SN786_ Profile Banner
ثناء Profile
ثناء

@SN786_

Followers
1K
Following
2K
Media
109
Statuses
4K

Pakistan
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SN786_
ثناء
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂
@Alina9888
Aleena

16
11
17
@Zelihasha
@Zeliha
25 days
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ Subha bakher Zindagi ❤️
28
17
33
@_sv_22
Zeenia
25 days
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💙 اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم 🫶 نیند سے نماز بہتر ہے
12
23
35
@_sv_22
Zeenia
26 days
اور (اے پیغمبرﷺ!)جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو(آپ ان سے کہہ دیجئے کہ)میں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پکار تا ہے تو میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔لہٰذاوہ بھی میری بات دِل سے قبول کریں، اور مجھ پر اِیمان لائیں، تاکہ وہ راہِ راست پر آجائیں۔ (سورۃ البقرۃ،۱۸۶)
8
19
29
@SN786_
ثناء
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂
@Alina9888
Aleena
3 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂
16
11
17
@_sv_22
Zeenia
23 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌻 اللہ تعالٰی ہمیں ایسے اعمال کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے ایمان اور کردار میں پختگی پیدا کریں اور ایسے نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے جو ہمارے لیے اور ہم سے منسلک لوگوں کے لیے باعث خیر و برکت ہو۔ آمين يارب العالمین
14
30
74
@Zelihasha
@Zeliha
24 days
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
18
77
95
@Zelihasha
@Zeliha
1 month
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے
83
62
540
@Zelihasha
@Zeliha
1 month
اور ڈرو اُس وبال سے جو تم میں سے صرف اُن لوگوں پر نہیں پڑے گا جنہوں نے ظلم کیا ہو گا، اور جان رکھو کہ اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے۔ ﴿سورۃ الانفال، ۲۵﴾
6
93
179
@Zelihasha
@Zeliha
1 month
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر زندگی 🌻 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
51
54
122
@Zelihasha
@Zeliha
29 days
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام 🍀جمعہ مبارک🍀 🤍 اےاللہ! تو میرے چھپےاور کھلے کا جاننےوالا ہےمیری معذرت قبول فرمااور تومیری ضرورت کو جانتا ہےمجھکو میری حاجت عطافرمادےاور تومیرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہےمیرے گناہ بخش دے آمین
20
17
29
@Zelihasha
@Zeliha
29 days
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
7
17
24
@Zelihasha
@Zeliha
29 days
میں خدا سے سب سے زیادہ ڈرتا ہوں ، لیکن اس کے بعد میں ان سے بھی ڈرتا ہوں جو خدا سے نہیں ڈرتے ۔ شیخ سعدی شیرازی
3
71
74
@Zelihasha
@Zeliha
29 days
اگر زندگی خاموشی میں گزر رہی ہے تو گزرنے دیں! قہقہوں کی شرط مت باندھیں ، خوشی کی تعریف صرف ہنسنے تک محدود نہیں کبھی دل کا سکون ، تنہائی کا نور ، اور آنکھوں کی نمی بھی زندگی کو خوبصورت بنا دیتی ہے!!
4
73
80
@ManMayal_144
Joe Goldberg
5 months
some people don’t even realize they’re the reason someone stopped laughing, stopped talking, stopped trusting. that’s the kind of pain that never leaves. just hides. quiet. bleeding.
15
3
24
@ManMayal_144
Joe Goldberg
30 days
I'm back 😄 #BlueTick_is_OnTheWay 😄
9
26
134
@ManMayal_144
Joe Goldberg
28 days
تمہاری آواز کو خدا نے دنیا کے ہر سُر سے الگ بنایا ہے میں مصور ہوتا تو تمہاری آواز کی شکلیں بناتا اور گونگے لوگوں کو دکھاتا تاکہ وہ بول پڑیں @_sv_22 #فیلنگ_معصومیت
4
22
55