین شخص نےبھی کہا"میری قوم کےاستادبچالویہ قیمتی قوم دوبارہ بن جائیگی #استادتمہاراسڑکوں_پر #RegulariseSSEsAEOs
@DrMuradPTI
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@MoonisElahi6
0
53
31
@MMAslamIqbal these pictures negate your statement that these teachers are recruited on project basis instead of contract basis. @ChParvezElahi @MoonisElahi6 Plz Resolve tht issue as soon as possible.
162
572
449
یہ سب اساتذہ M.phil اور PHD ہیں ہائی کوالیفائیڈ ہیں اپنے طلبا کو کیا اور کیسے بتائیں کے آپ لوگ پڑھو جب کہ یہ خود پڑھ لکھ کر اس سردی میں سڑکوں پر ذلیل ہو رہے ہیں اور مافیا ان پڑھ لوگ مزے لے رہے ہیں انکے لیے منٹوں میں نوٹیفکیشن ہو جاتے ہیں #TeachersProtestAtZamanPark
1
69
51
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر #RegulariseSSEsAEOs
#Zamanpark
0
32
26