 
            
              S. 🍁
            
            @S_Ahmed4
Followers
                7K
              Following
                91K
              Media
                3K
              Statuses
                180K
              کسی کے ظرف سے بڑھ کر نہ کر مہرو وفا ہر گز ۔۔۔کہ اس بے جا شرافت سے بڑا نقصان ہوتا ہے۔۔۔۔
              
              Joined March 2012
            
            
           زندگی اگر کچھ سیکھا ہے تو بس یہ کہ کچھ بھی حتمی نہیں ہے، حرف آخر نہیں ہے، زندگی محض ایک لمحے کا نام نہیں ... آگے کیا کچھ رکھا ہے ... کیا کچھ ہونا ہے کوئی نہیں جانتا ... 
          
                
                0
              
              
                
                6
              
              
                
                10
              
             وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کی ہونہار بیٹی کو اپنی کرسی پر بٹھا کر سب کے دل جیت لیے۔ہال میں موجود شرکاء نے کھڑے ہو کر تالیوں کی گونج سے اس لمحے کو یادگار بنا دیا.. 
          
                
                8
              
              
                
                41
              
              
                
                123
              
             ہمارے نانا داد کی جنریریشن ابا جی کلہواتی تھی، ہمارے والدین کی ابو، اب پاپا اور بابا پر بات پہنچ چکی ہے... اباجی کا رعب سب سی زیادہ، ابو کا اس سے کم اور ... اگے تسی آپ سمجھدار او ... 
          
                
                0
              
              
                
                0
              
              
                
                1
              
             ہنسی مذاق اپنی جگہ،ابھی کام بہت ہیں اور پنجاب میں جتنے کام شروع ہوئے ہیں، سسٹیمیٹک انداز سے ہونا ضروری ہیں تاکہ رکیں نا، تسلسل قائم رہے ... 
          
                
                0
              
              
                
                4
              
              
                
                6
              
             Bro is now inaugurating buses That’s how jobless he has become since Trump ruined 2 of his foreign tours 😭😭 
          
                
                614
              
              
                
                3K
              
              
                
                17K
              
             ALERT: A telephone exchange building was razed to the ground by affiliates of the Pakistani Taliban by planting explosives around the building in Nazarkhel, Lakki Marwat district, Khyber Pakhtunkhwa province: Local Source 
          
                
                0
              
              
                
                41
              
              
                
                196
              
             بیچارے کراچی والے پی پی کو رو رہے تھے کہ انفراسٹرکچر نہیں بنایا کہ پی پی نے ای چالان شروع کر دیا ... ان کے ساتھ تو وہی ہوا ہے نماز بخشوانے گئے، روزے گلے پڑ گئے ... 
          
                
                0
              
              
                
                2
              
              
                
                4
              
             کراچی والے ایسے ہی گبھرا رہے ہیں، پی پی کا کون سے پروجیکٹ یا سسٹم آج تک چلا ہے جو یہ بھی کام کرے گا، چھ مہینے صبر کریں نہ کیمرے رہیں گے، نہ وی چالان ... 
           دبئی کے طرز کا E challan بناکر آدھی تنخواہوں جتنی رقم لوگوں سے وصول کریں گے، لیکن پینے کو شہر میں پانی بھی نہیں دیں گے، پھر کہتے ہیں کہ #کراچی والے شکایت بہت کرتے ہیں۔ #SawalKerKarachi
            
            
                
                0
              
              
                
                2
              
              
                
                2
              
             ویسے بڑی absurd قسم کی شکایت ہے یہ۔ کیونکہ ہمیں پانی نہیں مل رہا اس لیے ہم ٹریفک قوانین کی پابندی نہیں کریں گے اور ہمارا چالان پانی ملنے تک نہیں ہونا چاہیے۔ یہ کس قسم کی منطق ہے بھئی۔ 
           دبئی کے طرز کا E challan بناکر آدھی تنخواہوں جتنی رقم لوگوں سے وصول کریں گے، لیکن پینے کو شہر میں پانی بھی نہیں دیں گے، پھر کہتے ہیں کہ #کراچی والے شکایت بہت کرتے ہیں۔ #SawalKerKarachi
            
            
                
                1
              
              
                
                1
              
              
                
                5
              
             یہ ہندکو زبان ہے۔ پشاور میں پہلے بیسیویں صدی میں ڈیموگرافک تبدیلی سے قبل یہ شہر ہندکو بولنے والوں کی اکثریت کا شہر تھا۔ اب بھی پشاور کے قدیمی حصے میں ہندکو ہی بولی جاتی ہے۔ ہندکو پنجابی زبان کا ایک لہجہ ہے جو پوٹھوہاری اور پہاڑی لہجوں کے بہت قریب ہے۔ 
          
          
                
                63
              
              
                
                126
              
              
                
                602
              
             I have just concluded a call with my counterpart in Pakistan, Minister @MIshaqDar50. We discussed a range of issues including opening up Pakistan to imports of Canadian canola, the Foreign Investment Promotion and Protection Agreement model and bilateral economic engagement. 
          
                
                355
              
              
                
                213
              
              
                
                2K
              
            
            @S_Ahmed4 ہم جس مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں وہاں کی انتظامیہ ہر جمعہ سے پہلے مولانا صاحب کے لیے ذاتی طور چندے کی درخواست کرتے ہیں کیونکہ مجبوری ہے۔ اسی طرح ہر مسجد میں چندہ کا اہتمام کیا جاتا ہے جبکہ مسجد غنی ہے۔ فضل الرحمن کے پاس پیسے زیادہ ہیں تو ایسے ضرورتمندوں کے "منہ پر" ماریں۔
          
          
                
                1
              
              
                
                1
              
              
                
                1
              
            
            @S_Ahmed4 Punjab has always been a law abiding society unlike other provinces public & societal acceptance of law is far better. We accepted e-challan the same way we accepted other taxes tariffs surcharges without much hue and cry, no room for rebellious مرد کوہستانی و مرد ریگستانی
          
          
                
                0
              
              
                
                2
              
              
                
                5
              
             جب سے اولاد ہوئی جواں، جانے کہاں چلے گئے، واءیٹل سائنز جیسا گانے والے لڑکے۔ ہنسی کو بھی چھوڑئیے، خوشی کو بھی چھوڑئیے، چہروں پر ہیں بس اب داڑھیاں ۔۔۔۔ بغیر دوپٹے کی لڑکیوں کے لئے گالیاں۔۔۔۔ دل ڈھونڈتا ہے، وہی زمانہ، جو دیکھا ہے ہم نے اولاد نے نہیں۔ 
          
                
                4
              
              
                
                4
              
              
                
                16
              
             سوچیں ای چالان لاہور میں شروع ہوئے ایک دہائی ہو گئی ہوگی، یہاں ابھی شروع ہوئے ہیں ... 
           جو کراچی والے کل تک کراچی لاہور کی لڑائی میں کراچی کو دوبئی موافق پیش کررہے تھے E-challan کے نفاذ کیساتھ ہی انکو اپنا کراچی کھنڈر لگنا شروع ہوگیا ہے، اب پوچھتے پھرتے ہیں ٹوٹے پھوٹے کراچی میں دوبئی جیسے جرمانے کیوں؟؟ 🤣🤣 بدلتا ہے آسماں نوٹس کیسے کیسے وغیرہ وغیرہ 
          
                
                2
              
              
                
                4
              
              
                
                5
              
             جو کراچی والے کل تک کراچی لاہور کی لڑائی میں کراچی کو دوبئی موافق پیش کررہے تھے E-challan کے نفاذ کیساتھ ہی انکو اپنا کراچی کھنڈر لگنا شروع ہوگیا ہے، اب پوچھتے پھرتے ہیں ٹوٹے پھوٹے کراچی میں دوبئی جیسے جرمانے کیوں؟؟ 🤣🤣 بدلتا ہے آسماں نوٹس کیسے کیسے وغیرہ وغیرہ 
          
                
                1
              
              
                
                20
              
              
                
                51
              
             12/12 …اک گول چکر کے پاس اک مچھندر اپنی سی ڈی سیونٹی پر ہیرو بنا ہوا تھا۔ اس کی مناسب تسلی بھی کروائی۔ یہ سارا خیال، آج صبح کے مشاہدے میں سے ہی برآمد ہوا۔ 
          
                
                0
              
              
                
                1
              
              
                
                7
              
            
            @S_Ahmed4 @Tayyibaaaaaa اس نے CV تو ن لیگ بھی بہت پھینکا مگر آپکو تو پتہ ہے جب کوئی خود لیگ سے رجوع کرے تو وہ فوراً FPSC بن جاتے ہیں :) ویسے بھی مائنس PTI اب سیاسی جماعتیں کافی سیٹل ہوچکی ہیں الیکٹبلز پھڑ لو پھڑ لو ریس ختم ہوچکی، اندریں حالات کون بھاؤ دے جب مارکیٹ میں ڈیمانڈ ہی نہیں
          
          
                
                1
              
              
                
                1
              
              
                
                6
              
             
               
             
             
             
               
             
             
               
             
             
             
            